فٹ بال

انگلش فٹبال پریمیئر لیگ : واٹفورڈ نے چیلسی کو دلچسپ مقابلے کے بعد چار ایک سے شکست دیدی

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے میچ میں واٹفورڈ نے چیلسی کو دلچسپ مقابلے کے بعد چار ایک سے شکست دیدی ہے۔ انگلش پریمیئر لیگ کے میچ میں واٹفورڈ نے چیلسی کے خلاف پہلا گول 42ویں منٹ میں پنلٹی کِک پر کیا۔ حریف ٹیم نے 82ویں منٹ میں کم بیک کیا اور شاندار گول کر کے مقابلہ ...

Read More »

پانچ فروری دو سُپر سٹار فٹبالرز کی سالگرہ : عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو 33برس جبکہ برازیلی فٹبالر نیمار جونئیر 26برس کے ہوگئے

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) برازیلی فٹبالر نیمار جونیئر نے آج زندگی کی چھبیس بہاریں دیکھ لیں۔ انہی کے روایتی حریف سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو بھی آج 33 برس کے ہو گئے۔ دنیائے فٹبال نے دونوں سپر سٹار کھلاڑیوں کی سالگرہ کی خوب خوشیاں منائیں۔ ایک دوسرے کے خلاف کھیلنے والے کھلاڑیوں کی اکٹھی تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو ...

Read More »

انگلش فٹبال پریمیئر لیگ : لیور پول اور ٹاٹنہیم کے درمیان میچ دلچسپ مقابلے کے بعد دو دو گولز سے برابر

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے میچ میں لیور پول اور ٹاٹنہیم کی ٹیم کے درمیان میچ دلچسپ کھیل کے بعد دو دو گولز سے برابر ہو گیا ہے۔ انگلش پریمیئر لیگ کے میچ میں لیور پول نے ٹاٹنہیم کے خلاف پہلا گول تیسرے ہی منٹ میں داغ دیا۔ حریف ٹیم نے 80ویں منٹ میں کم بیک کیا اور ...

Read More »

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے فٹبال میچ کا انعقاد

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے فٹبال میچ کا انعقاد کیا گیا۔ نمائشی میچ پاکستان سپورٹس بورڈ الیون اور کشمیر الیون کے درمیان کهیلا گیا۔پاکستان سپورٹس بورڈ کی ٹیم نے کشمیر الیون کو پنلٹی شوٹ آؤٹ پر ہرایا۔مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں میں مقابلہ 2-2 گول سے برابر رہا ...

Read More »

فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی کو خصوصی طیارے کے ذریعے قازقستان بھجوا دیا گیا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی کو گزشتہ روز خصوصی طیارے کے ذریعے قازقستان بھجوا دیا گیا بتایا گیا ہے کہ دو روز قبل  آنے والی فیفا فٹبال ٹرافی کو لاہور کے تین مختلف مقامات پر شہریوں کو دیکھانے کیلئے نمائش کیلئے رکھا گیا تھا اور شائقین فٹبال کی کثیر تعداد نے فیفا فٹبال ٹرافی کا ...

Read More »

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی , کرسٹیان کیرم نے رونمائی کی , پاکستان فٹبال ٹیم کے کپتان کلیم اللہ نے ٹرافی وصول کی

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز)  پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی جہاں لاہور کے نجی ہوٹل سابق فرانسیسی فٹبالر کرسٹیان کیرم نے اس کی رونمائی کی۔ پاکستان کے عظیم کرکٹر یونس خان، یونس خان ، گلوکارہ مومنہ مستحسن، قرۃ العین بلوچ اور اداکارہ مایا علی نجی پرواز کے ذریعے ٹرافی لے کر لاہور پہنچے۔ ایئرپورٹ پر ...

Read More »

سپورٹس ہماری پہچان، پنجاب حکومت ہر کھیل کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے, فیفا ورلڈ کپ 2018 ٹرافی کی پاکستان آمد تازہ ہوا کا جھونکا ہے،جہانگیر خانزادہ

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ فٹ بال دنیا کا معروف کھیل ہے،سپورٹس ہماری پہچان ہے، پاکستان کرکٹ میں دنیا پر حکمرانی کررہا ہے، پنجاب حکومت نے سپورٹس کے فروغ کیلئے اہم اقدامات کئے ہیں، پنجاب میں 40 سٹیڈیمز میں فٹ بال کھیلنے کی سہولت میسر ہے، نوجوان آئیں اور دنیا کے معروف کھیل فٹ ...

Read More »

سینٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سپورٹس کاپی ایف ایف کے اکاونٹس پرعدم اطمینان کا اظہار ،فیڈریشن کے دونوں دھڑوں کے زیراستعمال چھ گاڑیاں واپس لینے کی ہدایت

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) سینٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سپورٹس فیڈریشن نے کے آج ہونے والے اجلاس نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے پیش کردہ اکاونٹس تفصیلات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ اجلاس میں فٹ بال فیڈریشن اپنے تمام اکاونٹس کی جامع تفصیلات پیش کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ کمیٹی کا فٹ بال فیڈریشن کے ...

Read More »

انٹرنیشنل سوکر فٹ سال کپ کا بھانڈا پھوٹ گیا،ایشین فٹسال کے صدر نے پاکستان فٹسال کے عدنان ملک کو پیسوں کا پجاری۔کھیل دشمن قرار دیتے ہوئے عہدے سے فارغ کر دیا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) سولہ فروری سے اسلام آباد میں ہونے والے انٹرنیشنل سوکر فٹ سال کپ 2018، اسلام آباد کا بھانڈا اسوقت پھوٹ گیا جب صحافیوں کے اس سوال کے جواب میں کہ( صدر ساوتھ ایشین فٹ سال ایسوسی ایشن بیم سین ورمانے تو پاکستان فٹسال فیڈریشن کے سیکر ٹری عدنان ملک کو پیسوں کا پجاری۔کھیل دشمن قرار دیتے ...

Read More »

پی ڈی پی یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ فائنل : زیل پاک سینئر فاتح، سپر اسٹار کو فائنل میں 3-0سے شکست کا سامنا

حیدر آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز)”حیدر آباد سائٹ ایریا میں بھی کھیلوں کے میدانوں کو بھی اپ گریڈ کیا جائیگا تاکہ یہاں کے کھلاڑیوں کو نیشنل لیول پر اپنی کارکردگی دکھانے کیلئے تیاری کے مواقع میسر آسکیں”۔ ان خیالات کا اظہار حیدر آباد کے ممبر صوبائی اسمبلی صابر قائم خانی نے فزیکل ایجو کیشن ڈیولپمنٹ اینڈ پیس فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر ...

Read More »