والی بال

سندھ والی بال ایسو سی ایشن نے یوم آذادی پاکستان کے موقع پر سندھ بھر میں آزادی تقریبات کے سلسلے میں ڈویزنل وال بال مقابلوں کے انعقاد کا اعلان

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز)سندھ والی بال ایسو سی ایشن نے یوم آذادی پاکستان کے موقع پر سندھ بھر میں آذادی کی تقریبات کے سلسلے میں ڈویزنل وال بال مقابلوں کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔سندھ والی بال ایسو سی ایشن کے سیکریٹری شاھد مسعودنے اخبارات کو پروگرام کی تفصیل جاری کردی ہے جسکے مطابق14 اگست کو کراچی میں والی بال ...

Read More »

ایشینز مینز کلب والی بال چیمپین شپ ،پاکستان واپڈا کی ٹیم اور بنگار والی بال کلب ترکمانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا میچ کیمرہ ککی آنکھ سے

Read More »

ایشینز مینز کلب والی بال چیمپین شپ ،پاکستان واپڈا ٹیم نے بنگار کلب ترکمانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد3-2سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی

میا نمار(سپورٹس ورلڈ نیوز) میانمار میں کھیلی جا رہی انیسویں ایشینز مینز کلب والی بال چیمپین شپ کے گروپ ڈی کے ابتدائی راونڈ میں ؤج کھیلے گئے دوسرے میچ میں پاکستان واپڈا کی ٹیم نے حریف بنگار والی بال کلب ترکمانستان کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد3-2سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔ وونا تھیکنڈا ...

Read More »

ایشین مینز کلب والی بال چیمپین شپ، پاکستان واپڈا کی ٹیم نے پہلے گروپ میچ میں ایشیاء ورلڈ والی بال کلب میانمار کو 3-0سے شکست دے دی

میانمار(سپورٹس ورلڈ نیوز) میانمار میں کھیلی جارہی19ویں ایشین مینز کلب والی بال چیمپین شپ کے ابتدائی راونڈ میں گروپ ڈی کے پہلے میچ میں پاکستان واپڈا کی والی بال ٹیم نے ایشیاء ورلڈ میانمار کی ٹیم کو3-0سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کا میابی اپنے نام کرلی ہے۔ ونا تھکیڈی ان ڈور سٹیڈیم ہال میں کھیلے گئے پیچ میں ...

Read More »

ایشین جو نئیر والی بال چیمپین شپ ،23ٹیموں میں سے پاکستان کا 14واں نمبر۔13ویں پوزیشن کے میچ میں ٹیم پاکستان کو جاپان کے ہاتھوں 3-0سے شکست

مانامہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) بحرین کے شہر مانامہ میں کھیلی جا رہی 19ویں جونئیر ایشین والی بال چیمپین شپ میں تیرہویں پوزیشن کے لئے کھیلے گئے میچ میں جاپان کی ٹیم نے پاکستان کو3-0سے شکست دے کر 13ویں پوزیشن اپنے نام کرلی ہے جبکہ 23ممالک کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے اس ایونٹ میں پاکستان پہلی بار شرکت کرتے ...

Read More »

قومی سینئر والی بال ٹیم 30جولائی سے میا نمار میں کھیلی جانے والی 19ویں ایشینز مینز والی بال کلب چیمپین شپ میں شر کت کے لئے اسلام آباد سے روانہ ہوگئی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی سینئر والی بال ٹیم 30جولائی سے 6اگست تک میا نمار میں کھیلی جانے والی 19ویں ایشینز مینز والی بال کلب چیمپین شپ میں شر کت کے لئے اسلام آباد سے میانمار روانہ ہوگئی ہے۔ ایشینز مینز والی بال کلب چیمپین شپ میں شرکت کرنے والی قومی ٹیم کی قیادت محب رسول کریں گے جبکہ ...

Read More »

ایشین جونئیر والی بال چیمپین شپ کے ایک میچ میں قومی جونئیر والی بال چیمپین شپ میں پاکستان نے سعودی عرب کی ٹیم کو3-0سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی

مانامہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) بحرین کے شہر مانامپ میں کھیل جارہی 19ویں ایشین جونئیر والی بال چیمپین شپ کے ایک میچ میں قومی جونئیر والی بال چیمپین شپ میں پاکستان نے سعودی عرب کی ٹیم کو3-0سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔عیسی سپورٹس ہال مانامہ میں گذشتہ رات کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم نے سعودی عرب ...

Read More »

جونئیر ایشین والی بال، جنوبی کوریا نے پاکستان کو 3-1سے شکست دے دی۔ تیرہویں پوزیشن کے لئے پاکستان آج رات سعودی عرب کے خلاف کھیلے گا

مانامہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) عیسی سٹی ہال مانامہ بحرین میں جاری19ویں جونئیر ایشین والی بال چیمپین شپ کے راونڈ16کے ایک مقابلے میں جنوبی کوریا کی ٹیم نے ٹیم پاکستان کو 3-1سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی ہے۔گذشتہ رات کھیلے گئے اس مقابلے میں کوریا کا پاکستان کے خلاف جیت کا سکور 17-25,22-25,25-20,21-25رہا۔ قومی جونئیر والی بال ٹیم آج رات ...

Read More »

ایشین جونئیر والی بال چیمپین شپ ، پاکستان نے جارڈن کی ٹیم کو3-0 سے شکست دے کر راونڈ16کے لئے کولیفائی کر لیا

بحرین (سپورٹس ورلڈ نیوز) بحرین میں کھیلی جا رہی19ویں ایشین جونئیر والی بال چیمپین شپ میں آج کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم نے جارڈن کی ٹیم کو3-0سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی اپنے نام کر لی۔ تفصیلات کے مطابق آج سپورٹس سٹی ہال مانامہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم نے مسلسل دو ناکامیوں ...

Read More »

ایشین جونئیر والی بال چیمپین شپ کے گروپ سٹیج ، دوسرے میچ میں سعودی عرب کی ٹیم نے پاکستان جونئیر کو3-0سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی

بحرین(سپورٹس ورلڈ نیوز) بحرین میں کھیل جارہی ایشین جونئیر والی بال چیمپین شپ کے گروپ سٹیج کے دوسرے میچ میں سعودی عرب جونئیرٹیم نے پاکستان جونئیر کو3-0سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔گروپ سٹیج میں پاکستان نے اب تک دو میچز کھیلے ہیں اورجن دونوں میں ٹیم پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔یوں ٹیم پاکستان تین ٹیموں ...

Read More »