فٹ بال

ٹپال فیملی مکسچر اینڈ مکران فٹ بال چمپئن شپ : بیلہ گرین نے فائنل رائونڈ میں جگہ کنفرم کرلی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) بلوچستان فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ بیلہ کے زیر نگرانی ٹپال فیملی مکسچر اینڈ ٹک بسکٹ کے تعاون سے جام یوسف فٹ بال اسٹیڈیم اُتھل میںجاری “ٹپال فیملی مکسچر اینڈ ٹک مکران فٹ بال چمپئن شپ “کے کوالیفائنگ رائونڈ میں بیلہ گرین نے مد مقابل وندر سومیانی کو 4-1سے شکست دیدی بیلہ گرین ...

Read More »

اسرائیل کے 2 فوجی اہلکاروں کو تھپڑ مارنے والی فلسطینی لڑکی کے لئے ریال میڈرڈ کا تحفہ

میڈرڈ (سپورٹس ورلڈ نیوز) اسرائیل کے 2 فوجی اہلکاروں کو تھپڑ مارنے والی فلسطین کی بہادر لڑکی عہد تمیمی کو ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے اپنی جرسی پیش کی۔ اسپین میں موجود 17 سالہ عہد تمیمی کو ایک تقریب میں ریال میڈرڈ کی جرسی دی گئی، جس کی تصویر سامنے آتے ہی اسرائیلی حکام نے ہسپانوی فٹبال کلب پر ...

Read More »

پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ ،کے پی ٹی اور بلوچ کلب(نوشکی)کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2سے ڈرا ہوگیا،خان ریسرچ لیبارٹریز اورمسلم کلب کا میچ بغیر کسی گول کے برابر

ملتان(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں کراچی پورٹ ٹرسٹ اور بلوچ کلب(نوشکی)کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2سے ڈرا ہوگیا،خان ریسرچ لیبارٹریز اور مسلم کلب کا میچ بھی بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے قاسم باغ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں کراچی پورٹ ٹرسٹ کی ٹیم نے جارحانہ آغاز کیا، عبید نے 12ویں ...

Read More »

رونالڈو نے ایک امریکی خاتون کی جانب سے لگائے گئے ریپ کے الزامات کو مسترد کردیا ، ‘وہ لوگ میرا نام استعمال کر کے اپنے لیے مشہوری چاہتے ہیں

روم (سپورٹس ورلڈ نیوز) پرتگال کے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک امریکی خاتون کی جانب سے لگائے گئے ریپ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے ‘فیک نیوز’ یعنی جھوٹی خبر قرار دیا ہے۔ انسٹاگرام پر جاری کی گئی ایک ویڈیو میں اب اطالوی کلب یووینٹس کی نمائندگی کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو نے کہا: ‘وہ لوگ میرا نام استعمال کر ...

Read More »

فٹبال کا میدان یا کوئلے کی کان، کاشف کا مقدر کیا ہو گا؟ کوئلے کی کانوں میں مزدوری کرنے والے کاشف سوکا ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں

مچھ (سپورٹس ورلڈ نیوز) مچھ میں کوئلے کی کانوں میں مزدوری کرنے والے محمد کاشف نے شاید کبھی یہ سوچا بھی نہیں ہو گا کہ وہ پاکستانی فٹبال ٹیم کے ساتھ کھیلنے کے لیے پرتگال جائیں گے لیکن ان کے شوق، لگن اور محنت نے اس ناممکن کو ممکن بنا دیا ہے۔ پاکستان کے سب سے پسماندہ صوبے بلوچستان سے ...

Read More »

ایشین فٹ سال چیمپئن شپ دسمبر میں ہوگی آرمی چیف کی بطور مہمان خصوصی شرکت متوقع

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) ایشین فٹ سال چیمپئن شپ روواں سال دسمبر میں وفاقی دارالحکومت کے لیاقت جمنازیم میں کھیلی جائے گی ،،پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل عدنان ملک نے بتایاکہ چیمپیئن شپ میں میزبان پاکستان سمیت ایشیائی بارہ ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو دعوت نامے بھیجوا دیئے گئے ہیں جن میں بھارت،، بنگلہ ...

Read More »

پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں پاکستان ایئر فورس نے واپڈا کو سخت مقابلے کے بعد 1۔0سے شکست دی،افغان کلب اور کراچی الیکٹرک کا میچ 2۔2گو ل سے برابر

ملتان(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں پاکستان ایئر فورس نے واپڈا کو سخت مقابلے کے بعد 1۔0سے شکست دی،فیصلہ کن گول منصور خان نے کیا،افغان کلب اور کراچی الیکٹرک کا میچ 2۔2گو ل سے برابر رہا،عبدالرحیم نے 2گول کئے۔قاسم باغ سٹیڈیم ملتان کی مصنوعی روشنیوں میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان ایئرفورس نے واپڈا کیخلاف جارحانہ آغاز ...

Read More »

ٹپال فیملی مکسچر اورٹک مکران فٹبال چمپیئن شپ ، بیلہ گرین نے وندر سومیانی کو 1-4سے آؤٹ کلاس کردیا

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ لسبیلہ کے زیرنگرانی مکران فٹبال چمپیئن شپ ٹپال فیملی مکسچر اینڈ ٹک کے اشتراک سے جام یوسف اسٹیڈیم اوتھل میں جاری ٹپال فیملی مکسچر اور ٹک مکران فٹبال چمپیئن شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈمیں بیلہ گرین نے وندر سومیانی کو 1-4سے آؤٹ کلاس کردیا وقفے تک دونوں ٹیمیں ایک ...

Read More »

ترکی کو شکست،جرمنی کو 2024ء میں شیڈول یورو فٹ بال چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی

نیون (سپورٹس ورلڈ نیوز)جرمنی کو 2024ء4 میں شیڈول یورو فٹ بال چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی، جرمنی نے ترکی کو ہرا کر میزبانی کا تاج اپنے سر سجا لیا اور جرمنی دیوار برلن گرنے کے بعد پہلی مرتبہ میگا چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا، ویسٹ جرمنی نے 1988ء4 میں یورو چیمپئن شپ کی میزبانی کی تھی۔میگا ایونٹ جون ...

Read More »

فیفا نے تازہ عالمی رینکنگ جاری کردی امریکن ٹیم بد ستور پہلے نمبر پر ، جرمنی دوسرے ، انگلینڈ نے فرانس سے تیسری پوزیشن چھین لی، پاکستان 199 پر براجمان

زیورخ (سپورٹس ورلڈ نیوز) امریکن ٹیم فیفا کی تازہ ترین ویمنز رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، انگلینڈ نے ایک درجہ ترقی پا کر فرانس سے تیسری پوزیشن چھین لی، سویڈن کی دو درجے ترقی کے بعد ٹاپ ٹین میں انٹری، پاکستان کی عالمی رینکنگ 199جبکہ بھارت کی 97 برقرار ۔جمعہ کو فیفا نے تازہ ترین ویمنز ٹیموں ...

Read More »