فٹ بال

ویلز نے یورو کپ 2016 کے لیے کوالیفائی کر لیا

یورپین چیمپین شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے ایک میچ میں بوسنیا ہرزیگوینا کے ہاتھوں شکست کے باوجود ویلز کی فٹ بال ٹیم نے 57 برسوں میں پہلی مرتبہ فٹ بال کے کسی اہم ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ سنیچر کو بوسنیا ہرزیگوینا کے شہر زینکا میں یورو 2016 کوالیفائنگ راؤنڈ کے گروپ بی کے کھیلے گئے میچ میں ویلز ...

Read More »

مشہور فٹبال کلبوں کے میچ کے ٹکٹوں میں کمی

بی بی سی کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گذشتہ سال کے دوران یورپ کے اعلیٰ فٹبال کلبوں میں میچ کے ٹکٹ کی قیمتیں پہلے سے کم ہوئی ہیں۔ دنیا کی کئی بڑی ٹیموں نے میچ والے دن کے ٹکٹ کی فیس میں 85 فیصد اور سیزن کے ٹکٹوں کی قیمتوں میں40 فیصد تک کمی کی ہے۔ ...

Read More »

ایریٹریا کی فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں کو’بوٹسوانا میں پناہ مل گئی‘

ایریٹریا کی فٹبال ٹیم کے دس کھلاڑی جنھوں نے فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائر کے ایک میچ کے بعد اپنے ملک واپس جانے سے انکار کردیا تھا کے وکیل کا کہنا ہے کہ انھیں بوٹسوانا میں پناہ مل گئی ہے۔ ان کے وکیل ڈک بارفورڈ کا کہنا ہے کہ انھیں کھلاڑیوں کو پناہ دینے کے فیصلے کے بارے میں بوٹسوانا کے ...

Read More »

فیفا کی صدارت کے لیے سات امیدوار

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے 26 فروری سنہ 2016 کو ہونے والے صدارتی انتخاب میں سات امیدوار حصہ لیں گے۔ ان امیدواروں میں پرنس علی بن الحسین، موسیٰ بیلیٹی، ژیروم شانپانی، جانی انفینتینو، میشیل پلاٹینی، شیخ سلمان بن ابراہیم الاخلیفہ اور توکیو سیکسوالے شامل ہیں۔ ٹرینیڈاڈ کے سابق فٹبالر ڈیوڈ ناہید کا نام اس فہرست میں شامل نہیں کیا ...

Read More »

فیفا کےصدارتی امیدوار ’بیہودہ‘ پراپیگنڈے سے پریشان

فیفا کے صدارتی امیدوار شیخ سلمان بن ابراہیم الخلیفہ نے بحرین فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر کی حیثیت سے اپنے خلاف بولے جانے والے ’بیہودہ جھوٹ‘ پر شدید تنقید کی ہے۔ بحرین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ کی جانب سے اُن پر گرفتاریوں میں سازباز اور فٹبال کے کھلاڑیوں اور دیگر ایتھلیٹس پر تشدد کے الزامات ...

Read More »