فٹ بال

سعودی فٹ بالرز کے ’’غیر اسلامی‘‘ ہیئر سٹائل کیخلاف کارروائی ٗ بال کاٹ دیئے گئے

ریاض(سپورٹس ورلڈ نیوز)سعودی عرب میں حکام نے فٹبال کے کھلاڑیوں کے ’غیر اسلامی‘ سمجھے جانے والے ہیئر سٹائل کے خلاف کارروائی کرنا شروع کر دی ہے۔ ایک ریفری کو ایک کھلاڑی کو میدان میں اترنے کی اجازت دینے سے پہلے اس کے سر کے بال کاٹنا پڑ گئے۔بہت سے ملکوں میں فٹبالر اپنے لیے غیرمعمولی ہیئر سٹائل پسند کرتے ہیں، ...

Read More »

رئیل لاہور کلب نے فیم کلب اورسبزہ زار کلب نیعلی اصغر کلب کو ہرا دیا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) آج کھیلے گئے پہلے میچ میں فیم سپورٹس فٹ بال گراونڈ ، ماڈل ٹاون لاہور میں فیم کلب اوررئیل لاہور کلب کے مابین کھیلا گیا۔ جورئیل لاہور کلب نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے جیت لیا ۔ اس ڈے اینڈنائٹ میچ سے شائقین خوبصورت یورپین سٹائل کے کھیل سے محظوظ ہوتے رہے۔پہلے ہاف میں کھیل ...

Read More »

قطر کو فٹ بال کے لیے کینسر قرار دینے والے تیوسوسوانسیگر بری

جرمن (سپورٹس ورلڈ نیوز)جرمن فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق صدر تیو سوانسیگر کو عدالت نے قطر کے خلاف بیان دینے کے الزام سے بری کر دیا ہے۔ انھوں نے کہا تھا کہ قطر فٹ دنیائے بال کے لیے کینسر کی حیثیت رکھتا ہے۔ سوانسیگر نے، جو سنہ 2012 تک جرمنی کے فٹ بال ادارے کے سربراہ رہے، گذشتہ برس ...

Read More »

ایتھنز میں فٹبال ریفرنگ سیمینار کے دوران حملہ

ایتھنز(سپورٹس ورلڈ نیوز) ایتھنز میں فٹبال ریفرنگ سیمینار کے دوران حملہ ،قریباً40نقاب پوش اور ہیلمٹ پہنے ہوئے افراد نے ایتھنز کے نواح میں ایک ریفرنگ سیمینار میں داخل ہو گئے ، اس کی اطلاع یونانی فٹ بال فیڈریشن نے دی ہے۔فیڈریشن نے کہا ہے کہ ایک مجرمانہ تنظیم جو کہ کافی عرصے سے بلا روک ٹوک سرگرم عمل ہے ،فٹ ...

Read More »

پشاور کا گھوسٹ کلب برازیل میں منعقدہ نیمار جونیئر فائیو ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرے گا

پشاور(سپورٹس ورلڈنیوز)اگر کسی نوجوان فٹبالر سے یہ کہا جائے کہ کیا وہ برازیل کے مشہور فٹبالر نیمار جونیئر سے ملنا چاہتا ہے تو وہ ہاں میں جواب دینے میں ذرا بھی دیر نہیں لگائے گا۔ بھلا ایسا موقع کون ہاتھ سے جانے دے گا۔ دنیا کے 35 سے زائد ملکوں کے نوجوان فٹبالرز کو نیمار جونیئر سے ملنے کا موقع ...

Read More »

دوسرا سالانہ فیم سپورٹس فٹ بال لیگ:فیم سپورٹس کلب ٗ باباکارگو کلب ٗافشاں کلب کی فتح

لاہور(سپورٹس ورلڈنیوز)آج کھیلے میچوں میں پہلا فیم سپورٹس فٹ بال گراونڈ ، ماڈل ٹاون لاہور میں فیم سپورٹس کلب اورلمز کلب کے مابین کھیلا گیا۔ جو فیم سپورٹس کلب نے ایک کے مقابلے میں چار گول سے جیت لیا ۔ اس ڈے اینڈنائٹ میچ سے شائقین خوبصورت یورپین سٹائل کے کھیل سے محظوظ ہوتے رہے۔پہلے ہاف میں کھیل کے 10 ...

Read More »

دوسرا سالانہ فیم سپورٹس فٹ بال لیگ:مراد کلب نیقائد مانگا کلب کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز)لاہورمیں کھیلے گئے آج کے واحد میچ فیم سپورٹس فٹ بال گراونڈ ، ماڈل ٹاون لاہور میں قائد مانگا کلب اورمراد کلب کے مابین کھیلا گیا۔ جومراد کلب نے دو گول سے جیت لیا ۔ دونوں طرف سے کونٹر اٹیک (Counter Attack) کی بھرمار نے شائقین فٹ بال کو محظوظ کیے رکھا۔کھیل کا آغاز انتہائی جارہانہ رہا جس ...

Read More »

عالمی فٹبال رینکنگ: پاکستان کی 190ویں نمبر پر تنزلی:ٹیم کا رواں برس کوئی انٹرنیشنل میچ شیڈول نہیں

کراچی(سپورٹس ورلڈ نیوز) فٹبال کی عالمی رینکنگ میں پاکستان تنزلی کے بعد 190ویں پوزیشن پر چلاگیا، 209 ممالک میں ٹیم کی مایوس کن پرفارمنس سے پلیئرز بھی دلبرداشتہ ہیں۔ کے آر ایل سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل مڈفیلڈر محمد عادل سمجھتے ہیں کہ عالمی رینکنگ میں بہتری کیلیے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو آگے بڑھ کر فوری طور پر انٹرنیشنل میچز ...

Read More »

بارسلونا اس وقت ایک ’گڑھے میں ہے گول کرنا مشکل ہو رہا ہے 100 فیصد۔الزام مجھے جاتاہے اس لیےکہ میں کوچ ہوں : لوئس اینریک

بارسلونا (سپورٹس ورلڈنیوز) بارسلونا کے کوچ لوئس اینریک کہتے ہیں کہ ان کا کلب بارسلونا اس وقت ایک ’گڑھے میں ہے‘ اور اس کے لیے گول کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ انھوں نے یہ بیان چیمپیئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں کلب کی حیرت انگیز شکست کے بعد دیا۔چیمپیئنز لیگ کے ٹائٹل ہولڈر بارسلونا کو حریف کلب ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے ...

Read More »

چیمپئنز فٹ بال لیگ، اٹلیٹکو میڈرڈ نے بارسلونا کو شکست دیدی

میڈرڈ(سپورٹس ورلڈ نیوز)چیمپئنز لیگ کوارٹر فائنل سیکنڈ لیگ میں بارسلونا اور اٹلیٹکو میڈرڈ میں جوڑ پڑا۔ چھتیسویں منٹ میں اٹلیٹکو میڈرڈ کی طرف سے پہلا گول کیا گیا۔ میزبان ٹیم کی شاندار دفاعی حکمت عملی کے سامنے لیونل میسی کی ٹیم بے بس نظر آئی۔ کھیل کے اختتامی لمحات میں اینٹوئن گریزمین نے میزبان ٹیم کی طرف سے دوسرا گول ...

Read More »