سکواش

لیو او ،میزن جمال،یوسف سلیمان،طیب اسلم اورعاصم خان نے چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز ) لیو او (ہانگ کانگ)،میزن جمال،یوسف سلیمان،عمر عبد المغید،مصطفی اصل،نافزوان عادل(مصر)طیب اسلم اورعاصم خان نے چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ 2018کے مردوں کے ایونٹ میں جبکہ نے خواتین کے ایونٹ میں رووان ایلارابی،فریدہ مومن،مینا حمید،نووان ایلارابی ،ندا عباس(مصر)تونگ تسز ونگ(ہانگ کانگ)،ٹیسا ٹر سلوئس (نیدر لینڈ)،فائزہ ظفراور مدینہ ظفرنے اپنے اپنے میچز میں کامیابی ...

Read More »

جونئیر سکواش چیمپین شپ بھارت،پی ایس ایف نے ٹرائلز لینے کے بعد انڈر13کیٹگری میں بچوں کو نہ لیجانے کا فیصلہ سنا دیا، انڈر17اور19میں ٹیم بغیر ٹرائل کے منتحب کرلی

پشاور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سکواش فیڈریشن نے 26سے29ستمبر تک بھارت میں ہونے والی جونئیر سکواش چیمپین شپ میں ایکبار پھر انڈر13 کیٹگری کو نظر انداز کر دیا ہے۔ بھارت میں کھیلی جا رہی جونئیر سکواش چیمپین شپ میں ابتدائی طور پر پاکستان سکواش فیڈریشن نے انڈر13, 15 ,17 19کی کیٹگریز میں ٹیم بھجوانے کا اعلان کیا تھا، اس ضمن ...

Read More »

چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل مینز اور پاکستان انٹرنیشنل ویمن سکواش ٹورنامنٹ 10ستمبر سے مصحف سکواش کمپلکس اسلام آباد میں شروع ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیر اہتمام چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل مینز اور پاکستان انٹرنیشنل ویمن سکواش ٹورنامنٹ 10ستمبر سے مصحف سکواش کمپلکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ ایونٹ کیلئے 30 ہزار ڈالر جبکہ خواتین ایونٹ کیلئے 10 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے جبکہ ٹورنامنٹ میںہانگ کانگ، ملائشیا، مصر، ایران، ...

Read More »

ایشین گیمزاسکواش کے مینز ٹیم ایونٹ ، ملائیشیاء سے سیمی فائنل میں شکست کے بعد ٹیم پاکستان براونز میڈل کی حقدار قرار ,،پاکستان کے براون میڈلز کی تعداد چار ہوگئی

جکارتہ(سپورٹس ورلڈ نیوز) 18ویں ایشین گیمز 2018میں کھیلے جا رہے اسکواش کے مینز ٹیم ایونٹ کے سیمی فائنل میں ٹیم پاکستان ملائیشیاء سے ہار کر براونز میڈل کی حقدار قرار پائی ہے آج کھیلے گئے ٹیم ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں ملائیشیاء نے پاکستان کو 2-0سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کرلی۔ اس سے قبل کھیلے گئے دوسرے ...

Read More »

ایشین گیمز سکواش ٹیم ایونٹ، ٹیم پاکستان نے ٹیم کوریا کو2-0سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کرلی

جکارتہ(سپورٹس ورلڈ نیوز) جکارتہ میں کھیلے جا رہے 18ویں ایشین گیمز کے سکواش ٹیم ایونٹ میں ٹیم پاکستان نے ٹیم کوریا کو2-0سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کرلی ہے۔ٹیم پاکستان کی جانب سے پاکستان کے اسرار احمد کوریا کے لی نیون کے خلاف میدان میں اُترے جہاں انہوں نے اپنے حریف کو11-5,11-4.11-6سے شکست دے دی۔ٹیم ایونٹ کا دوسرا میچ ...

