مضامین

..کامن ویلتھ گیمز.”گوجرانوالہ”کے سپوتوں کی فتوحات سے کانسی کے تمغوں کی ہیٹرک ،گوجرانوالہ چمپئنز کا شہر خصوصی رپورٹ ؛اصغر علی مبارک

.مجھے فخر ھے کہ خوش قسمتی سے میرا تعلق ” پہلوانوں کے  شہر”گوجرانوالہ” سے ھے  گوجرانوالہ  کے تین نامور سپوتوں نے اس بارآسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں تین تمغے جیت کر دنیا پر ثابت  کر دیا کہ ‘گوجرانوالہ چمپئنز کا شہر بن چکا ھے ،آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں پاکستان کے دو ویٹ ...

Read More »

چوتھی بین الصوبائی گیمز اختتام پذیر پنجاب چوتھی بار بھی چیمپئن کے اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب پنجاب نے 3235پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی

    چوتھی بین الصوبائی گیمز اختتام پذیر پنجاب چوتھی بار بھی چیمپئن کے اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب پنجاب نے 3235پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی خیبر پختونخواہ نے دوسری جبکہ سندھ نے تیسرے پوزیشن حاصل کی گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا فائنل تقریب کے موقع پر مہمان خصوصی تھے پشاور میں ہونے والی چوتھی بین ...

Read More »

قومی کھیل ہاکی کو قومی یکجہتی کی اشد ضرورت ہے….ایم وقاص شیخ کے قلم سے…

لاہور(اسپورٹس ورلڈ نیوز-ایم وقاص شیخ) پاکستان ہاکی جو کہ عرصہ دراز سے عالمی رینکنگ میں بدستور گمنامی کی طرف جارہی تھی.جس کی بہت ساری وجوھات تھیں ان میں ایک وجہ ناقص کوچنگ بھی تھی.ہماری ہاکی ٹیم پر بے شمار تجربات آزمائے گئے لیکن مجال ہے ہماری ٹیم کی پرفارمنس بہتر ہوسکے.اسی دوران پی ایچ ایف پریذیڈنٹ بریگیڈیئر ر خالد سجاد ...

Read More »

مکس مارشل آرٹس ” چیمپئنز کا کھیل” کھیلوں کا چیمپئنز” ،پاکستانی ممرو ش رضا کی افغانی امان الله کیخلاف جیت

راولپنڈی  (سپورٹس ورلڈ نیوز. اصغر علی مبارک  کے قلم سے ).د ور جدید میں مکس مارشل آرٹس (ایم ایم اے)   مارشل آرٹس کے چیمپئنز کا کھیل ھے کچھ عرصہ بعد  ”مارشل آرٹس کے تمام  ا سٹائل یعنی  مکس مارشل آرٹس (ایم ایم اے) کا چیمپئن ھی حقیقی معنوں میں   مارشل آرٹس   کا چیمپئن ھو گا  ”  چیمپئنز کا کھیل” کھیلوں ...

Read More »

ناموری، تنویری اور “میں”—-جلو فٹ بال گراونڈ تباہی کے دهانے پر ……… تحریر: آغا محمد اجمل

خروف تہجی میں لفظ “ن” اپنے اندر خاص الخاص اہمیت سمیٹے ہوئے ہے. تن من دهن سے کی گئی کاوش کی بدولت ناموری کنیز بن کرآپ کی قسمت کے گن گا رہی ہوتی ہے. لیکن اگر دوسری طرف تن من دهن سے کی گئی کاوش کو “میں” کا تڑکا لگا دیا جائے تو تنویری نامرادی کے شکنجے میں بری طرح ...

Read More »

سال 2017 نے پاکستان پر عالمی کھیلوں کے دروازے کھول دیئے،2018میں امکانات مزید وسیع …… رپورٹ : اویس لطیف

بورے والا ایکسپریس کے نام سے مشہور سٹار پاکستانی فاسٹ باؤلر وقار یونس نے سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد اپنے تبصرے میں کہا تھا کہ ’’شاید اب عالمی کھیل پاکستان آتے آتے طویل عرصہ لگائیں‘‘سابق پاکستانی کرکٹ کپتان کی بات 2016کے آخر تک تو سچ ثابت ہو ر ہی تھی مگر سال 2017کو پاکستان میں عالمی کھیلوں کے ...

Read More »

اولمپک جمناسٹک چمپیٗن الیگزینڈرہ ریزمین ایلی نے اپنے ٹیم ڈاکٹرلیری ناسار پر جنسی ہراساں کرنے اور تشدد کا الزام لگا کرکھیلوں کی دنیا میں کھلبلی مچا دی : تحریر شاھدالحق

امریکہ میں چھ دفہ کی اولمپک جمناسٹک چمپیٗن الیگزینڈرہ ریزمین ایلی نے اپنے ٹیم ڈاکٹرلیری ناسار پر جنسی ہراساں کرنے اور تشدد کا الزام لگا کرکھیلوں کی دنیا میں کھلبلی مچا دی ھے۔ ایلی نےبے باکی سے ایک پریس کانفرینس کے ذریعے اس ڈاکٹر کو بے نقاب کیا اور کہا کہ یہ ایک وحشی جانور ہے اور میں تمام لڑکیوں ...

Read More »

پشاور کا دورہ زندگی بھر یاد رہے گا قطر، لبنان، نیپال اور تائیوان کے سپورٹس جرنلسٹس کا دورہ پشاورکے موقع پر اظہار خیال

رپورٹ :  خالد خان تصاویر: عاصم شیراز .  پشاور سے تعلق رکھنے والے عظیم سکواش کھلاڑیوں نے ساری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ قمر زمان  یونی ورسٹی آف پشاور کے ڈائریکٹرسپورٹس بحر کرم نے غیر ملکی سپورٹس جرنلسٹس کو کلاہ اور لنگی پیش کی مہمان سپورٹس جرنلسٹس نے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کو خون فراہم کرنے ...

Read More »

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں  ایشیائی سپورٹس جرنلسٹس کانگرس  کا یادگار انعقاد اور لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈز کی رنگینیاں

پاکستان میں سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کی بنیاد لگ بھگ1978 میں رکھی گئی تھی اور اس وقت کے نامور سپورٹس جرنلسٹس ایس ایم نقی، فاروق مظہر اور علی کبیر نے اس ایسوسی ایشن کو پاکستان کی نمائندہ تنظیم کے طور دنیا بھر میں متعارف کروایا۔سال 2000 ء کے بعد یہ قومی فیڈریشن غیر فعال ہو گئی تھی جسے 2009 ء میں ...

Read More »

نیشنل گیمز یامذاق , کیا ہم نیشنل گیمزکرانے کے بھی اہل نہیں رہے ، شائد اسلئے کہ ہمارے ہاں نیشنل گیمز پیسے کمانے کاذریعہ بن چکے ہیں : تحریر ،عظمت اللہ

مجھے سپورٹس صحافت کے شعبے میں آئے ہوئے ابھی چند ہی ماہ ہوئے تھے 1998میں اسلام آباد میں پاکستان ٹیلی وژن کے سپورٹس چینل کی افتتاحی تقریب میں شرکت کامو قع ملا افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرسید عارف حسن تھے اپنے خطاب کے بعد انہوں نے صحافیوں کے سوالات کاجواب دینا شروع کیامیراسوال تھاکہ ...

Read More »