فٹ بال

آل پاکستان وومن فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 10جولائی سے ہوگا , ٹورنامنٹ میں لاہور اور کراچی کی ممتاز وومن فٹ بال ٹیمیں مد مقابل ہوں گی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) ایکسی لینس فٹ بال اکیڈمی کے زیر اہتمام آل پاکستان وومنز فٹ بال ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز مورخہ 10جولائی 2017بروز پیر کالونی اسپورٹس فٹ بال کمپلیکس ملیر میں ہوگا ۔ٹورنامنٹ آرگنائزر فاطمہ کرن کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان سطح کے اس بڑے ایونٹ میں لاہور اور کراچی کی مشہور و معروف 6وویمنز فٹ بال ٹیمیں حصہ ...

Read More »

ہسپانوی مڈ فیلڈر کھلاڑی اسٹیبان گرانیرواسپانیول کے ساتھ 3سیزن کے معاہدوں پردستخط

بارسلونا (سپورٹس ورلڈ نیوز)  ہسپانوی مڈ فیلڈرکھلاڑی اسٹیبان گرانیرو نے اسپانیول کے ساتھ 3سیزن کے معاہدوں پردستخط کردیئے ہیں ،جبکہ لالیگامخالف ٹیم رئیل سوسیڈاڈ سے بھی چوتھے کاآپشن رکھتے ہیں،یہ بات بارسلوناکلب نے گزشتہ روزبتائی۔تیس سالہ جنہوں نے رئیل میڈرڈمیں اپناکام سیکھا،اب وہ موسم گرمامیں اسپانوئیل کاچوتھاریکروٹ بن گیاہے ،کلب نے گزشتہ سیزن لالیگامیں آٹھویں پوزیشن کے ساتھ اختتام کیا۔گرانیرونے 2007ء ...

Read More »

فٹبالر رائن گگز پاکستان کے سابق اسٹار کرکٹر وسیم اکرم کے مداح نکلے

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی رائن گگز پاکستان کے سابق اسٹار کرکٹر وسیم اکرم کے مداح نکلے۔برازیل کے رونالڈینو اور رائن گگز سمیت 7 انٹرنیشنل فٹبالرز پاکستان پہنچ چکے ہیں اور وہ دو نمائشی میچوں میں شائقین کو محظوظ کریں گے جن میں سے ایک میچ کراچی اور دوسر ا لاہور میں ہوگا۔پاکستان پہنچنے پر ...

Read More »

پاکستان آنے والے فٹبالر بُڈھے ہو چکے ،عمریں 38 سے46 سال تک ,ایک بھی موجودہ کھلاڑی شامل نہیں

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان میں دو نمائشی فٹبال میچ کھیلنے کے لیے آنے والے بین الاقوامی سطح پر شہرت کے حامل ہیں تاہم اب یہ آٹھوں فٹبالر بین الاقوامی فٹبال کو خیرباد کہہ چکے ہیں اور ان میں سے چند کوچنگ سے وابستہ ہیں۔ رونالڈینو (برازیل):    37 سالہ رونالڈینو کا شمار اپنے دور کے بہترین فٹبالروں میں ہوتا ...

Read More »

کراچی میں انٹرنیشنل فٹبالرز کے درمیان نمائشی میچ, لیاری کے رہائشیوں میں مفت ٹکٹ تقسیم

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) کراچی میں انٹرنیشنل فٹبالرز کے درمیان نمائشی میچ دیکھنے کے لیے لیاری کے رہائشیوں میں مفت ٹکٹ تقسیم کیے گئے۔ برازیل کے اسٹار فٹبال رونالڈینو سمیت 7 انٹرنیشنل فٹبالر پاکستان آچکے ہیں اور وہ دو نمائشی میچ کھیلیں گے جن میں سے پہلا میچ کراچی اور دوسرا لاہور میں ہوگا۔ کراچی میں لیاری کے عوام فٹبال ...

Read More »

رونالڈ ینو رائن گگز، رابرٹ پائرز، فرانسس نکلولس اینلکا، جارج بوٹنگ اور ڈیوڈ جیمز پر مشتمل 7 انٹرنیشنل آئیکون کھلاڑی اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد  (سپورٹس ورلڈ نیوز)  برازیل کے انٹرنیشنل اسٹار فٹبالر رونالڈینو سمیت 7 کھلاڑی اسلام آباد پہنچ گئے۔  پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ سے پہلے فٹ بال آگئی ہے کیونکہ برازیلین فٹبالر رونالڈینو، رائن گگز، رابرٹ پائرز، فرانسس نکلولس اینلکا، جارج بوٹنگ اور ڈیوڈ جیمز پر مشتمل 7 انٹرنیشنل آئیکون کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ کھلاڑی خصوصی طیارے سے براستہ دبئی اسلام آباد ...

Read More »

فٹ بال گراﺅنڈز بھی ہوں گے آباد، 7انٹرنیشنل فٹ بالر کل پاکستان پہنچیں گے

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز)   پاکستان میں کھیلوں کے شائقین کو جہاں روزانہ کی بنیاد پر خوشخبریاں مل رہی ہیں وہیں فٹ بال کے دیوانوں کے لئے بھی حوصلہ افزا خبر آگئی ہے۔ فٹ بال کے عالمی ستارے دو نمائشی میچ کھیلنے کےلئے کل پاکستان پہنچیں گے جن میں رونالڈینہو، روبرٹو کارلوس، رائن گگز اور دیگر پلیئرز شامل ہیں۔فٹ بالرز لاہور ...

Read More »

پانامالیکس کےشور میں فیلکن خان‘ کے نام سے مشہورپاکستانی باکسر محمد وسیم نے پاناما کے ایلیسر والڈیزکو شکست دیکر انٹرنیشنل چیلنج فائٹ جیت لی

پانامہ (سپورٹس ورلڈ نیوز .اصغرعلی مبارک سے ) پانامالیکس کےشور میں ایک طرف سیاستدانوں کےدرمیان مقابلہ جاری ھےجبکہ دوسری طرف فیلکن خان‘ کے نام سے مشہور پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پاناما کے ایلیسر والڈیزکو شکست دیکر انٹرنیشنل چیلنج فائٹ میں جیت لی،پاناما سٹی میں پاکستانی باکسر محمد وسیم پاناما کے ایلیسر والڈیز کو دوسرے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرتے ہوئے 8 ...

Read More »

لیژرلیگ کے تحت 8 جولائی کو کھیلے جانے والے نمائشی فٹبال میچ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

کراچی ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) لیژرلیگ کے تحت 8 جولائی کو کھیلے جانے والے نمائشی فٹبال میچ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی۔ تقریب میں کھلاڑیوں اور فنکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔آٹھ اور نوجولائی کو کراچی اور لاہور میں ہونے والے نمائشی میچ میں رونالڈینو اینڈ فرینڈز اسکواڈ کے کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے ۔ تقریب ...

Read More »

فٹبال : جرمنی نے ایک زبردست اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد چلی کو 1-0اسے شکست دے کر کنفیڈریشن کپ کا ٹائیٹل اپنے نام کر لیا

سینٹ پیٹرز برگ (سپورٹس ورلڈ نیوز) روس کے شہر سینت پیٹرز برگ کے فٹبال سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے کنفیڈریشن کپ فٹبال 2017کے فائنل میں جرمنی کی ٹیم نے ایک زبردست اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد چلی کے ٹیم کو 1-0اسے شکست دے کر کنفیڈریشن کپ کا ٹائیٹل اپنے نام کر لیا۔نوجوان جرمن کھلاڑیوں پر مشتمل فٹبال ٹیم اور ...

Read More »