Read More »

ایشین گیمز اسکواش، مینز ایونٹ میں ٹیم پاکستان نے فلپائن کو شکست دے دی،خواتین میں ٹیم پاکستان کو شکست کا سامنا

جکارتہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) جکارتہ میں کھیلے جا رہے 18ویں ایشین گیمز میںآج اسکواش کے مینز اور وومنز ٹیم ایونٹس میں پا کستان کی مینز ٹیم نے فلپائن کی ٹیم کو ہرادیا جبکہ پاکستان وومنز ٹیم جاپان کی ٹیم سے شکست کھا گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج ہونے والے مینز ایونٹ میں پاکستان کے اسرار احمد نے پیلان ڈیوڈ ولیمز کو11-6,11-3,11-6سے، ...

Read More »

ایشین گیمز اسکوائش ٹیم ایونٹ۔ مینز میں پاکستان اسکوائش ٹیم نے جاپان اورنیپال کو3-0سے شکست دیدی۔ویمنز میں ملائشیا اور کوریا پاکستان کے خلاف کامیاب

جکاررتہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) جکارتہ میں کھیلے جا رہے ایشین گیمز 2018 کے اسکوائش ایونٹ میں مینز ٹیم ایونٹ میں پاکستان اسکوائش ٹیم نے جاپان کو 2-1 اورنیپال کو3-0 سے شکست دیدی۔ویمنز ٹیم ایونٹ میں ملائشیا نے پاکستان کو3-0 اور کوریا نے بھی 3-0 سے ہرا دیا۔ جبکہ باکسنگ۔مینز بینٹم 56 کے جی میں پاکستان کے نقیب اللہ نے بھوٹان ...

Read More »

ایشین گیمز2018 مینزا سکواش ا یونٹ ،راونڈ 16 میں پہنچنے والے کھلاڑی طیب اسلم اور محمد عاصم خان دوسرے ہی راونڈ میں ہی ہمت ہار گئے

جکارتہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) جکارتہ میں جاری 18ویں ایشین گیمز میں سکواش کے ایونٹ کے پہلے ہی روز مینز اور ویمنز سنگلز چار پاکستانی مرد وخواتین کھلاڑیوں کا سفر تمام ہوگیا۔ راونڈ 32 میں کامیابی حاصل کرنے والے دو مرد کھلاری راونڈ 16میں شکست کھا گئے، راونڈ16میں پہنچنے والے طیب اسلم کو بھارت سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی نے3-1سے جبکہ ...

Read More »

ایشین گیمز میں2018 مینز سکوا ش , پاکستانی کھلاڑیوں طیب اسلام اور محمد عاصم نے اپنے میچز جیت کر راونڈ16 کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ خواتین کھلاڑی مدینہ ظفر اور فائزہ ظفر کو شکست کا سامنا

جکارتہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) جکارتہ اندونیشیا میں جاری ایشین گیمز میں سکواش کے ایونٹ کے پہلے روز مینز سنگلز کے مقابلوں میں راونڈ 32میں پاکستان کے طیب اسلام اور عاصم خان اپنے اپنے حریفوں کو ہرا کر راونڈ 16کے لئے کوالیفائی کر گئے ہیں۔ آج کھیلے جانے والے راونڈ 32میں مردوں کے مقابلوں میں پاکستان کے طیب اسلام نے نیپال ...

Read More »

ایشین گیمز 2018 میں سکواش ٹیم کی شرکت قابل ستائش ہے: جان شیرخان

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز)سابقہ عالمی چمپین جان شیر خان نے کہا ہے کہ 18 ویں ایشین گیمز 2018 جو کہ جکارتہ ، (انڈونیشیا) میں منعقد ہونے جا رہی ہیں اس میں پاکستان سکواش فیڈریشن نے جسطرح پاکستانی ٹیم کی شرکت کو یقینی بنایا ہے وہ قابل ستائش ہے اور میں اس سلسلے میں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ حالانکہ پاکستان ...

Read More »