مضامین

پاکستانی کھیلوں کی کہکشاں سے ٹوٹتے ستارے

پاکستان میں کھیلوں کے نگرانوں کو ایک بات تو سمجھنی ہی ہو گی کہ بہتری کا راستہ محنت لگن اور شفاف طریقہ کار اپنانے میں ہی ہے۔ایک طرف جب دنیا کی سب سے بڑی پارلیمنٹ برطانیہ سکواش کو بچانے کیلئے پارلیمنٹ میں بچث کر رہی ہے دوسری جانب پاکستان نے مرکزی سطح سے وزارت کھیل ہی ختم کر دی۔ایسے ملک ...

Read More »

لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ پر کرکٹ ٹیم کی شاندار فتح کا سہرا پاک آرمی ٹرینرزکے نام رہا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے لارڈزکے تاریخی گراؤنڈ پر20 سال بعد انگلینڈ کو انگلینڈ کی سرزمین پر پہلے ٹیسٹ میچ میں75 رنز سے شکست دے کر اپنی برتری ثابت کر دی، کپتان مصباح الھق کی کپتانی میں قومی ٹیم ایک یونٹ بن کر ابھری ہے جس نے آرمی ٹرینرز کے بتائے ہوئے گُر خوب آزمائے اور پورے میچ میں ایک دن ...

Read More »

ایک’ کُول‘ کپتان کی حوصلہ مند ٹیم

آج کا دن لندن کے سینٹ جانز وُڈ کے علاقے میں ایک ایسا دن تھا کہ جب آپ کسی کی محبت میں گرفتار ہو جاتے ہیں۔ سینٹ جانز وُڈ میں واقع دنیائے کرکٹ کے سب سے تاریخی میدان میں آج پاکستان اپنی اس فارم میں نظر آیا جو دنیا بھر میں اس ٹیم کی پہچان ہے، یعنی وہ پاکستانی ٹیم ...

Read More »

کل رات پرتگال کی باری تھی اور انھوں نے آخر کار پانسہ پلٹ دیا اور ایک نئی تاریخ رقم کر لی

پیرس( سپورٹس ورلڈ نیوز) فرانس کے خلاف فائنل، وہ بھی پیرس میں اور مخالف ٹیم بھی وہ جس میں کوئی اور نہیں بلکہ دنیا کا سب سے مشہور کھلاڑی رونالڈو کھیل رہا ہو۔ سنہ 1998 میں ایک مشہور برازیلی کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہوا تھا جب وہ زخمی ہوگیا تھا اور چاہتے ہوئے بھی میدان میں وہ نہ کر ...

Read More »

کرکٹ کے میدان میں پاکستان انگلینڈ کے تلخ و ترشیریں رشتوں کی کہانی

ہوو (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ کے رشتے قدرے تلخ و ترش رہے ہیں۔ کبھی امپائرنگ پر سوال اٹھے ہیں تو کبھی گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ پر۔ کبھی سپاٹ فکسنگ کے معاملے نے ضرب لگائی تو کبھی کھیل ہی ختم کر دیا گيا۔ پاکستان کی کرکٹ ٹیم ابھی انگلینڈ کے دورے پر ہے جہاں ان ...

Read More »

سامبا ڈانس کےذریعے بیڈمنٹن سکھانے کا منصوبہ

برازیلیا (سپورٹس ورلڈ نیوز) سیبیسٹیئن اولیویرا یتیم خانے میں پلے بڑھے اور 18 سال کی عمر تک انھوں نے بیڈمنٹن کے بارے میں سنا تک نہیں تھا۔ لیکن جب انھیں معلوم ہوا کہ کیسے اس ریکٹ اور شٹل کاک کے کھیل میں برازیل کے روایتی ڈانس سامبا کی مدد سے بہتری لائی جا سکتی ہے تو انھوں نے ملک کے ...

Read More »

کھیلوں میں بہتر کارکردگی کے لیے نفسییاتی کوچ کی اہمیت اور ضرورت۔

تحریر:شاہدالحق ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتا ہے مگر کھیلاڑیوں کی ہم آہنگی اور بھرپور توجہ مرکوز کرنے کے لیے مائنڈ کوچ کی اہمیت اور علی درجہ پلیرز کے لیے عمدہ کھیل کے بھرپور اظہار کے لیے ضروری ہے۔ قومی سطحح پر ہارنے کے بعد تذلیل سے بچنے کے لیے عوامی اگاہی اور پاکستانی کوچوں کی تربیت کے لیے عملی ...

Read More »

قائداعظم یوتھ گیمز اور عمران خان کایوتھ دھرنا

تحریر : صوفی ہارون : پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام 23سے 27اپریل تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہونے والے قائداعظم بین الصوبائی یوتھ گیمز سر پر آ چکے ہیں۔ ماضی میں 2015اور پھر رواں سال اپریل ہی کے پہلے ہفتے میں ملتوی ہونے والے ان یوتھ گیمز کے حوالے سے پاکستان سپورٹس بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر اختر ...

Read More »

کھیلوں سے کھلواڑ اور بھارت

تحریر: عبد الرؤف روفی یہ 1996ء کا ایک شرمناک منظر ہے بھارت اور سری لنکا کے درمیان ورلڈکپ کا سیمی فائنل میچ جاری تھا سری لنکا نے بھارت کو 252سکور کا ٹارگٹ دیا، جواب میں بھارت کی34.1اوورز میں 8وکٹیں گرگئیں اور سکورصرف 120تھا بھارت یہ میچ بری طرح ہار رہا تھا جنونی ہندوؤں سے برداشت نہ ہوا اور کلکتہ سٹیڈیم ...

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:بی بی یا آفریدی؟

تحریر:خادم بٹر پاکستان کی کرکٹ ٹیمیں شاہد آفریدی اور ثنا میر کی قیادت میں ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2016 میں کھیلنے کے لئے بھارت پہنچ گئی ہیں کرکٹ کے ذریعے بھارتی میدانوں میں پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کو بلند کرنے کا اعزاز کس کو نصیب ہو گا ۔ورلڈ کپ میں پاکستانی عوام کی ان کے جذبات کی ترجمانی ...

Read More »