مضامین

کھیلوں کا نظام پاکستان میں کھیلوں کے زوال کا سبب : تحریر شاہدالحق

پاکستان میں کھیلوں میں گرتے ہوےّ معیار اور کھلاڑیوں کے استحصال میں تیزی سے اضافہ اس بات نشاندہی کرتی ہے کہ کھیلوں کا نظام کریش کر چکا ہے اور ذمہ داروں  کو سواےّ اپنے ٹور اور ٹی اے ڈی اے کے کویّ اور کام نہیں۔ وزیراعظم اپنی کرپشن بچانے اور پاکستان کی تاریخ کے نااہل ترین کھیلوںکے وزیر کھیلوں کی ...

Read More »

ریو اولمپکس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کے لئے ایورڈز کی یاد گار تقریب رپورٹ:شکیل الرحمان

ریو ا ولمپکس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کے لئے ایورڈز کی یاد گار تقریب ,بہت کم قارئین اور خاص طور پر کھیلوں سے دل چسپیرکھنے والے یہ جانتے ہوں گے کہ دنیا کے مختلف ممالک کی اولمپک کمیٹیوں پر مشتمل بھی ایک ادارہ ہے جسے ایسوسی ایشن آف اولمپک کمیٹیز یعنی اینوک کہا جاتا ہے۔یہ انٹرنیشنل ...

Read More »

پاکستان ہاکی: اندھیرے سے روشنی کی طرف سفر تحریر : مہر عصمت

پاکستان ہاکی کا مستقبل پاکستان ہاکی کی موجودہ صورت حآل اور پچلے ہاکی کے گزرے ہوئے چند سالوں کا موازنہ کریں تو ہاکی میں تبدیلی نظر آنا شروع ہو گئی ہے، پاکستان ہاکی پے وہ دور بھی گزرہ ہے جب ہم چاینہ جیسی ٹیموں سے ہارے ہیں، 8 ملکی ٹورنمٹ میں ہماری ساتویں پوزیشن آتی تھی۔ اور ایسے محسوس ہوتا ...

Read More »

ایشین سپورٹس جرنلسٹس ڈے اور انڈور ایشین گیمز کا میڈیا فورم

تحریر: محمد ہارون اے آئی پی ایس ایشیا کے انتخابات اور نئے عہدے داروں کی جانب سے اپنے عہدوں کا چارج سنبھالنے کے بعد ایشیا بھر میں سپورٹس جرنلسٹس اور کھیلوں کی صحافت کی ترقی و فروغ کے لئے مختلف نوعیت کے پروگراموں کا انعقاد اپنے پورے عروج پر ہے۔اس حوالے سے گذشتہ دنوں ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں ...

Read More »

قومی ٹی ٹوئنی کپ کراچی بلیوز کے نام۔ منتظمین کی عدم دلچسپی اورناقص پالیسیوں کے باعث سٹارز شائقین کو ترستے رہے

خصوصی تحریر:   شاکر عباسی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ڈومیسٹک کرکٹ کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ قومی ٹی ٹوئنی کپ کراچی بلیوز کے فتح کے ساتھ اختتام پزیر ہو گیا۔ ویسے تو ٹی ٹوئنٹی دنیائے کرکٹ کامقبول ترین ترین فارمیٹ ہے جو تمام کرکٹ کھیلنے والے ممالک میں اپنی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ رہا ہے لیکن کرکٹ ...

Read More »

کھیل اہم یا شخصیات؟

یوں تو میرا پیارا دوست شہر یار خان کسی تعارف کامحتاج نہیں۔پچیس سال سے زائد عرصہ سے شعبہ صحافت سے منسلک ہونے اور خاندانی صحافتی پس منظر کے حامل میرے اس دوست کو ملک بھر میں بسنے والے صحافی بطور عامل صحافی اورسابق صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد جبکہ سیاسی اور حکومتی حلقے ایک بہادر اور نڈر صحافی جانتے ...

Read More »

پانامہ لیکس ہو یا اولمپکس لیک کرپشن کے خلاف دنیاکرپٹ عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے اٹھ کھڑی ہوئی ہے

تحریر شاہد الحق پانامہ لیکس ہو یا اولمپکس لیک کرپشن کے خلاف دنیاکرپٹ عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے اٹھ کھڑی ہوئی ہے ۔آئی او سی کے سربراہ برائے اینٹی کرپشن پاکیراٹ گیرا ذوپالی نے یو کے کے پرائم منسٹرڈیوڈکیمرون کی جانب سے بلائی گئی کانفرنس( گلوبل ڈیکلیئریشن اگینسٹ کرپشن )کے لندن میں ہونے والے اجلاس میں بتایا ...

Read More »

پاکستانی فٹ بال میں گروپ بندی کا شاخسانہ——— معاشی بدحالی کا پراونہ

پاکستانی فٹ بال جو کہ 1993 میں فیفا ورلڈ رینگنگ میں 142ویں نمبر پر تھا گروپ بندی اور ’اچے شملے (Bigwigs)کی وجہ سے اب اگست 2016 میں 194 ویں نمبر پر آگیا ہے۔پاکستان میں فٹ بال کی زبوں حالی اور تنزلی کی بنیادی وجہ ا’وچے شملے کی کرسی صدارت پر براجمان ہونے کی فطری خواہش اور اس کے لیے کی ...

Read More »

ورلڈ جونیئر سکواش میں فتح”عظمت رفتہ کی بحالی کا موقع” . تحریر : اویس لطیف

دل کہتا ہے پولینڈ کے شہر بیلسکو بیالا میں پاکستان سکواش کے سنہرے دنوں کی واپسی کی دستان شروع ہو گئی ہے۔اچھے وقتوں میں جب عالمی سکواش میں پاکستان کا طوطی بولتا تھا ۔دنیا کا وہ کون سا کورٹ تھا جہاں پاکستانی پرچم سربلند نہ ہوا ہو۔ جہانگیر خان،جاں شیر خان،ہاشم خان،قمر زمان،روشن خان،محب اللہ خان نے سکواش کورٹ میں ...

Read More »

جشن آزادی : ضلع چترال میں ملک سعد میموریل سپورٹس ٹرسٹ ,ہاشو فاؤنڈیشن ,آغا خان رورل سپورٹ پروگرام صوبائی اور مقامی اداروں کی جانب سے کھیلوں کے مقابلوں کا شاندارانعقاد

چترال ( سپورٹس ورلڈ نیوز- خصوصی رپورٹ)خیبر پختون خواہ کے دور دراز اور پسماندہ ضلع چترال میں جشن آزادی انتہائی دھوم دھام اور جوش و خروش سے منایا گیا۔مختلف صوبائی اور مقامی اداروں کی جانب سے کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد نے جہاں کھلاڑیوں کو کھیلنے کے مواقع فراہم کئے وہیں ان میں ملک و قوم سے محبت کا جذبہ ...

Read More »