والی بال

آل پاکستان انٹر بورڈ والی بال ٹورنامنٹ بنوں بورڈ نے پشاور بورڈ کو ھرا کر ٹائیٹل اپنے نام کر لیا

بنوں (سپورٹس ورلڈ نیوز ) آل پاکستان انٹر بورڈ والی بال ٹورنامنٹ بنوں بورڈ نے پشاور بورڈ کو ھرا کر ٹائیٹل اپنے نام کر لیا ،سوات بورڈ نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ڈپٹی کمشنر بنوں علی اصغرنے انعامات تقسیم کئے۔ بنوں بورڈ کے زیر اھتمام چھ روز سے جاری آل پاکستان انٹر بورڈ والی بال ٹورنامینٹ کا فائنل بنوں بورڈ اور پشاور ...

Read More »

مینزانٹر کالجز والی بال ٹورنامنٹ گورنمنٹ کالج متھرہ ،یونیورسٹی کالج اور گورنمنٹ کالج تنگی کی ٹیمیں نے اپنے میچز جیت کر کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے زیر اہتمام جاری مینزانٹر کالجز والی بال ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میچزمیں گورنمنٹ کالج متھرہ کی ٹیم ،یونیورسٹی کالج اور گورنمنٹ کالج تنگی نے اپنے میچز جیت کر کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔تعلیمی بورڈ پشاور کے جمنازیم میں کھیلے جانیوالے والی بال کے مقابلوں کے پہلے میچ ...

Read More »

قومی جونیئر اور یوتھ والی بال کی ٹیموں کا تربیتی کیمپ پشاور میں جاری 

پشاور(سپور ٹس ورلڈ نیوز) قومی جونیئر اور یوتھ والی بال کی ٹیموں کا تربیتی کیمپ پشاور میں جاری ہے جہاں پرایرانی کوچ حامد مواحدی سمیت قومی ٹیم کے کوچزٹریننگ دی جارہی ہے ،پی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاور میں منعقد ہ کیمپ کے دوران کھلاڑیوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جارہی ہے ۔خیبر پختونخواوالی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد ...

Read More »

پی ایس بی جشن آزادی سکواش اور والی بال مقابلوں کا انعقاد.سکواش کے فائنل میں حمام احمد نے ابراہیم محب کو شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی ،ایونٹ کے مہمان خصوصی سابق ورلڈ چیمپئین قمر زمان تھے

پشاور( سپورٹس ورلڈ نیوز) پی ایس بی جشن آزادی سکواش  سکواش کے فائنل میں حمام احمد نے ابراہیم محب کو شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی ، ، فائنل میں حمام احمد نے ابراہیم محب کو گیارہ چھ اور گیارہ نو اور گیارہ سات سے شکست دی ، اس موقع پر ورلڈ چیمپئن قمرزمان ، ورلڈنمبر دو محب اﷲ ...

Read More »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریبات جاری واپڈا کی این ٹی ڈی سی کی ٹیم نے لاہور ڈویژن کی ٹیم کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دیدی

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریبات کے حوالے سے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں والی بال کا مقابلہ ہوا جس میں واپڈا کی این ٹی ڈی سی ( نیشنل ٹرانسمیشن ڈسیپچ کمپنی) کی ٹیم نے لاہور ڈویژن کی ٹیم کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دیدی،این ٹی ڈی سی کی ...

Read More »

پاکستان کی 14رکنی والی بال ٹیم 24جولائی سے یکم اگست تک انڈونیشیاء کے شہر سورابیا میں ہونے والی19 ویں ایشیئن مین والی بال چیمپئن شپ میں حصہ لے گی :چوہدری محمد یعقوب

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئر مین چوہدری محمد یعقوب نے کہا ہے کہ پاکستان کی 14رکنی والی بال ٹیم 19ویں ایشیئن مین والی بال چیمپئن شپ میں حصہ لینے جا رہی ہے ،غیر ملکی وپاکستانی کوچز نے کھلاڑیوں کی شاندار تربیت کی ہے جس کی وجہ سے اچھے نتائج کی توقع ہے ، مستقبل میں ...

Read More »

پاکستانی ٹیم ملائیشیا کو ہرا کر ایشین انڈر 23 والی بال چیمپئن شپ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئی

تہران (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستانی ٹیم ملائیشیا کو ہرا کر ایشین مینز انڈر 23 والی بال چیمپئن شپ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئی، گرین شرٹس نے ملائیشیا کو 3۔1 سیٹس سے شکست دی۔ ایران میں جاری چیمپئن شپ میں کھیلے گئے پول ای کے ایک میچ میں پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے حریف ملائیشیا کو 1 کے ...

Read More »

انڈر 23 ایشینزمینز والی بال چیمپئین شپ : پاکستان ،ایران کے ہاتھوں 28-26 ،29-27، 25-12 سے شکست کھانے کے باوجود کو اٹر فائنل میں پہنچ گیا

اردابل (سپورٹس ورلڈ نیوز) ایران میں کھیلے جارہی انڈر 23 ایشینزمینز والی بال چیمپئین شپ کے سلسلہ میں پاکستان اور ایرن کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے ایل میچ میں دافاعی چیمپئین ایران کی ٹیم نے پاکستان کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد سٹیٹ سیٹ میں 25-12, 29-27 سے28-26 شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی۔ پہلے سیٹ میں ایران ...

Read More »

فنڈز کی عدم فراہمی اور این اوسی نہ ملنے کے باعث قومی والی بال ٹیم کا دورہ ایران منسوخ،اسلامک سالیڈیرٹی گیمز سے قبل ٹیم پاکستان کو ایران میں پانچ میچز پر مشتمل سیر یز کھیلنا تھی

اسلام آباد  (سپورٹس ورلڈ نیوز)  قومی والی بال ٹیم کا دورہ ا یران منسوخ ہوگیا ہے، ٹیم نے ایران کے دارالحکو مت تہران میں 5میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنی تھی جو اب منسوخ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی والی بال ٹیم نے اسلامک گیمز اور ورلڈ چیمپئن شپ کوالیفائرز کی تیاری کے لئے تہران میں پانچ پریکٹس میچز ...

Read More »

اسلامک گیمز قازقستان اورورلڈ والی بال چیمپئین شپ کوالیفائیگ راونڈ کی تیاریوں کے لیے قومی والی بال ٹیم کل ایران روانہ ہو گی

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز)اسلامک گیمز قازقستان اورورلڈ والی بال چیمپئین شپ کے کوالیفائیگ راونڈ کی تیاریوں کے لیے قومی والی بال ٹیم کل ایران میں روانہ ہورہی ہے جس وہ اسلامک گیمز تک بھرپور تیاری کرے گی ایران میں ہونے منعقد ہونیو الے تربیتی کیمپ کے لیے قومی وا لی بال ٹیم کااعلان کردیاگیا، خیبرپختونخو ا سے چارکھلاڑیوں کاانتخاب کیاگیا ہے جبکہ ...

Read More »