فٹ بال

اسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ ہفتہ سے شروع ہوگا

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ ہفتہ سے شروع ہوگا، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ لیگ کے دوسرے مرحلے کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، اور لیگ میں ...

Read More »

روس میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 کی تیاریاں زور و شور سے جاری , آفیشل ٹرافی تین فروری لاہور بھی لائی جائیگی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) روس میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اسی سلسلے میں ورلڈ کپ 2018کی آفیشل ٹرافی لاہور بھی لائی جائیگی۔فیفاکی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق ورلڈ کپ ٹرافی کے ورلڈ ٹور کے دوران لندن، کولمبو، مالے، پھوکٹ اور مکاؤ سے ہوتے ہوئے تین فروری کوفٹ بال ...

Read More »

قطر میں 2022 فٹ بال کپ کے لیے تعمیراتی کام بند،امریکی میڈیا کا دعوی

دوحہ(سپورٹس ورلڈ نیوز) خلیجی ریاست قطر کے دوسرے پڑوسی عرب ملکوں کیساتھ گذشتہ برس سے جاری سفارتی اور اقتصادی بحران کے بعد یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ تعمیراتی کمپنیوں نے 2022 کے فٹ بال ورلڈ کپ کے سلسلے میں جاری تعمیراتی کام بند کردیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق مصنوعی سیاروں سے لی گئی تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ ...

Read More »

فٹبال : دس ہزار سعودی خواتین شائقین بہت جلد اسٹیڈیم میں لائیو فٹبال میچ دیکھ سکیں گی . الجوہرہ اسٹیڈیم کے تیسرے اور پانچویں فلور فیملیز کے لئے مختص

ریاض (سپورٹس ورلڈ نیوز) دسہزار سعودی خواتین شائقین فٹبال بہت جلد اسٹیڈیم میں لائیو فٹبال میچ دیکھ سکیں گی ۔سعودی چیمپینزلیگ کے تحت مغربی شہر جدہ کے شاہ عبداللہ اسپورٹس کمپلیکس کے الجوہرہ اسٹیڈیم میں 12جنوری کے دن الاھلی اور الباطن ٹیموں کے درمیان ہونے والے میچ کو دیکھنے کے لئے دس ہزار خواتین شائقین کی پہلی مرتبہ اسٹیڈیم آمد متوقع ہے ...

Read More »

گلف کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا کویت میں شاندار انعقاد فائنل میں اومان نے متحدہ عرب امارات کو شکست دے دی رپورٹ: امجد عزیز ملک سیکرٹری جنرل اے آئی پی ایس ایشیا

کویت گذشتہ ہفتے کھیلوں کے بین الاقوامی فٹ بال ٹورنامنٹ کے حوالے سے ساری دنیا خاص طور پر عرب ممالک کے شائقین فٹ بال کی توجہ کا مرکز رہا۔عرب گلف فتبال مقابلے کویت میں جس انداز سے منعقد کئے گئے اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ اس سے پہلے کہ ان مقابلوں پر نظر دوڑائی جائے اگر انتظامات ...

Read More »

فٹ بال : محکمہ جنگلات کے حکم پر جلو پارک میں واحد فٹ بال گراونڈ میں بلڈوزر چلانے پر جلو پارک میں شدید احتجاج

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز) گزشتہ روز محکمہ جنگلات کے حکم پر جلو پارک میں واحد فٹ بال گراونڈ میں بلڈوزر چلانے پر آج جلو پارک میں شدید احتجاج کیا گیا. جس میں لاہور کی تمام فٹ بال کلبوں کے نمائیندوں، کهلاڑیوں اور علاقہ مکینوں نے شرکت کی. مظاہرین جلوس کی شکل میں محکمہ جنگلات کے آفس کے باہر کهڑے ہوکر ...

Read More »

ایف اے فٹبال کپ: تیسرے رانڈ میں لیورپول کی ایورٹن کو دو ایک سے شکست, ورجل وین ڈیک نے فیصلہ کن گول کر کے میچ کو یادگار بنا دیا

لندن(سپورٹس ورلڈ نیوز) ایف اے فٹبال کپ کے تیسرے رانڈ میں لیورپول نے ایورٹن کو دو ایک سے شکست دے دی۔ کھیل کے پینتیس ویں منٹ میں میزبان ٹیم کو پنلٹی کک ملی، جس پر جیمز ملنر نے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی تاہم ایورٹن نے 67 ویں منٹ میں حریف ٹیم کی برتری ختم کر ...

Read More »

رانا سرمد میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان ایئر فورس نے ہائیڈل واپڈا کو 6-1 سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی

مریدکے(سپورٹس ورلڈ نیوز) تیسرے آل پاکستان رانا سرمد میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان ایئر فورس نے ہائیڈل واپڈا کو ایک کے مقابلے میں 6گول سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ فائنل آج(اتوار کو ) سوئی ناردرن گیس اور پاکستان ایئر فورس کے درمیان کھیلا جائے گا۔ضلع کونسل شیخوپورہ کے تعاون سے ...

Read More »

انگلش پریمیئر لیگ میں مانچیسٹر سٹی 62 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ، مانچیسٹر یونائیٹڈ 47 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور چیلسی 46 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر

لندن(سپورٹس ورلڈ نیوز)انگلش پریمیئر لیگ میں مانچیسٹر سٹی 62 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، مانچیسٹر یونائیٹڈ 47 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور چیلسی 46 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک کھیلے گئے میچز میں مانچیسٹر سٹی کی ٹیم 22 میں سے 20 میچ ...

Read More »

نیمار جونیئر بہترین برازیلین کھلاڑی قرار ,پیرس سینٹ جرمین کے کھلاڑی نے بہترین برازیلین فٹ بالر کا ایوارڈ مسلسل تیسری مرتبہ جیت کر ریکارڈ بنا دیا

برازیلیا ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پیرس سینٹ جرمین کے نیمار جونیئر نے بہترین برازیلین فٹ بالر کا ایوارڈ مسلسل تیسری مرتبہ جیت لیا۔ برازیل میں ہونے والے سروے کے مطابق یورپ میں کھیلنے والے برازیلین کھلاڑیوں میں نیمار جونیئر پہلے، لیورپول کے فلپے کونٹینہو دوسرے اور ریال میڈرڈ کے مارسیلو تیسرے نمبر پر رہے۔

Read More »