فٹ بال

پاکستان پریمیئر لیگ فٹبال کا آغاز منگل سے ہو گا.

ملتان(اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان پریمیئر لیگ فٹبال کا آغاز منگل ہو گا، پہلے مرحلے کے 40 میچز ملتان میں ہوں گے، ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن کے الیکٹرک اور پاکستان ایئرفورس کی ٹیموں کے مابین رات 9 بجے قلعہ قاسم باغ میں شروع ہو گا، رات 11 بجے آرمی اور واپڈا کی ٹیمیں بھی آمنے سامنے ہوں گی۔ افتتاحی ...

Read More »

فٹبال : بارہویں پی پی ایل کا آغاز منگل سے ملتان میں ہوگا، ایونٹ کے حوالے سے سیکر ٹری پی ایف ایف کل ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز)12ویں پاکستان پریمیئر لیگ کے حوالے سے پریس کانفرنس آج(پیر) کو ملتان میں ہوگی، جنرل سیکریٹری پی ایف ایف کرنل(ر) احمد یار خان لودھی میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کریں گے، ایونٹ کا آغاز منگل کو ملتاں میں ہوگا،دوسرے مرحلے میں لاہور اور کراچی میں میچز کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایف ایف کے معاملات میں ...

Read More »

انگلش پریمئیر لیگ۔لیور پول نے ساوتھ ہیمپٹن کو3-0سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔ مانچسٹر یونائیٹڈ اور والوز کے درمیان میچ1-1سے برابر

لیور پول ۔مانچسٹر(سپورٹس ورلڈ نیوز) انگلش پریمئیر لیگ کے سلسلہ میں اب سے تھوڑی دیر قبل کھیلے جانے والے میچ میں لیور پول کی ٹیم نے ساوتھ ہیمپٹن کی ٹیم کو3-0سے شکست دے کر شاندار کامیابی اپنے نام کرلی۔ لیور پول اور ساوتھ ہیمپٹن کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے اس میچ میں لیور پول کی ٹیم کھیل کے آغاز ...

Read More »

لالیگا، میڈرڈ نے ہوم میچ میں مارکو اسینسیو کے شاندار گول کی بدولت اسپانیول کو 1-0سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی

میڈرڈ(سپورٹس ورلڈ نیوز)ہسپانوی فٹبال لیگ لالیگا کے ا یک اہم میچ میں میڈرڈ کی ٹیم نے اسپانیول کی ٹیم کو1-0 سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی ہے ۔اب سے کچھ دیر قبل میڈرڈ فٹبال سٹیڈیم میں کھیلے گئے ہوم میچ میں میڈرڈ کی جانب سے واحد گول مارکو اسینسیونے کھیل کے پہلے ہاف میں41ویں منٹ میں سکور ...

Read More »

پاکستانی ٹیم سوکا ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے لسبن پہنچ گئی .ٹیم اپنی مہم کا آغاز کل اسپین کیخلاف میچ کھیل کر کرے گی

لسبن(اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کی ٹیم سکس اے سائیڈ سوکا ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پُرتگال کے شہر لسبن پہنچ گئی جہاں وہ اپنی مہم کا آغاز کل اسپین کیخلاف میچ کھیل کر کرے گی ۔ ٹیم منیجر زیب خان کے مطابق قومی کھلاڑی جیت کیلئے پُرازم ہیں اور ان پر اسپین کی ورلڈ کلاس ٹیم کا کوئی دباؤ نہیں۔ہم ...

Read More »

یورپین فٹبال لیگ، آرسنل ، صبیحہ اورسالزبرگ نے اپنی اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے کر کامیابی اپنے نام کرلی

(سپورٹس ورلڈ نیوز) یورپین لیگ فٹبال لیگ کے سلسلہ کھیلے گئے ایک میچ میں آرسنل کی ٹیم نے ورسکلا کو4-2سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کرلی. آرسنل کی جانب سے کھیل کے دونوں ہافس میں پائیری ایمرسک نے اےک گول جبکہ اوزل اور ڈینی نے ایک ایک گول سکور کرکے اپنی ٹیم کی کامیابی یقینی بنائی. آرسنل کے کھلاڑیوں ...

Read More »

سکس اے سائیڈ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستان ٹیم 21ستمبر کو پرتگال روانہ ہوگی،32ٹیموں پرمشتمل ایونٹ میں پاکستان اپنا پہلا میچ 23ستمبر کو اسپین کیخلاف کھیلے گا

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سوکا فٹبال ٹیم سکس اے سائیڈ سوکا ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پُرتگال کے شہر لسبن روانہ ہورہی ہے ۔ پاکستانی دستہ 21ستمبر کی سہہ پہر کراچی سے دبئی کیلئے روانہ ہوگا ۔ جہاں سے میڈرڈ، اسپین کیلئے فلائٹ لی جائے گی ۔ میڈرڈ پہنچنے کے بعد براستہ بس لسبن پہنچے گی۔ جہاں سوکا ورلڈ ...

Read More »

فٹبال چیمپئنز لیگ میں ایمپائر نے غلطی کرنے پر نامور فٹبالر رونالڈو کو ریڈ کارڈ دکھایا تو وہ فیصلے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے میدان میں ہی رونے لگے

ویلنسیا (سپورٹس ورلڈ نیوز) فٹبال چیمپئنز لیگ میں ایمپائر نے غلطی کرنے پر نامور فٹبالر رونالڈو کو ریڈ کارڈ دکھایا تو وہ فیصلے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے میدان میں ہی رونے لگے تفصیلات کے مطابق ویلنسیا کے خلاف چیمپئنز لیگ کے میچ میں نامور فٹبالر کو امپائر نے 29ویں منٹ میں ریڈ کارڈ دکھایا اور میچ سے باہر جانے ...

Read More »

نیوزی لینڈ فٹ بال باڈی نے خواتین فٹ بالرز کو مرد کھلاڑیوں کے مساوی معاوضے دینے کا اعلان

ویلنگٹن( سپورٹس ورلڈ نیوز ) نیوزی لینڈ فٹ بال باڈی نے خواتین فٹ بالرز کو مرد کھلاڑیوں کے مساوی معاوضے دینے کا اعلان کیا ہے، اس طرح نیوزی لینڈ یہ اقدام اٹھانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ فٹ بال کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ہم نے خواتین اور ...

Read More »

قومی فٹبال ٹیم نے ساف کپ فٹبال میں ملنے والی انعامی رقم چیف جسٹس کے ڈیم فنڈ میں جمع کرادی ٹیم کی چیف جسٹس سے بھی ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) ساف کپ فٹبال کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس لوٹنے والی قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں نے آج یہاں اسلام آباد میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کی اور نیپال میں ہونے والے ساف کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں ٹیم پاکستان کو ملنے والی انعامی رقم چیف ...

Read More »