سکواش

پاک فضائیہ کے سربراہ کی ایشین جونئیرچیمپیئنزکو مبارکباد ،ایشین جونئیر انفرادی سکوا ش چیمپئین شپ میں تین گولڈ اور ایک سلور میڈل جیتنے میں کامیاب ہوئے

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران پاکستانی سکواش پلئیرز کو ملک کے لئے اعزاز جیتنے پر مبارکباددی جوکہ ایشین جونئیر انفرادی سکوا ش چیمپئین شپ میں تین گولڈ اور ایک سلور میڈل جیتنے میں کامیاب ہوئے۔ ان پاکستانی ...

Read More »

پنجاب میں لمبے عرصے بعد انٹرنیشنل سکواش کی واپسی آٹھ ملکوں کے چوبیس کھلاڑی ایف ایم سی انٹرنیشنل مینز سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پنجاب میں لمبے عرصے بعد انٹرنیشنل سکواش کی واپسی ، آٹھ ملکوں کے چوبیس کھلاڑی پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ایف ایم سی انٹرنیشنل مینز سکواش چیمپئن شپ 2018ء4 میں شرکت کریں گے، چیمپئن شپ 8 سے 12 اکتوبر تک لاہور میں شروع ہوگی۔ سیکرٹری پنجاب سکواش ایسوسی ایشن شیراز سلیم نے سیکرٹری کے خزانچی ...

Read More »

پاکستان کو ڈی اے کپ اسکواش ٹورنامنٹ کرانے کی اجازت مل گئی ٹورنامنٹ 22 سے 24 نومبر کھیلا جائے گا

کراچی ( سپورٹس ورلڈ نیوز) ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے پاکستان کو ڈی اے کپ اسکواش ٹورنامنٹ کراچی میں کرانے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے کراچی میں انٹرنیشنل ایونٹ کی منظوری دے دی ہے۔ ڈی اے کپ اسکواش ٹورنامنٹ 22 سے 24 نومبر کھیلا جائے گا اور اس ٹورنامنٹ کے ڈائریکٹر راشد احمد ہوں ...

Read More »

پاکستان سکواش فیڈریشن نے ایف ایم سی انٹرنیشنل مینز اور پنجاب انٹرنیشنل مینز اینڈ ویمن سکواش چیمپئن شپ کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان سکواش فیڈریشن نے ایف ایم سی انٹرنیشنل مینز اور پنجاب انٹرنیشنل مینز اینڈ ویمن سکواش چیمپئن شپ کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔ ایونٹس میں8 ممالک کے غیر ملکی کھلاڑیوں نے شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال نے بتایاکہ پروفیشنل سکواش ایسوسی ...

Read More »

تین پاکستانی نوجوانوں نے بھارت میں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں3گولڈ میڈل اور ایک سلور میڈل حاصل کرلئے

چنائی(سپورٹس ورلڈ نیوز) تین پاکستانی نوجوانوں نے بھارت میں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں3گولڈ میڈل اور ایک سلور میڈل حاصل کیا، انڈر15کیٹیگری میں محمد حمزہ ،انڈر17میں حارث قاسم نے گولڈ میڈلز جیتے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر چنائے میں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا، چیمپئن شپ میں پاکستان کا شاندار سفر3گولڈ میڈل اور ایک ...

Read More »

ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ پاکستان کے چار کھلاڑیوں عباس زیب،محمد حمزہ ،حارث قاسم، انس علی خان، نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

نئی دہلی(سپورٹس ورلڈ نیوز) بھارتی شہر چنائی میں جاری ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل کے لیے پاکستان کے چار کھلاڑیوں نے کوالیفائی کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل کے لیے انڈر نائنٹین سے عباس زیب نے ملائیشیا کے کھلاڑی کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی۔ انڈر سیونٹین کیٹگری میں حارث قاسم ...

Read More »

پاکستان سکواش فیڈریشن نے جنائی میں کھیلی جانے والی ایشین جونئیرسکواش چیمپین شپ کے لئے سات کھلاڑیوں پرمشتمل ٹیم کا اعلان کردیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سکواش فیڈریشن نے 26سے29 ستمبر تک بھارت کے شہر چنائی میں کھیلی جانے والی ایشین جونئیر سکواش چیمپین شپ (انفرادی) کے لئے پاکستان کی سات رکنی ٹیم کا اعلان کر دیاہے. پاکستان سکواش فیڈریشن کے اعلانیہ کےمطابق ایونٹ میں انڈر19کیٹگری میں عباس زیب اور عزیز شوکت،انڈر17کیٹگری میں حارث قاسم اور اسد اللہ ، انڈر15کیٹگری ...

Read More »

چیف آف ائیر سٹاف انٹر نیشنل سکواش ،مینز میں یوسف اور خواتین میں رووان لاربی نے اپنے اپنے حریفوں کو شکست دے کر ٹائیٹلز اپنے نام کرلئے،دونوں کا تعلق مصر سے ہے

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جارہے چیف آف ائیر سٹاف انڑنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے مینز ایونٹ میں مصر کے یوسف نے لیو او کو ایل دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-2سے اور وومنز کے فائنل میں مصر سے تعلق رکھنے والی روان لاربی نے اپنی ...

Read More »

انٹر نیشنل سکواش ، پاکستان کے طیب اسلم سیمی فائنل میں ہار گئے، مینز فائنل میں لیواو – یوسف سلیمان اور وومنز میں رووان العاربی – نادا عباس سے ٹکرائیں گیں

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جا رہے چیف آف ائیر سٹاف انٹر نیشنل سکواش چیمپین شپ میں میں آج کھیلے گئے وومنز کے سیمی فائنلز میں رووان العاربی اور ندا عباس نے اپنی اپنی حریف جبکہ مردوں کے سیمی فائنل میں لیو او نے پاکستان کے طیب اسلم کواوریوسف سلیمان نے نافیزوان عدنان ...

Read More »

چیف آف ایئر سٹاف انٹر نیشنل سکواش : لیو او ،طیب اسلم،یوسف سلیمان اور نفیزوان مردوں اور رووان ،فریدہ ،تونگ تسزاور ندا عباس خواتین کے سیمی فائنلز میں پہنچ گئیں

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز)لیو او (ہانگ کانگ)،طیب اسلم(پاکستان )،یوسف سلیمان اور نفیزوان عدنان(مصر)نے چیف آف ایئر سٹاف انٹر نیشنل سکواش چیمپئن شپ 2018کے مردوں کے ایونٹ میں جبکہ خواتین کے مقابلوں میں رووان ایلارابی،فریدہ محمد(مصر)،تونگ تسز ونگ(ہانگ کانگ) اور ندا عباس (مصر)نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا،پاکستانی خواتین کھلاڑی فائنل کی دوڑ ...

Read More »