فٹ بال

کارواں کلب، ایلیٹ کلب، غوری کلب اور ترامڑی کلب نے اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹ بال لیگ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) کارواں کلب، ایلیٹ کلب، غوری کلب اور ترامڑی کلب نے اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹ بال لیگ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، سیمی فائنل مقابلے 3 فروری کو ٹی اینڈ ٹی گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ لیگ میں ...

Read More »

آل کراچی شہید محترمہ بینظیر بھٹو فٹبال ٹورنامنٹ غلام مرتضی بلوچ صوبائی وزیر کچی آبادی نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) ینگ مظفرآباد فٹبال کلب ملیرکے زیراہتمام آل کراچی شہید محترمہ بینظیر بھٹو فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاحی میچ قومی چمپیئن پی آئی اے اور کراچی یونائیٹڈ کے درمیاں دو دو گول سے برابر رہا ،ٹورنامنٹ کے ساتھ ساتھ ینگ مظفر آباد فٹبال اسٹیڈیم کا بھی افتتاح غلام مرتضی بلوچ صوبائی وزیر کچی آبادی نے کیا جان ...

Read More »

لیثر لیگز کی ڈپلومیٹک انکلیو لیگ ساتویں مرحلے میں داخل ۔ کھیلوں کے ذریعے محبتیں اور امن بانٹ رہے ہیں، شاہزیب ٹرنک والا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) لیثر لیگز کی ڈپلومیٹک انکلیو لیگ ساتویں مرحلے میں داخل ۔کھیلوں کے ذریعے محبتیں اور امن بانٹ رہے ہیں، شاہزیب ٹرنک والا  لیثر ڈپلومیٹک انکلیو لیگ ساتویں مرحلے میں داخل ہو گئی ہے جبکہ مختلف سفارت خانوں کے مابین چار میچز بھی کھیلے گئے ،پہلا میچ برازیل اور سعودی ایمبیسی کی ٹیم کے درمیان کھیلا گیاجو ...

Read More »

انٹرنیشنل سوکرفٹ سال کپ 16 فروری سے شروع ہوگا , 6 ممالک پاکستان، برازیل، آسٹریلیا، نیپال، افغانستان اور ترکی کی ٹیمیں حصہ لیں گی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل فٹ سال کپ 16 فروری سے لیاقت جمنازیم اسلام آبادمیں شروع ہوگا، پاکستان سوکرفٹ سال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل عدنان ملک نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں 6 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جس میں پاکستان، برازیل، آسٹریلیا، نیپال، افغانستان اور ترکی کی ٹیمیں شامل ہیں، ان ٹیموں ...

Read More »

سعودی کنگ فٹ بال کپ : بین الاقوامی شہرت یافتہ برطانوی فٹ بال ریفری مارک کلیٹن برگ نے اذان کے احترام میں میچ روک کر مسلمانوں کے دل جیت لیے

ریاض (سپورٹس ورلڈ نیوز) بین الاقوامی شہرت یافتہ برطانوی فٹ بال ریفری مارک کلیٹن برگ نے اذان کے احترام میں میچ روک کر مسلمانوں کے دل جیت لیے۔ عرب میڈیا کے مطابق مملکت میں جاری سعودی کنگ فٹ بال کپ کے دوران ایک غیر مسلم ریفری مارک کلیٹن برگ اس وقت توجہ کا مرکز بن گیا جب اس نے اذان ...

Read More »

کوپا دی رئی فٹبال ، میسی کی ٹیم بارسلونا نے اسپانیول کو دو صفر سے ہرا دیا, لوئس سوایز اور سُپر سٹار میسی کا ایک ایک گول

بارسلونا (سپورٹس ورلڈ نیوز) سپین میں کوپا دی رئی فٹبال چیمپئن شپ کے میچ میں ارجنٹائنی سٹار میسی کی ٹیم بارسلونا نے اسپانیول کو دو صفر سے ہرا دیا ہے۔ کوپا ڈیل رے کپ کے میچ میں بارسلونا نے اسپانیول کیخلاف پہلا گول نویں منٹ میں داغ دیا۔لوئس سواریز نے گیند کو جال میں پہنچایا، سپر سٹار میسی نے بھی اپنا ...

Read More »

روس 2018 : فیفا فٹبال ورلڈ کپ ٹرافی کے دنیا کے سفر کا آغاز لندن سے ہوگیا

لندن( سپورٹس ورلڈ نیوز) ۔ فیفا ورلڈ کپ 2018 کی ٹرافی نے لندن سے اپنے سفر کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے جو اپنے طویل دورے کے دوران دنیا کے چھ براعظموں کے 51 ملکوں کے 91 شہروں کا دورہ اور ایک لاکھ 52 ہزار کلومیٹر کا سفر9 ماہ میں طے کرے گی ۔ لندن میں منعقدہ ایک تقریب میں ٹرافی ...

Read More »

تجربہ کارسٹرائیکرپیٹرکروش مشکلات سے دوچار سٹوک سٹی سے حیران کن طورپرادھار پر پریمیئرلیگ چیمپئنزچیلسی کے ساتھ منسلک ہونے کا امکان

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) تجربہ کارسٹرائیکرپیٹرکروش مشکلات سے دوچارسٹوک سٹی سے حیران کن طورپرادھارپرپریمیئرلیگ چیمپئنزچیلسی کے ساتھ منسلک ہوسکتے ہیں ۔یہ بات برطانوی میڈیانے جمعہ کے روزکہی۔انگلینڈکے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی جو30جنوری کو37برس کے ہوگئے ہیں ،چیلسی کوالواروموراٹاکے متبادل کے طورپرمطلوب تھے ،جیساکہ انتونیوکونٹے بلجیئم کے مشی بٹشوائی کوچھٹی پربھیجنے کے خواہاں ہیں ۔کونٹے اصل میں ویسٹ ہام یونائیٹڈکے اینڈی کارول ...

Read More »

آل کراچی عبدالستار ایدھی فٹبال ٹورنامنٹ ,عمراسٹار, ینگ بوائز ملیر اور ینگ بلوچ اسٹارکاٹھور کی کامیابی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) ہنٹر اسپورٹس فٹبال کلب کے زیراہتمام ملیر یونیورسٹی کے تعاون سے جاری آل کراچی عبدالستار ایدھی فٹبال ٹورنامنٹ میں تین میچز کھیلے گئے عمر اسٹار نے محفوظ الیون کو 1-0سے ینگ بوائز ملیر نے رفیق شہید کو 2-0سے جبکہ ینگ بلوچ اسٹارکاٹھورنے ملیر شاہین کوپنالٹی ککس میں5-4 سے شکست دی ، محفوظ الیون کا پھلہ بھاری ...

Read More »

ریئل میڈرڈ سے مانچسٹر یونائیٹڈ جانا چاہتا ہوں،سپر سٹار رونالڈو

میڈرڈ ( رٹس ورلڈ نیوز ) ہسپانوی کلب ریئل میڈرڈ کیلئے کھیلنے والے عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بارے میں ہسپانوی اخبارنے دعوی کیا ہے کہ وہ انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی کے خواہشمند ہیں جہاں وہ2003 تا2009کے دوران کھیلتے رہے ہیں۔ رونالڈو ریئل میڈرڈ کے ساتھ نئے معاہدے کے حوالے سے کلب کے صدر کی ...

Read More »