مضامین

پشاور کا دورہ زندگی بھر یاد رہے گا قطر، لبنان، نیپال اور تائیوان کے سپورٹس جرنلسٹس کا دورہ پشاورکے موقع پر اظہار خیال

رپورٹ :  خالد خان تصاویر: عاصم شیراز .  پشاور سے تعلق رکھنے والے عظیم سکواش کھلاڑیوں نے ساری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ قمر زمان  یونی ورسٹی آف پشاور کے ڈائریکٹرسپورٹس بحر کرم نے غیر ملکی سپورٹس جرنلسٹس کو کلاہ اور لنگی پیش کی مہمان سپورٹس جرنلسٹس نے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کو خون فراہم کرنے ...

Read More »

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں  ایشیائی سپورٹس جرنلسٹس کانگرس  کا یادگار انعقاد اور لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈز کی رنگینیاں

پاکستان میں سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کی بنیاد لگ بھگ1978 میں رکھی گئی تھی اور اس وقت کے نامور سپورٹس جرنلسٹس ایس ایم نقی، فاروق مظہر اور علی کبیر نے اس ایسوسی ایشن کو پاکستان کی نمائندہ تنظیم کے طور دنیا بھر میں متعارف کروایا۔سال 2000 ء کے بعد یہ قومی فیڈریشن غیر فعال ہو گئی تھی جسے 2009 ء میں ...

Read More »

نیشنل گیمز یامذاق , کیا ہم نیشنل گیمزکرانے کے بھی اہل نہیں رہے ، شائد اسلئے کہ ہمارے ہاں نیشنل گیمز پیسے کمانے کاذریعہ بن چکے ہیں : تحریر ،عظمت اللہ

مجھے سپورٹس صحافت کے شعبے میں آئے ہوئے ابھی چند ہی ماہ ہوئے تھے 1998میں اسلام آباد میں پاکستان ٹیلی وژن کے سپورٹس چینل کی افتتاحی تقریب میں شرکت کامو قع ملا افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرسید عارف حسن تھے اپنے خطاب کے بعد انہوں نے صحافیوں کے سوالات کاجواب دینا شروع کیامیراسوال تھاکہ ...

Read More »

کرکٹ : ورلڈ اور انٹرنیشنل الیون کب کب پاکستان آئیں؟ کون کون کھیلا؟ اور نتائج کیا رہے؟

ورلڈ یا انٹرنیشنل الیون کا پاکستان میں کرکٹ میچز کھیلنا کوئی نئی بات نہیں ہے تاہم اس بار پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان کھیلے جانے والے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ان میچوں کو انٹرنیشنل کرکٹ کا درجہ دیا ہے۔ پاکستان کی کرکٹ تاریخ میں کسی ورلڈ یا ...

Read More »

فیفا ورلڈ کپ فٹبال2018 روس میں 14 جون سے 15 جولائی 2018 تک کھیلا جائے گا.جس میں براعظم ایشیا ،یورپ ،افریکا ،لاطینی امریکا ،آسٹریلیا سے ٹیمیں شرکت کر یں گی ،

.اسلام آباد —..رپورٹ ،اصغر علی مبارک … ، ..2018 فیفا ورلڈ کپ مشرقی یورپ میں منعقد ہونے والا پہلا ورلڈ کپ ہوگا. 2018 فیفا ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں 32 قومی ٹیمیں شامل ہوں گی، جن میں 31 ٹیمیں کوالیفائنگ مقابلوں اورایک ٹیم روس بطور میزبان ٹیم حصہ لے گی . روس کے 11 شہروں کیلیائنڈراڈ، کازان، کریسوسودار، ماسکو، نزنی نووگوروڈ، ...

Read More »

ہاکی : کیا پاکستان ہاکی ٹیم ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ اور بھارت سے شکستوں کا بدلہ لے پائے گی؟ ایشین ہاکی میں پاکستان کا مقام کیا تھا۔ اب کیا ہے؟

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی ہاکی ٹیم گذشتہ تقریبا ڈیڑھ ماہ سے زائد عر صہ سے ڈھاکہ بنگلہ دیش میں کھیلے جانے والے دسویں ایشیا ء کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی بھر پور تیاریوں میں مصروف ہے۔ گو کہ عید کی چھٹیوں کے باعث اسوقت قومی ہاکی تربیتی کیمپ سات ستمبر تک دس دن کے لئے ملتوی کیا جا چکا ...

Read More »

پاکستان ھاکی کا کپتان بچگانہ اور ناپختہ فیصلے کیوں کررھا ھے : نقطہ نظر, سید علی عباس

پاکستان جونئیرز ھاکی ٹیموں کے کوچز کی جانب سے خبر دی گئی ھے کہ پاکستان ڈویلپمنٹ ہاکی ٹیم دورہ اومان کرے گی پاکستان ھاکی اس وقت تاریخ کے طوفانی سمندر میں تھپیڑے اور ھچکولے کھاتی کشتی کی مانند اپنی نامعلوم منزل کی جانب بڑھ رھی ھے ایسے وقت میں جب منزل کا تعین کرنا ھو تو کپتان کی پیشہ ورانہ ...

Read More »

صحافتی ملنگ…اسپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام کے درخشاں تین سال…وقاص شیخ کے قلم سے

جیساکہ ہم سب جانتے ہیں ملنگ وہ ہوتا ہے جو دنیاوی آسائشوں سے بےخبر ہوکر اپنی دھن میں مگن ریتا یے. ایک مقصد سامنے رکھ کر بے غرض و بے خوف خطر اس پر چلتا رہتا ہے.آج کل یہ ملنگ نایاب تصور کئے جاتے ہیں اور انتہائی معذرت کے ساتھ صحافی برادری میں نا پید ہوتے جارہے ہیں….جو کہ کسی ...

Read More »

پاکستان ھاکی فیڈریشن کا ایگزیکٹو بورڈ اوراسکی کمیٹیاں . تحریر: سید علی عباس

انٹرنیشنل سطح پر تو پتہ نھیں مگر پاکستان میں اس لفظ کو اب ذومعنی انداز میں سمجھا اور استعمال کیا جاتا ھے۔عام فھم زبان میں کسی مسئلہ میں رائے، راھنمائی، فیصلہ یا حل کے لئے ایک یا ایک سے زیادہ افراد کی تشکیل کمیٹی کہلاتی ھے جسکی مدد سے مطلوبہ نتائج کا حصول ممکن ھوسکتا ھے، پاکستان ھاکی فیڈریشن کے ...

Read More »

اسپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام کا تین سالہ کامیاب سفر ,سچ ٹی وی کے سپورٹس اینکر پرسن ، وفا عباس ارمانی کی خصوصی تحریر

ایک کے بعد ایک……. مختلف ٹی وی چینلز کے ساتھ  میرا صحافتی سفر جاری ہے . میرے موجودہ ٹی وی چینل کی جانب سے چھ سال قبل اسپورٹس کی بیٹ سونپی گئی تو میں اس میدان میں بالکل نو آموز تھا، پہلے دن ہی انتہائی محترم استاد اور بڑے بھائی محسن علی نے ہاتھ تھاما اور اسپورٹس بیٹ میں راہنمائی ...

Read More »