فٹ بال

چیمپیئنز لیگ فٹ بال بار سلونا نے روما کو آئوٹ کلاس کر دیا روماکو بارسا کے ہاتھوں چھ ایک سے شکست

بار سلونا(خصوصی رپورٹ) چیمپیئنزلیگ کے سلسلہ میں کھیلے گئے ایک میچ میں آج بارسلونا نے روما کی ٹیم کو ایک یکطرفہ مقابلے میں ایک کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دیکر چیمپیئنز لیگ گروپ میں پانچ میچز کھیل کر 13پوانئٹس حاصل کرتے ہوئے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے بلکہ آخری 16ٹیموں میں بھی ٹاپ پوزیشن پر ...

Read More »

دوسرا سالانہ فیم فٹ بال لیگ 2015- ء راونڈ بی: سلیم خان کلب نے فیم کلب کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے دی

لاہور(سٹاف رپورٹر) اہور میں کھیلے گئے میچ میں سلیم خان کلب نے سٹرائیکر اقبال کی ہیٹ ٹرک کی بدولت فیم کلب کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ فیم فٹ بال لیگ2015ء گروپ ای کے تحت فیم سپورٹس فٹ بال گراونڈ ماڈل ٹاون لاہور میں کھیلے گئے میچ میں سلیم خان کلب نے فیم کلب کو دو کے مقابلے ...

Read More »

لاہور فیم فٹ بال لیگ علی اصغر کلب اور لاہور یونائیٹڈ کلب کے درمیان کھیلے گئے میچ برابر

لاہور(سٹاف رپورٹر)فیم سپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام دوسرا سالانہ فیم فٹ بال لیگ 2015- کے راونڈ بی میں آج کھیلے گئے دونوں میچ برابری پر ختم ہوئے۔ علی اصغر کلب اور لاہور یونائٹیڈ کلب کا میچ ایک ایک گول سے جبکہ ندیم کلب اور افشاں کلب کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ ندیم کلب کے سٹرائیکر ...

Read More »

فیفا کرپشن سکینڈل،معطلی کا شکار بلاٹر اور پلاٹینی پر پابندیاں لگائے جانے کا امکان

یورخ(خصوصی رپورٹ)فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا ) کی ضابطہ اخلاق کمیٹی جو کہ کرپشن الزامات کی تحقیقات کر رہی ہے نے معطلی کا شکار سیپ بلاٹر اور مائیکل پلاٹینی پر پابندیوں کی درخواست کی ہے۔ ضابطہ اخلاق کمیٹی نے دونوں سربراہان کو مزید سزائیں دینے کی سفارش کی ہے تاہم پرائیویسی کے پیش نظر پابندیوں کی تفصیلات نہیں بتائی ...

Read More »

لاہور فیم سپورٹس فٹ بال لیگ سبزہ زار کلب اور فیم سپورٹس کلب کی فتح

لاہور (سٹاف رپورٹر)فیم سپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام دوسرا سالانہ فیم فٹ بال لیگ 2015- ئ کے راونڈ بی میں آج دومیچ کھیلے گئے جس میں سبزہ زار کلب نے بابا کارگو کلب کواورفیم سپورٹس کلب نے اپنے سٹرائیکر عثمان شانو کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت گلشن راوی کلب کو چاروں شانے چت کر دیا تفصیلات کے ...

Read More »

فیفا کو سدھارنے کیلئے اہم عہدوں پر خواتین تعینات کرنیکی تجویز

سڈنی(خصوصی رپورٹ) فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا پر جو پچھلے کئی سال سے کرپشن سکینڈل سے دوچار ہے کو اصلاح کے لیے دباو بڑھتا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں سب سے مقبول اور کارگر نسخہ یہ تجویز کیا جا رہا ہے کہ فیفا میں زیادہ سے زیادہ اہم عہدوں پر خواتین کو فائز کیا جائے۔فیفا کے اہم ...

Read More »

لاہور فیم فٹ بال لیگ میں عثمانیہ کلب ینگ یونین کلب کی جیت جبکہ گڑھی شاہو یونائیٹڈ کو واک اوور مل گیا

لاہور(سٹاف رپورٹر)فیم سپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام دوسرا سالانہ فیم فٹ بال لیگ 2015- کے راونڈ بی میں آج تین میچ کھیلے گئے جس میں عثمانیہ کلب نے باٹا کلب کو اپ سٹ شکست سے دوچار کر دیا، ینگ یونین کلب نے جبار فرینڈزکو ہرا دیا جبکہ گڑھی شاہو یونائٹیڈ کلب کو واک اوور مل گیا ۔ فیم ...

Read More »

عالمی شہرت یافتہ ڈیوڈ بیکھم کو دنیا کا خوبصورت اور پسندیدہ ترین مرد قرار دے دیا گیا

لندن ( خصوصی رپورٹ) فٹبال کا کھیل ہی دنیا بھر کا پسندیدہ کھیل نہیں ہے بلکہ اس کو کھیلنے والے کھلاڑی بھی لوگوں کے دلوں میں کسی ہیرو کی طرح بستے ہیں اور اسے ایک بار پھر ثابت کیا ہے ڈیوڈ بیکھم نے جنہیں ایک برطانوی میگزین نے دنیا کا خوبصورت اور پسندیدہ ترین مرد قرار دے دیا ہے۔برطانوی میگزین ...

Read More »

دوسرے سالانہ فیم سپورٹس فٹ بال لیگ کا آغاز 20نومبر سے ہوگا

لاہور(سٹاف رپورٹر)فیم سپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام دوسرا سالانہ فیم فٹ بال لیگ 2015- راونڈ Bکا آغاز بروز جمعتہ المبارک 20 نومبر سے شروع ہور ہا ہے۔ جس میں کل 26 ٹیمیں حصہ لے گیں۔ پہلی فیم فٹ بال لیگ 2014 میں پہلی دس پوزیشن لینے والی ٹیمیں اور دوسری فیم فٹ بال لیگ 2015 کے روانڈ اے ...

Read More »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر،ارجنٹائن نے کولمبیا کو 1-0 سے ہرا دیا

بیونس آئرس(خصوصی رپورٹ ) فیفا ورلڈ کپ 2018ئ کوالیفائر میچ میں ارجنٹائن نے کولمبیا کو 1-0 گول سے ہرا دیا۔ اس فتح کے ساتھ ارجنٹائن نے مجموعی طور پر چار پوائنٹس حاصل کر لئے ہیں۔ فیفا ورلڈ کپ 2018ئ کے سلسلے میں کھیلے گئے کوالیفائر میچ میں ارجنٹائن نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف کولمبین ٹیم کو دلچسپ ...

Read More »