سکواش

خیبرایجنسی میں سپورٹس کمپلیکس کے ساتھ ساتھ سکواش کمپلیکس بھی بنایا جائے :جان شیر خان

پشاور (سپورٹس ورلڈ نیوز)سکواش کے سابق عالمی چمپین نمبر1، لجنڈ جان شیر خان نے پولیٹکل ایجنٹ خیبر ایجنسی جناب کیپٹن خالد سے خیبر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی ان کے درمیان خیبر ایجنسی میں سکواش اور دیگر کھیلوں کو فروغ دینے کے سلسلے میں تفصیل سے بات ہوئی۔ جان شیر خان نے پولیٹکل ایجنٹ کیپٹن خالد کو خاص طور سے ...

Read More »

چوتھی ایف ایم سی انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ جاری ٗ دوسرا راؤنڈ کل کھیلا جائیگا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) چوتھی ایف ایم سی انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ 2016ء کا پہلا کوالیفائنگ راؤنڈ پنجاب سکواش کمپلیکس میں کھیلا گیا۔ پہلے کوالیفائنگ راؤنڈ میں آٹھ میچز کھیلے گئے۔ تقریب کے مہمان خصوصی وائس پریذیڈنٹ ایڈمن پنجاب سکواش ایسوسی ایشن رانا محمد طارق تھے۔ اس موقع پر سیکرٹری پنجاب سکواش ایسوسی ایشن شیراز سلیم اور دیگر بھی موجود تھے۔ ...

Read More »

پاکستانی ٹیم آئندہ ماہ چائنیزتائپے میں 18 ویں ایشین سکوائش ٹیم چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی

تائپ(سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان کی قومی ٹیم آئندہ ماہ چائنیزتائپے میں شیڈول 18 ویں ایشین سکوائش ٹیم چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی ایونٹ 11 سے 16 مئی تک کھیلا جائے گا اور گرین شرٹس تیسری بار اعزاز کے دفاع کیلئے قسمت آزمائی کرے گا۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن (پی ایس ایف) کے حکام کے مطابق چیمپئن شپ میں فرحان زمان، طیب ...

Read More »

قائداعظم یوتھ گیمز:سکواش ایونٹ میں خیبرپختونخواہ کے مہران جاوید نے گولڈ میڈل جیت لیا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) سکواش ایونٹ میں خیبر پختونخواکے مہران جاوید نے گولڈ میڈل جیت لیا،جبکہ سندھ کے نعمان نے سلور اور پنجاب کے اصغر خلیل نے براؤنزمیڈل اپنے نام کیا جبکہ ٹیم ایونٹ کے پہلے راؤنڈ کے میچز میں خیبر پختونخوا کی لائبہ اعجاز،کومل اور کائنات ،اسلام آباد کی چمن،روما یوسف اور اقصیٰ نے اگلے راؤنڈمیں پہنچ گئیں۔اسلام آباد ...

Read More »

قائداعظم یوتھ گیمز2016سکوائش: مہران جاوید،سیف اللہ، نعمان خان کی کامیابی9کھلاڑی بناکھیلے ہی الگے راؤنڈمیں پہنچ گئے۔

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈنیوز) قائداعظم یوتھ گیمز2016کے سلسلہ میں جاری کھیلوں کے پہلے روز سکوائس کے مقابلوں میں خواتین اورمردوں کے انفرادی مقابلے منعقدہوئے آج ہونے والے سکوائش کے شیڈول11مقابلوں میں دلچسپ مقابلہ رہا ان بارہ میں سے 7مقابلوں میں جن میں سے4مقابلے خواتین اور3مردوں کے تھے واک اوور مل گئے جبکہ2کھلاڑی بائی حاصل کرکے ابتدائی راؤنڈمیں کامیابی حاصل کی۔سکوائش کے ...

Read More »

پا ک مصر سکواش سیریز میں ہمارے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا،سیکرٹری سکواش فیڈریشن

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) سکواش کے کھیل میں پاکستانی کھلاڑیوں کی پرفارمنس میں پہلے سے بہتر ی آئی ہے، کراچی میں ہونیوالی پا ک مصر سکواش سیریز میں ہمارے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا اور بظاہر مضبوط نظر آنے والے عالمی رینکنگ کے حامل کھلاڑیوں کوجس طرح ٹف ٹائم دیا اور معمولی سے مارجن سے شکست کھائی وہ ہمارے ...

Read More »

قومی جونیئر سکواش چمپئن شپ 2 مئی سے پشاور میں شروع ہوگی

پشاور(بیورو رپورٹ)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام اور خیبرپختونخوا کے تعاون سے قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2 مئی سے پشاور میں شروع ہوگی جس میں ملک بھر سے کھلاڑی شرکت کریں گے، چیمپئن شپ انڈر11۔ ، انڈر13۔ ،انڈر 15۔ اور انڈر17۔ کھلاڑی حصہ لے سکیں گے، یہ چیمپئن شپ 6 مئی تک جاری رہے گی۔

Read More »

پی ایس ایف:ستمبر سے دسمبر تک 25ہزار پرائز منی کے 4انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹس کرائے گی:عامر نواز

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) سکواش کے کھیل میں پاکستانی کھلاڑیوں کی پرفارمنس میں پہلے سے بہتر ی آئی ہے۔ کراچی میں ہونیوالیپاک مصر سکواش سیریز میں ہمارے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا اور بظاہر مضبوط نظر آنے والے عالمی رینکنگ کے حامل کھلاڑیوں کوجس طرح ٹف ٹائم دیا اور معمولی سے مارجن سے شکست کھائی وہ ہمارے کھلاڑیوں کے ...

Read More »

مصر کا دورہ پاکستان : سیریز سے صف اول کے کھلاڑیوں کو ملک میں کھیل کی دوبارہ بحالی میں مدد ملے گی، جہانگیر خان

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) اسکواش کے عظیم ترین کھلاڑی جہانگیر خان نے رواں ماہ کراچی میں مصر سے ہونے والے سیریز کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس سے صف اول کے کھلاڑیوں کو ملک میں کھیل کی دوبارہ بحالی میں مدد ملے گی۔جہانگیر خان نے ہاشم خان جیسے کھلاڑیوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسکواش میں 1950 ...

Read More »

پاکستان اس سال دسمبر میں بین الاقوامی سکواش لیگ کی میزبانی کرے گا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز)اس لیگ کے لیے امریکہ میں مقیم سکواش پروموٹر جہانزیب مسعود خاصے سرگرم ہیں، جنھوں نے پہلے دو مصری کھلاڑیوں کے کراچی میں نمائشی میچ اور پھر پاکستان اور مصر کے درمیان دو طرفہ سیریز کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کیا۔ جہانزیب مسعود ہیوسٹن میں ایک سکواش کلب سے منسلک ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ...

Read More »