ویٹ لفٹنگ

کامن ویلتھ گیمز ویٹ لفٹنگ چیمپئین شپ کے میڈلسٹ کھلاڑیوں طلحہ طالب اور محمد نوح دستگیر بٹ کو پانچ پانچ لاکھ روپے کی انعامی رقم کے چیک دے دئیے گئے

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے حکومت پاکستان کی پالیسی کے تحت تین سے دس ستمبر تک آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں ہونے والی کامن ویلتھ گیمز یوتھ ،جونئیر اور سینئر ویٹ لفٹنگ چیمپئین شپ میں پاکستان کے لئے میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں طلحہ طالب اور محمد نوح دستگیر ...

Read More »

بلوچستان ویٹ لفٹنگ چیمئین شپ میں صوبائی دارلحکومت کو ئٹہ میں شروع ہو گئی، 72 کلو ویٹ کیٹگری میں حاجی عبداللہ اور 100کلو ویٹ کیٹگری میں وقاربخش نے گولڈ میدل اپنے نام کر لئے

کو ئٹہ (سپورٹس ورلڈ نیوز ۔ حاجی عبدالصمدخان اچکزئی) بلوچستان ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھیلی جانے والی 45 ویں آل بلوچستان ویٹ لفٹنگ چیمئین شپ میں آج صوبائی دارلحکومت کو ئٹہ میں شروع ہو گئی ۔ چیمپئین شپ میں آج ہونے والے 72کلو گرام اور100کلو گرام ویٹ کیٹگری میں مقابلے ہوئے۔ آج ہونے والا پہلا مقابلہ 72کلو ...

Read More »

پاکستان واپڈا نے انٹرڈیپارٹمنٹ ویٹ لیفٹنگ چیمپئن شپ جیت لی جبکہ ہائرایجوکیشن کمیشن اور پاکستان ریلوے نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرڈیپارٹمنٹ ویٹ لیفٹنگ چیمپئن شپ مجموعی طور پر پاکستان واپڈا نے جیت لی جبکہ ہایئرایجوکیشن کمیشن اور پاکستان ریلوے کے کھلاڑیوں نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی اور پاکستان واپڈا کے 18 سالہ طلحہ طالب نے چیمپئن شپ میں نیا ریکارڈ قائم کیا،پاکستان ریلوے کے چیف ایگزیکٹو ...

Read More »

بیجنگ اولمپکس میں سونے کا تمغے جیتنے والی تین چینی خواتین کے دوبارہ ڈوپ ٹیسٹ ،نااہل قراردیدیاگیا

لوسانے( سپورٹس ورلڈ نیوز) بیجنگ اولمپکس میں ویٹ لفٹنگ میں سونے کے تمغے جیتنے والی تین چینی خواتین کوگزشتہ روزان کے دوبارہ ڈوپ ٹیسٹ کرنے کے بعدنااہل قراردیدیاگیا،یہ بات بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے بتائی۔75کلوگرام کی چیمپئن کاؤلی ،48کلوگرام ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں سونے کاتمغہ جیتنے والی چن شیشیااور69کلوگرام مقابلوں میں کانسی کاتمغہ جیتنے والی لیوچنہونگ سے ان کے ٹائٹل ...

Read More »

پولیو کے مرض میں مبتلا پاکستانی ویٹ لفٹر نے امریکا میں تیسری بارمسٹراولمپیا کا ٹائٹل جیت لیا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز )  پولیو کے مرض میں مبتلا پاکستانی ویٹ لفٹر نے امریکا میں تیسری بارمسٹراولمپیا کاٹائٹل  جیت لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیو کا شکار پاکستانی ویٹ لفٹر نوید بٹ امریکا میں جا کر مسٹر اولمپیا ٹائٹل جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گیا ہے ۔ اپنے خرچے پر امریکا جانے والے پاکستانی ویٹ لفٹر نے چیمپئن ...

Read More »

پاکستان کے طلح طالب نے ایشین یوتھ اینڈ جونئیرویٹ لفٹنگ چیمپئین شپ میں باسٹھ کلو گرام کی کیٹگری میں چار میڈلز جیت لئے

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کے طلح طالب نے ایشین یوتھ اینڈ جونئیرویٹ لفٹنگ چیمپئین شپ میں 62 کلو گرام کی کیٹگری میں چار میڈلز جیت لئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ٹوکیو جاپان میں آٹھ نومبر سے جاری مقابلوں میں پاکستان کے طلح طالب نے ایشین یوتھ انڈر  17میں 62 کلو گرام کی کیٹگیری میں سنیچ پر 117 کلو وزن اُٹھا ...

Read More »

ویٹ لفٹنگ میں پاکستان کے لئے گولڈ میڈلز جیتنے والی خواتین کھلاڑی ٹوئنکل سہیل اورسو نیاعظمت آئندہ برس امریکہ میں ہونے والی ورلڈ پاور ویٹ لفٹنگ چیمپئین شپ میں شرکت کریں گیں

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز) مضافاتی علاقوں کی تنگ گلیوں، چھوٹے گھروں میں رہنے والوں کے خواب اونچے تو ضرور ہوسکتے ہیں، مگر ان میں چند ایک ہی ایسے ہوتے ہیں جن کی قسمت کا ستارہ چمکتا ہے اور وہ عروج پر پہنچنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ بلند مقاصد پر نظر رکھنے والے قسمت کی اس تبدیلی سے بے نیاز صرف ...

Read More »

مصر کی سارہ احمد اولمپکس میں تمغہ جیتنے والی پہلی عرب خاتون بن گئیں

ریو ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) مصر کی سارہ احمد نے عرب دنیا کے لیے اولمپک کی نئی تاریخ رقم کر دی،وہ اولمپکس میں تمغہ جیتنے والی پہلی عرب خاتون بن گئیں۔ مصری ویٹ لفٹر سارہ احمد خواتین کے 69 کلوگرام کے مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیت کر عرب دنیا کی پہلی ایتھلیٹ بن گئی ہیں جنھوں نے اولمپکس ...

Read More »

ریو اولمپکس : ریکارڈز ٹوٹنے اور بننے کا سلسلہ جاری ،دوسرے روز ویٹ لفٹنگ, خواتین شوٹینگ اور خواتین سوئمنگ میں پانچ نئے ریکارڈز قائم

ریوڈی جنیرو ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) ریو اولمپکس کے دوسرے روز بھی کئی ریکارڈ قائم ہوئے ،برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری کھیلوں کے سب سے بڑے ایونٹ کے باقاعدہ مقابلوں کے دوسرے روز ویٹ لفٹنگ میں چین کے لونگ کنگ کوان نے ورلڈ اور اولمپک ریکارڈ کے ساتھ مینز 56 کلو گرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل ...

Read More »

قومی ویٹ لیفٹر محمد عبداللہ بٹ اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کریں گے

اسلام آباد ۔(سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی ویٹ لیفٹر محمد عبداللہ بٹ اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کریں گے۔ آئی ڈیلیو ایف گرینڈ پریکس پہلا انٹرنیشنل فجر کپ 30 مئی سے 3 جون تک ایران کے دارلحکومت تہران میں کھیلا جائے گا جس میں 30 ملکوں کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ محمد عبداللہ بٹ پلس 105 کلوگرام ویٹ کیٹگری میں حصہ ...

Read More »