فٹ بال

ورلڈ کپ فٹ بال کوالیفائنگ میں اسپین کی بڑی فتح ،ویلز,اٹلی,سعودی عرب,جاپان,البانیہ بھی کامیاب

بارسلونا ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) اسپین نے فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے کوالیفائنگ رائونڈ میں اپنی مہم کا آغاز شاندار فتح سے کیا ، جبکہ گیرتھ بیل کی ویلز نے بھی تاریخی کامیابی حاصل کی ۔ ڈیاگو کوسٹا، ڈیوڈ سلوا اورالوارو موراتا کے 2،2گول کی مدد سے اسپین نے لیون میں لیشن اسٹائن کو0-8سے شکست دی۔ ادھر کارڈف میں ...

Read More »

فیم فٹ بال لیگ سپر روانڈ : ندیم کلب نے عثمانیہ کلب کو عبدالحنان کی خوبصورت ہیٹ ٹرک کی بدولت ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز ) فیم فٹ بال لیگ کے سپر روانڈ کے تحت گزشتہ روزکھیلے گئے واحد میچ میں ندیم کلب نے عثمانیہ کلب کو عبدالحنان کی خوبصورت ہیٹ ٹرک کی بدولت ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہر ا دیا۔ فیم سپورٹس فٹ بال کلب اینڈ اکیڈیمی ماڈل ٹاون کی طرف سے جاری شدہ پریس ریلیز کے ...

Read More »

فرانس اور اٹلی کے درمیان ہونے والے بین الاقوامی میچ کے دوران پہلی بار ویڈیو ری پلیز کا استمعال

روم ( سپورٹس ورلڈ نیوز )فرانس اور اٹلی کے درمیان ہونے والے ایک دوستانہ بین الاقوامی میچ کے دوران پہلی بار ویڈیو ری پلیز کا استمعال کیا گيا جس میں فرانس نے اٹلی کو ایک کے مقابلے تین گول سے شکست دی۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر جیانی انفینیٹو نے اس موقع پر کہا کہ اس کے ساتھ ...

Read More »

پریمئر لیگ میں کھلاڑیوں کی خرید پر ریکارڈ ایک ارب پاؤنڈ خرچ , فٹبال کلبز نے جمعرات کو کھلاڑیوں کے تبادلے آخری دن 15 کروڑ 55 لاکھ پاؤنڈ خرچ کیے

لندن ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پریمئر لیگ فٹبال کلبز نے اس موسمِ گرما میں کھلاڑیوں کے تبادلوں پر ریکارڈ ایک ارب سے زائد پاؤنڈز خرچ کیے ہیں۔ پریمئر لیگ فٹبال کلبز نے جمعرات کو کھلاڑیوں کے تبادلے آخری دن 15 کروڑ 55 لاکھ پاؤنڈ خرچ کیے۔ ایک دن پہلے ہی کھلاڑیوں کے تبادلے پر کلبز 1.005 ارب پاؤنڈ خرچ ...

Read More »

رونی: عالمی کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن ( سپورٹس ورلڈ نیوز )انگلینڈ ٹیم کے کپتان وین رونی نے کہا ہے وہ دو ہزار اٹھارہ میں روس میں ہونے والےعالمی کپ کے بعد بین الاقوامی فٹ بال سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ یہ بات وین رونی نے اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انگلینڈ ٹیم کے نئے مینیجر نے حال ہی میں اعلان کیا ہے ...

Read More »

پاکستانی انڈر 16 فٹبال ٹیم سری لنکا میں منعقدہ ساؤتھ ایشن فٹبال کپ میں جیت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستانی انڈر 16 فٹبال ٹیم سری لنکا میں منعقدہ ساؤتھ ایشن فٹبال کپ میں جیت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔ لاہور انٹرنیشل ائیرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ جیت کا اصل کریڈٹ کوچ کی محنت اور کھلاڑیوں کے ٹیم ورک کو جاتا ہے۔ کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ ...

Read More »

یوئیفا کا چیمپیئنز لیگ میں ٹیموں کی شرکت کے طریقۂ کار میں تبدیلی کا اعلان

بارسلونا ( سپورٹس ورلڈ نیوز) یورپی فٹبال کے نگران ادارے یوئیفا نے چیمپیئنز لیگ میں ٹیموں کی شرکت کے طریقۂ کار میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت 19-2018 میں یورپ کی چار بڑی لیگز سے چار کلبوں کی چیمپئنز لیگ کے ابتدائی راؤنڈ میں شرکت یقینی ہوگی۔ اس وقت یوئیفا کی رینکنگ کے مطابق یورپ کی چار ...

Read More »

کرسٹیانو رونالڈو نے دوسری مرتبہ یوئیفا پلیئر آف دی ائیر کا ایوارڈ جیت لیا

موناکو( سپورٹس ورلڈ نیوز) یورپین فٹ بال کی چمپیئن ٹیم پرتگال کے شہرہ آفاق کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے دوسری مرتبہ یوئیفا پلیئر آف دی ائیر کا ایوارڈ جیت لیا۔موناکو میں منعقدہ تقریب میں یورپ کیبہترین فٹ بالر کے انتخاب کی تققریب منعقد ہوئی جہاں اسپین کے مشہور فٹ بال کلب ریا میڈرڈ کے لیے کھیلنے والے رونالڈو کو یوئیفا کے ...

Read More »

کیپر ہوپ سولو کو سویڈن کی اولمپیئن ٹیم کو’بزدلوں کی ٹولی‘ کہنے پر چھ ماہ کی معطلی

نیو یارک ( سپورٹس ورلڈ نیوز) امریکی خواتین فٹبال ٹیم کی کیپر ہوپ سولو کو سویڈن کی اولمپیئن ٹیم کو ’بزدلوں کی ٹولی‘ کہنے پر چھ ماہ کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ 35 سالہ ہوپ سولو کا یہ بیان حال ہی میں ختم ہونے والے ریو اولمپکس کے فٹبال کوارٹر فائنل میں امریکہ کی سویڈن کے ہاتھوں شکست ...

Read More »

فٹ بال کی سرگرمیوں پر طاری جمود کو ختم کرنے کے لئے بین الااقوامی میعار پر لانے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی

لاہور ( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان میں پچھلے دو سال سے زائد عرصہ سے جاری فٹ بال کی سرگرمیوں پر طاری جمود کو ختم کرنے کے لیے گزشتہ ورز پاکستانی فٹ بال کے سابقہ انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے فٹ بال کی سرگرمیوں پر طاری تعطل کو ختم کرنے اور پاکستانی فٹ بال کو بین الااقوامی میعار پر لانے کے لیے کمیٹی ...

Read More »