فٹ بال

فٹ بال : اسلام آباد میئر کپ، اکبر کلب نے اسلام آباد اکیڈمی کلب کو 7-5 سے پنلٹی ککس شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز ) اسلام آباد میئرفٹ بال کپ میں اکبر کلب نے اسلام آباد اکیڈمی کلب کو 7-5 سے پنلٹی ککس شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے، ٹی اینڈ ٹی گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیمیں مقررہ وقت میں 1-1 گول سے برابر رہیں،میچ کا فیصلہ پنلٹی ککس پر ہوا ...

Read More »

فٹ بال : سید ذاکر الہٰی میموریل ٹورنامنٹ میں میڈفیلڈ کلب نے کوئٹہ کلب کو ہرا دیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) راولپنڈی ڈسٹر کٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری سید ذاکر الہٰی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں میڈفیلڈ کلب نے کوئٹہ کلب کو ہرا دیا،میونسپل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں میڈفیلڈکلب کو کوئٹہ کلب کے خلاف 3-0 گول کی برتری حاصل تھی، دوسرے ہاف میں کوئٹہ کلب نے دو گول کر کے مارجن ...

Read More »

فٹبال :کراچی , جرمن کوچز نے نوجوان فٹبالرز کو ٹریننگ دینا شروع کردی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز)  جرمنی کے مشہور فٹبال کلب ایف۔ سی ۔یونین برلن کے کوچز نے کراچی میں نوجوان فٹبالرز کو ٹریننگ دینا شروع کردی۔ کوچز نے نوجوان کھلاڑیوں کو پہلے لیکچر دیے پھر ٹریننگ دی اور مختلف ڈریل کرائیں گول کرنے کے اندازبھی بتائے گئے۔ غیر ملکی کوچز کا کہنا ہے کہ فٹبال کی بدولت دونوں ممالک کو قریب ...

Read More »

اسلام آباد میئر فٹ بال کپ میں مہران کلب کی کامیابی جبکہ قائداعظم اور ایورگرین کا مقابلہ برابر

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری اسلام آباد میئر فٹ بال کپ میں مہران کلب نے ترامڑی کلب کو 5-1 گول سے ہرا دیا جبکہ قائداعظم اور ایورگرین کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر رہا،ٹی اینڈ ٹی گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں مہران کلب نے ترامڑی کلب ...

Read More »

اسلام آباد میئر فٹ بال کپ میں روور کلب اور ہماکلب کی ٹیموں کی کامیابی , پری کوالیفائنگ راؤنڈ کل اتوار سے شروع ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری اسلام آباد میئر فٹ بال کپ میں روور کلب اور ہماکلب کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کر لی ہے، ٹی اینڈ ٹی گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں روورکلب نے حیدری کلب کو 3-2 گول سے ہرا دیا، وقفے تک روورکلب کو حیدری کلب کے خلاف ...

Read More »

اسلام آباد میئر فٹ بال کپ ،اکبر کلب، ایجوکیشن ، اسلام آباد، اسلام اکیڈمی نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری اسلام آباد میئر فٹ بال کپ میں اکبر کلب، ایجوکیشن کلب، اسلام آباد کلب، اسلام اکیڈمی کلب اور راوی کلب نے پری کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے،ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گراؤنڈ میں گذشتہ روزراوی کلب اوریونائیٹڈ کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ ...

Read More »

اسلام آباد میئر فٹ بال کپ ٹورنامنٹ،ترامڑی کلب نے القائم کلب کو ہرا دیا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) اسلام آباد میئر فٹ بال کپ ٹورنامنٹ میں ترامڑی کلب نے القائم کلب کو2-1 گول سے ہرا دیا ،کراچی کمپنی گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں وقفے تک دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہیں ، تینوں گول کھیل کے دوسرے ہاف میں ہوئے،کھیل کے دوسرے ہاف میں 25 ویں ہاف میں ترامڑی کلب کی طرف ...

Read More »

اسلام آباد میئر فٹ بال کپ ٹورنامنٹ، غوری کلب نے ایورگرین کلب کو ہرا دیا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) اسلام آباد میئر فٹ بال کپ ٹورنامنٹ میں غوری کلب نے ایورگرین کلب کو 4-1 گول سے ہرا دیا جبکہ اسلام آباد کلب اور اسلام آباد اکیڈمی کلب کے ٹیموں کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر رہا ،کراچی کمپنی گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں غوری کلب نے ایورگرین کلب کو 4-1 گول سے ہر ...

Read More »

جرمنی : چیمپئن لیگ فٹبال کے میچ سے قبل ڈونٹ ماونٹ فٹبال ٹیم کی بس کے قریب تین دھماکے : گاڑی شدید متاثر ، شیشے ٹوٹ گئے،ڈونٹ ماو نٹ کے کھلاڑی مارک برترا شدید زخمی

ڈونٹ ماونٹ(سپورٹس ورلڈ نیوز) جرمنی کے شہر ڈونٹ ماونٹ میں کھیلے جانے والے چیمپئن لیگ کے میچ سے ڈونٹ ماونٹ کی فٹبال ٹیم کی بس کے قریب ہونے والےہلکی نوعیت کے تین دھماکوں کے باعث ڈونٹ ماو نٹ کی ٹیم کے کھلاڑی مارک برترا شدید زخمی ۔تفصیلات کے مطابق آج منگل کو کھیلے جانے والے چیمپئن لیگ کے ڈونٹ ماونٹ ...

Read More »

اسلام آباد میئر فٹ بال کپ ٹورنامنٹ میں راوی کلب اور اسلام آباد کلب نے اپنے، اپنے میچز جیت لئے،

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) اسلام آباد میئر فٹ بال کپ ٹورنامنٹ میں راوی کلب اور اسلام آباد کلب نے اپنے، اپنے میچز جیت لئے،پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل (ر) مجاہد اللہ ترین مہمان خصوصی تھے، اس موقع پر اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدرمحمد سلیم چوہدری اور سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری کے علاوہ شائقین ...

Read More »