والی بال

پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر اھتمام پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے وومن والی بال کیمپ کا کراچی میں انعقاد ,ایرانی کوچ حامد مویدی  کراچی پہنچ گے

کراچی ( سپورٹس ورلڈ نیوز)  پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر اھتمام پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے وومن والی بال کیمپ پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر میں منعقد ہورھا ہے۔اب تک بلوچستان اور خیبر پختون خواہ سے تین تین لڑکیاں نیشنل والی بال وومن کیمپ جوائین کرنے پہنچ گئی ہیں جبکہ پاکستان والی بال فیڈریشن کے ایرانی کوچ حامد ...

Read More »

دوسری قائد اعظم یوتھ گیمزمیں سندھ یوتھ والی بال ٹیم کی اچھی کارکردگی پرصدر سندھ والی بال انجینیئر شاہ نعیم ظفر کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو مبارکباد

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز)دوسری قائد اعظم یوتھ گیمز منعقدہ اسلام آباد میں سندھ یوتھ والی بال ٹیم کی اچھی کارکردگی اور برانز میڈل کے ساتھ مبلغ تیس ھزار روپئے انعام جیتے پر سندھ والی بال ایسو سی ایشن کے صدر انجینیئر شاہ نعیم ظفر،خواتین ونگ کی چیئرپرسن محترمہ شاھدہ اور سیکریٹری شاھد مسعود نے ٹیم کوچز اور مینیجر کو مبارکباد ...

Read More »

قائداعظم بین الصوبائی گیمز والی بال، دفاعی چیمپئن خیبر پختونخوا ناکام، پنجاب نے مینز اینڈ ویمنز ایونٹس میں طلائی تمغے جیت لئے

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز)  پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسرے قائداعظم بین الصوبائی گیمز والی بال میں پنجاب نے مینز اینڈ ویمنز ایونٹس میں طلائی تمغے جیت لئے، مینز ایونٹ میں پنجاب نے فیصلہ کن معرکے میں دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا اور ویمنز ایونٹ میں پنجاب نے آزاد جموں و کشمیر کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس کمپلیکس ...

Read More »

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں والی بال مقابلے , خیبرپختونخوا ,فاٹا , پنجاب اور بلوچستان سیمی فائنل میں پہنچ گئے

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام جاری قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں والی بال کے مقابلے شروع ہوگئے، گذشتہ روز لیاقت جمنازیم میں کھیلے گئے مردوں کے مقابلوں میں خیبرپختونخوا نے سندھ کو 2-0 سے، فاٹا نے گلگت بلتستان کو 2-0 سے، پنجاب نے اسلام آباد کو 2-0 سے، بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 2-1 ...

Read More »

والی بال : پاکستان واپڈا نے پاکستان نیوی کو 3-1سے شکست دیکر آل پاکستان گولڈ کپ والی بال ٹورنامنٹ جیت لیا۔پاکستان پولیس کی تیسری پوزیشن

کمالیہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان واپڈا نے پاکستان نیوی کو ہرا کرآل پاکستان گولڈ کپ والی بال ٹورنامنٹ جیت لیا۔میونسپل اسٹیڈیم کمالیہ میں ہونے والے والی بال فائنل میں پاکستان واپڈا اور پاکستان نیوی کے درمیان سخت مقابلہ ہوا،تاہم واپڈا کی ٹیم نے پاکستان نیوی کی ٹیم کو 3-1سے شکست دیکر گولڈ کپ حاصل کر لیا۔میچ کا اسکور 25-23, 25-15, ...

Read More »

انٹر کالجز ویمن والی بال فائنل : ڈگری کالج باچاخان نے فرنٹیئر کالج کی ٹیم کو ایک ہراکر چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ انٹر کالجز ویمن والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا،فائنل میچ میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج باچاخان نے فرنٹیئر کالج کی ٹیم کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہراکر چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی ، اس موقع پر نیشنل سوسائٹی فار سپورٹس ڈویلپمنٹ کے چیف ایگزیکٹیوانجینئر اورنگزیب خلیل مہمان خصوصی تھے ...

Read More »

والی بال : پشاور بورڈ کے زیر اہتمام انٹر کالجیٹ گیمز میں انٹر کالجز گرلز والی بال ٹورنامنٹ کا اآغا زہوگیا،پہلے روز پانچ میچز کا فیصلہ ہو گیا

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز)پشاور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹر کالجیٹ گیمز کی مناسبت سے انٹر کالجز گرلز والی بال ٹورنامنٹ کا اآغا زہوگیا،پہلے روز کے میچز میں فرنٹیئر کالج ،گورنمنٹ گرلز کالج تاجوبی بی چارسدہ ،باچاخان ڈگری کالج چارسدہ ،گورنمنٹ گرلز کالج سٹی گلبہار اور گورنمنٹ گرلز کالج حیات آباد نمبر دو مدمقابل ٹیموں کو شکست دیکر اگلے راؤنڈ کیلئے ...

Read More »

آل پاکستان انٹر بورڈ والی بال ٹورنامنٹ بنوں بورڈ نے پشاور بورڈ کو ھرا کر ٹائیٹل اپنے نام کر لیا

بنوں (سپورٹس ورلڈ نیوز ) آل پاکستان انٹر بورڈ والی بال ٹورنامنٹ بنوں بورڈ نے پشاور بورڈ کو ھرا کر ٹائیٹل اپنے نام کر لیا ،سوات بورڈ نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ڈپٹی کمشنر بنوں علی اصغرنے انعامات تقسیم کئے۔ بنوں بورڈ کے زیر اھتمام چھ روز سے جاری آل پاکستان انٹر بورڈ والی بال ٹورنامینٹ کا فائنل بنوں بورڈ اور پشاور ...

Read More »

مینزانٹر کالجز والی بال ٹورنامنٹ گورنمنٹ کالج متھرہ ،یونیورسٹی کالج اور گورنمنٹ کالج تنگی کی ٹیمیں نے اپنے میچز جیت کر کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے زیر اہتمام جاری مینزانٹر کالجز والی بال ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میچزمیں گورنمنٹ کالج متھرہ کی ٹیم ،یونیورسٹی کالج اور گورنمنٹ کالج تنگی نے اپنے میچز جیت کر کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔تعلیمی بورڈ پشاور کے جمنازیم میں کھیلے جانیوالے والی بال کے مقابلوں کے پہلے میچ ...

Read More »

قومی جونیئر اور یوتھ والی بال کی ٹیموں کا تربیتی کیمپ پشاور میں جاری 

پشاور(سپور ٹس ورلڈ نیوز) قومی جونیئر اور یوتھ والی بال کی ٹیموں کا تربیتی کیمپ پشاور میں جاری ہے جہاں پرایرانی کوچ حامد مواحدی سمیت قومی ٹیم کے کوچزٹریننگ دی جارہی ہے ،پی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاور میں منعقد ہ کیمپ کے دوران کھلاڑیوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جارہی ہے ۔خیبر پختونخواوالی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد ...

Read More »