مضامین

پاکستان ہاکی ٹیم نے2018 انڈیا میں ھونے والے ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا..ہاکی ورلڈ کپ شروع کرنے کا آئیڈیا پاکستان کے جنگ 1965 ،کے ہیرو ایئرمارشل نور خان کی طرف سے پیش کیا گیا

، اصغر علی مبارک ….. خصوصی رپورٹ  :   پاکستان ہاکی ٹیم نے2018 انڈیا میں ھونے والے ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا..14 واں ہاکی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ 2018 بھارت کے شهر بھونیشور کے کلنگا سٹیڈیم میں 24 نومبر سے 16 دسمبر 2018 تک منعقد ھوگا ،جس میں بھارتی ٹیم میزبان ٹیم کی حثیت سے براۓ راست ورلڈ کپ میں ...

Read More »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017سپرفائنل میں پاکستانی ٹیم ڈارک ہارس ثابت ہوگی، بھارتی ٹیم پر پاکستان کو نفسیاتی برتری

اصغر علی مبارک، سینئر صحافی کا فائنل میچ پر خصوصی تبصرہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ایک بارپھرآمنے سامنے موجود ہیں۔پاکستان کی ٹیم موجودہ ایونٹ میں ڈارک ہارس ثابت ہوئی ہے ،پاکستان کی ٹیم کو بھارتی ٹیم پر نفسیاتی برتری حاصل ہے کیونکہ بھارتی ٹیم دفاعی چیمپئن ہونے کی وجہ سے شدید دباؤ ...

Read More »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے حصول کے لیے دنیاکی آٹھ بہترین ٹیموں میں جنگ کا آغاز ,کیا پاکستانی ٹیم بھارت کے روایت کو توڑنے میں کامیاب ھو سکے گی؟ : اصغر علی مبارک کا خصو صی تجزیہ

 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی  کے حصول کے لیے  دنیاکی  آٹھ بہترین ون ڈے ٹیموں میں  جنگ کا آغاز  انگلینڈ میں ھو  رہا ہیے ،آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میںجنوبی افریقہ کے ٹاپ رینکنگ ٹیم  کے طور پرآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے لئے نمبر ون  ہاٹ  فیورٹ ٹیم  قرار دی جا رہی  ہیے. جبکہ    دفاعی چیمپئن بھارت ...

Read More »

ڈومینیکا میں یونس خان اور مصباح الحق شاندار انداز میں الوداعی ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے ساتھ رخصتی .آخری اوور میں بارش بھی کالی آندھی کی مدد نہ کرسکی

اصغر علی مبارک کے قلم  سے  :  ڈومینیکا میں   یونس خان اور مصباح الحق شاندار  انداز میں الوداعی ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے ساتھ رخصت کیا آخری اوور میں بارش بھی کالی آندھی کی مدد نہ کر سکی پاکستانی ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوے سیریز میں پہلی بار فتح حاصل کی  جس کا آخری اوور کی آخری بال ...

Read More »

ناقصکمت عملی،پاکستان کپ کرکٹ ٹورنامنٹ فلاپ ٹورنامنٹ آرگنائزنگ کمیٹی اپنی کمزور منصوبہ بندی کی وجہ سے شائقین کو راغب کرنے میں مکمل طور پر ناکام: تحریر نواز گوھر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں منعقد کرانے اور اس کو کامیاب کرانے کیلئے جتنی تگ و دو کی اگر اس سے آدھی تگ و دو بھی پاکستان کرکٹ بورڈ پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ جو 16 تا 29 اپریل تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا گیا کی کامیابی کیلئے کرتا تو بلاشبہ یہ ...

Read More »

پاکستان ہاکی کی موجودہ صورتحال پر ایک نظر…محمد وقاص شیخ کے قلم سے

پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ..ماضی میں ہمیشہ اس کھیل کیساتھ گھناؤنا کھیل کھیلا گیا.جس کی بدولت آج ہماری ہاکی زوال پزہر ہے . جہاں سابقہ ادوار میں ناقابل تلافی نقصان پہنچایا گیا وہیں ہمارے لیجنڈز اولمپیئن و سابقہ انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑیوں کی عدم دلچسپی و ذاتی مفادات کی جنگ سے  ہاکی مسلسل زوال پزیر رہی.سابقہ ادوار میں بڑے پیمانے ...

Read More »

پاکستان وومن ہاکی… نئے تنازعے کی لپیٹ میں…! محمد وقاص شیخ کے قلم سے..

ہاکی ..ہاکستان کا قومی کھیل جس کے ساتھ سیاسی کھلاڑیوں نے کھیل کر ہمیشہ ناقابل تلافی نقصان پہنچایا.جہاں پاکستان وومن ہاکی کو نقصان پہنچا وہیں پی ایچ ایف قیادت کیساتھ ساتھ معتبر شخصیات خوش بخت شجاعت اور  تنزیلہ عامر چیمہ کی سر پرستی بھی سندھ وومن ہاکی کو اس ناقابل تلافی نقصانات سےبچا نہ سکی.حالیہ سندھ وومن ہاکی کا تنازعہ ...

Read More »

پاک آسٹریلیا کر کٹ سیریز, کینگروز کی سرزمین پر جیت کا خواب ڈھیر ہو گیا :  خصوصی تحریر. نواز گو ھر 

پاکستان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز چارایک سے ہارگیا،عالمی کپ میں براہ راست شرکت کے لالے پڑ گئے پاکستان کرکٹ ٹیم جس وقت دورہ آسڑیلیا کیلئے روانہ ہو رہی تھی اس وقت توقع یہی کی جا رہی تھی کہ ٹیم آسڑیلیا میں ماضی کی نسبت بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریگی،اس بات توقع مصباح الحق کی بہترین قیادت اور قومی ...

Read More »

پاکستان بیڈ منٹن فیڈریشن ویزا سکینڈل کے بعد جنسی سکینڈل کا شکار خصوصی تحریر : نواز گو ھر

کراچی سے بیڈ منٹن پلیئر ہُما طاہر نے پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے کلرک ساجد حسین کی طرف سے اندرونی پنجاب سے تعلق رکھنے والی خاتون بیڈ منٹن پلیئر کو پنجاب کی ٹیم میں شامل کرنے کا جھانسہ دے کر جنسی میلان کی طرف راغب کرنے کی تمام گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی ۔انہوں نے ساجد حسین کے گھناؤنے ...

Read More »

ملک سعد میموریل سپورٹس ٹرسٹ کی دعوت پرترکمانستان وفد کا دورہ پاکستان :رپورٹ : شکیل الرحمان

ترکمانستان وسطی ایشیا کا ایک اہم ترین ملک ہے جو قدرتی وسائل کی دولت سے مالا مال ہے۔پاکستانی عوام اس ملک کے بارے میں اس لئے بھی زیادہ جانتے ہیں کہ اگلے چند برسوں میں ترکمانستان سے پاکستان کو گیس کی فراہمی کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے جس پر کام شروع ہو چکا ہے۔اس ملک کو آزادی حاصل کئے ...

Read More »