فٹ بال

انڈر 15 ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان نے روایتی حریف ٹیم کو سخت مقابلے میں 1-2 سے شکست دے دی.

نیپال(اسپورٹس ورلڈ نیوز)انڈر 15 ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان نے روایتی حریف ٹیم کو سخت مقابلے میں 1-2 سے شکست دے دی-نیپال میں چیمپئن شپ کے افتتاحی میچ میں روایتی حریف ٹیمیں پاکستان اور بھارت آمنے سامنے آئیں تو شائقین کی توقعات کے عین مطابق سنسنی خیز مقابلہ ہوا-پاکستان کی جانب سے عدنان جسٹن نے کھیل کے 34 ویں ...

Read More »

پی ایف ایف قومی ویمنز فٹبال چیمپئن شپ ، پنجاب نے کراچی یونائیٹڈ کو 0-3 سے مات دیکر تیسری پوزیشن پر قبضہ جمالیا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پی ایف ایف قومی ویمنز فٹبال چیمپئن شپ میں پنجاب نے کراچی یونائیٹڈ کو 0-3 سے مات دیکر تیسری پوزیشن پر قبضہ جمالیا، شمائلہ نے 16ویں منٹ میں حریف کے دفاع میں شگاف کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو برتری دلائی، ماہ نور نے دوسرے ہاف میں مسلسل 2گول داغ کر سکور 3-0کردیا، کراچی یونائیٹڈ کے تمام جوابی ...

Read More »

پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ. کے الیکٹرک نےسی اے اے کو 3-0 سے زیر کرلیا، واپڈا کے خلاف میچ میں کے آر ایل کی ٹیم 1-0سے سرخرو

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں کراچی الیکٹرک نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو 3-0 سے زیر کرلیا، واپڈا کے خلاف میچ میں کے آر ایل کی ٹیم 1-0سے سرخرو ہوئی۔ پنجاب سٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک میچ میں کراچی الیکٹرک نے جارحانہ آغاز کرتے ہوئے چوتھے منٹ میں ہی محمد ریاض کے گول کی بدولت برتری ...

Read More »

لیثررلیگس ‘ سیزن 4 عبدل ایف سی مسلسل نویں کامیابی کے ساتھ بدستور سرفہرست ،جوگا بونیٹو کو 4-1کی شکست ‘ شاہ رخ اور جہانزیب کے 2,2گول

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز ) ورلڈ گروپ کے زیراہتمام جاری لیثررلیگس سیزن 4 کے پریمئرڈویرن کے 9ویں راؤنڈ میں بدل ایف سی کے فتوحات کے سلسلے کو روکا نہ جاسکا اور اپنے نوین میچ میں جوگا بونیٹو کیخلاف 4-1کی کامیابی کے ساتھ ناقابل شکست رہتے ہوئے 18پوائنٹس کے ہمراہ پہلی پوزیشن کو برقرار رکھا۔ فاتح ٹیم کی جانب سے شاہ ...

Read More »

پی ایف ایف کی طرف سے فلسطنن کے بعد فلپائن فٹبال فیڈریشن کو بھی پاکستان آکر سیریز کھیلنے کی پیشکش بھجوادی

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی طرف سے فلسطنن کو دورہ پاکستان کے بعد فلپائن فٹبال فیڈریشن کو ای میل کے ذریعے پاکستان آکر سیریز کھیلنے کی پیشکش بھجوادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی انٹرنیشنل فٹبال کی بحالی میں ایک اور کوشش کرتے ہوئے فلسطین کے بعد فلپائن کو بھی ...

Read More »

پی ایف ایف قومی ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ ، پاکستان آرمی کراچی یونا ئیٹڈ اور واپڈا کی ٹیم پنجاب کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئٰیں. فائنل جمعرات کو کھیلا جائے گا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پی ایف ایف قومی ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل جمعرات پنجاب سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان آرمی اور واپڈا کی ٹیمیں ٹائٹل کیلیے جنگ لڑیں گی۔ گزشتہ روز ماڈل ٹائون فٹبال اکیڈمی گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے سیمی فائنل میں پاکستان آرمی نے یکطرفہ مقابلے میں کراچی یونائیٹڈ کو 0-10 سے زیر کرلیا۔فاتح ٹیم ...

Read More »

پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں ایس ایس جی سی نے بلوچ کلب نوشکی کو 1-3 سے مات دیدی۔ایس این جی پی اور مسلم کلب کے درمیان میچ برابر

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں سوئی سدرن گیس کمپنی نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے بلوچ کلب نوشکی کو 1-3 سے مات دیدی۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز اور مسلم کلب چمن کا مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔پنجاب سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں سخت جدوجہد کے بعد بلوچ کلب نے کھیل کے 44 ...

Read More »

پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں افغان کلب چمن نے اشرف شوگر ملز کو 0۔4 سے آؤٹ کلاس کردیا۔ پاکستان آرمی نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کو 0۔3 سے زیرکرلیا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں افغان کلب چمن نے اشرف شوگر ملز کو 0۔4 سے آؤٹ کلاس کردیا۔ پاکستان آرمی نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کو 0۔3 سے زیرکرلیا۔ گزشتہ روز پنجاب سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں افغان کلب نے ابتدا میں حریف پر دباؤ بڑھانا شروع کردیا لیکن اشرف شوگر ملز کے دفاعی کھلاڑی ...

Read More »

کرسٹیانو رونالڈو نے 400گولز کا سنگ میل عبور کرلیا، میسی 389 گولز کے ساتھ دوسرے نمبر پر

روم ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) یوونٹس میں شامل پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو یورپ کی ٹاپ فائیو لیگز میں مجموعی طور پر 400 گولز کا سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ وہ اس مقام تک پہنچنے والے پہلے کھلاڑی بنے، میسی 389 گولز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، 33 سالہ فٹبالر نے یہ کارنامہ گذشتہ دن اٹالین لیگ ...

Read More »

ؒ لیثرز لیگس اسکول اینڈ اکیڈمیز چمپئن شپ کا اورنگی ٹاؤن میں آغاز ہوگیا ،گرلز ایونٹ میں ابراہیم علی بھائی‘ اورنگی فوکس‘بیکن اسلامک اور المعارج اسکول کی کامیابی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام لیثررلیگس اسکول اینڈ اکیڈمیز چمپئن شپ کا آغاز ہوگیا۔ ابراہیم علی بھائی اسکول گراؤنڈ اورنگی نمبر 5پر انٹرنیشنل اسٹرائیکر کے پی ٹی کے غلام فاروق نے بحیثیت مہمان خصوصی گیند کو ہٹ لگا کر ایونٹ کا افتتاح کیا ۔ افتتاحی میچ میں ابراہیم علی بھائی اسکول (گرلز) نے یونک اسٹار اسکول ...

Read More »