والی بال

انٹر یونیورسٹی بوائز والی بال چیمپیئن شپ سندھ یونیورسٹی جامشورو نے شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور کو شکست د ے د ی.

جامشورو(   سپورٹس ورلڈ نیوز )انٹر یونیورسٹی بوائز والی بال چیمپیئن شپ سندھ یونیورسٹی جامشورو نے جیت لی.مہران یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے زیر اہتمام ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے تعاون سے مہران یونیورسٹی اسپورٹس جمنازیم میں کھیلے گئے مزکورہ ایونٹ کے فائنل میں فاتح ٹیم نے شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور کو (15-25), (17-25) اور (17-25) سے شکست ...

Read More »

ھیڑہی میں سٹیزن ویلفیئر آرگینائیزیشن کے تعاون سے والی بال چیمپئن شپ کا انعقاد : فائنل میں میمن والی بال کلب نے مہران والی بال کلب کو 2-0 سے شکست دے کر ایونٹ اپنے نام کر لی

 ۔ خیرپور (سپورٹس ورلڈ نیوز)  سٹیزن ویلفیئر آرگینائیزیشن خیرپور کے زیر اہتمام ٹہیڑہی میں ہونے والے والی بال چمپیٗن شپ کا فائنل میمن والی بال کلب نے مہران والی بال کلب کو 2-0 سے شکست دے کر ایونٹ اپنے نام کر لیا۔ ایک روز سے جاری اس والی بال چمپیئن شپ میں میزبان میمن والی بال کلب، اسٹار والی بال کلب، ...

Read More »

انٹر ورسٹی والی بال چمپیٗن شپ : فائنل ھمدرد یونیورسٹی نے آغا خان یونیورسٹی کو 3-0 سیسے شکست دے کر ایونٹ اپنے نام کر لیا۔

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز)این۔ای۔ڈی انجینیئرنگ یونیورسٹی کے زیر اہتمام کراچی میں جاری ایچ۔ای۔سی زون جی انٹر ورسٹی والی بال چمپیٗن شپ کا فائنل ھمدرد یونیورسٹی نے آغا خان یونیورسٹی کو 3-0 سیسے شکست دے کر ایونٹ اپنے نام کر لیا۔تینوں سیٹ کا اسکور 25-21, 25-22 ,27-25 تھا۔این ۔ای۔ڈی یو نیورسٹی میں تین روز سے جاری اس والی بال چمپیئن شپ ...

Read More »

سندھ وومن والی بال لیگ فائنل : کراچی کنگ فشر نے حیدرآباد ھاکس کو شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی

کراچی  (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر نگرانی پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے کراچی سینٹر میں جاری نیشنل وومن والی بال کیمپ کے دوران چار روز تک جاری نیشنل وومن والی بال کیمپ سندھ وومن والی بال لیگ کا فائنل کراچی کنگ فشر وومن ٹیم اور حیدرآباد ھاکس وومن ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔والی بال کے ...

Read More »

سندھ وومن والی بال لیگ :حیدر آباد ھاکس اور میرپورخاص ڈکس نے اپنے اپنے میچز جیت لئے

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر نگرانی کراچی سینٹر میں جاری نیشنل وومن والی بال کیمپ کے دوران جاری سندھ وومن والی بال لیگ کے تیسرے روز دو میچز کھیلے گئے۔پہلا لیگ میچ حیدر آباد ھاکس اور میرپور خاص ڈکس کی وومن والی بال ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔دو سیٹ کے جاری رہنے والے اس میچ ...

Read More »

سندھ وومن کیمپ والی بال لیگ کاآغاز ہوگیا ،کراچی کنگ فشر وومن والی بال ٹیم اور حیدرآباد ھاکس کی ٹیموں کی کامیابی

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان والی بال فیڈریشن کی زیر نگرانی کراچی میں جاری نیشنل وومن والی بال کیمپ کے دوران جمعرات سے شروع ہونے والی منفرد سندھ وومن کیمپ والی بال لیگ کاآغاز ہوگیا پہلے روز دو میچز پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر میں کھیلے گئے۔پہلا میچ کراچی کنگ فشر وومن والی بال ٹیم اور میرپور خاص ڈکس ٹیم ...

Read More »

سکھر بورڈ بوائز والی بال ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں ڈیرا اسماعیل خان بورڈ کو  شکست دے دی

 اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) آل پاکستان انٹر بورڈ اسپورٹس گالا فیسٹیول کے والی بال ایونٹ میں سکھر بورڈ بوائز والی بال ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں ڈیرا اسماعیل خان بورڈ کو 25-22،25-17 سے  شکست دے دی۔ سکھر بورڈ کی طرف سے کامران احمد ، نعمان میمن، عرفان، حماد اللہ، شاھزیب میمن، منصور اور ریاض نے شاندار ...

Read More »

وومن والی بال سندھ لیگ میچز پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر میں یکم فروری تا تین فروری تک منعقد کئے جائینگے

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان نیشنل وومن والی بال کیمپ کراچی کے دوران تین روزہ منفرد وومن والی بال سندھ لیگ میچز پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر میں یکم فروری تا تین فروری تک منعقد کئے جائینگے۔اس بات کا اعلان پاکستان والی بال فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل شاہ نعیم ظفر نے فیڈریشن کے چیئرمین چوھدری محمد یعقوب کی منظوری سے ...

Read More »

پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر اھتمام پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے وومن والی بال کیمپ کا کراچی میں انعقاد ,ایرانی کوچ حامد مویدی  کراچی پہنچ گے

کراچی ( سپورٹس ورلڈ نیوز)  پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر اھتمام پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے وومن والی بال کیمپ پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر میں منعقد ہورھا ہے۔اب تک بلوچستان اور خیبر پختون خواہ سے تین تین لڑکیاں نیشنل والی بال وومن کیمپ جوائین کرنے پہنچ گئی ہیں جبکہ پاکستان والی بال فیڈریشن کے ایرانی کوچ حامد ...

Read More »

دوسری قائد اعظم یوتھ گیمزمیں سندھ یوتھ والی بال ٹیم کی اچھی کارکردگی پرصدر سندھ والی بال انجینیئر شاہ نعیم ظفر کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو مبارکباد

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز)دوسری قائد اعظم یوتھ گیمز منعقدہ اسلام آباد میں سندھ یوتھ والی بال ٹیم کی اچھی کارکردگی اور برانز میڈل کے ساتھ مبلغ تیس ھزار روپئے انعام جیتے پر سندھ والی بال ایسو سی ایشن کے صدر انجینیئر شاہ نعیم ظفر،خواتین ونگ کی چیئرپرسن محترمہ شاھدہ اور سیکریٹری شاھد مسعود نے ٹیم کوچز اور مینیجر کو مبارکباد ...

Read More »