ویٹ لفٹنگ

پولیو کے مرض میں مبتلا پاکستانی ویٹ لفٹر نے امریکا میں تیسری بارمسٹراولمپیا کا ٹائٹل جیت لیا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز )  پولیو کے مرض میں مبتلا پاکستانی ویٹ لفٹر نے امریکا میں تیسری بارمسٹراولمپیا کاٹائٹل  جیت لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیو کا شکار پاکستانی ویٹ لفٹر نوید بٹ امریکا میں جا کر مسٹر اولمپیا ٹائٹل جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گیا ہے ۔ اپنے خرچے پر امریکا جانے والے پاکستانی ویٹ لفٹر نے چیمپئن ...

Read More »

پاکستان کے طلح طالب نے ایشین یوتھ اینڈ جونئیرویٹ لفٹنگ چیمپئین شپ میں باسٹھ کلو گرام کی کیٹگری میں چار میڈلز جیت لئے

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کے طلح طالب نے ایشین یوتھ اینڈ جونئیرویٹ لفٹنگ چیمپئین شپ میں 62 کلو گرام کی کیٹگری میں چار میڈلز جیت لئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ٹوکیو جاپان میں آٹھ نومبر سے جاری مقابلوں میں پاکستان کے طلح طالب نے ایشین یوتھ انڈر  17میں 62 کلو گرام کی کیٹگیری میں سنیچ پر 117 کلو وزن اُٹھا ...

Read More »

ویٹ لفٹنگ میں پاکستان کے لئے گولڈ میڈلز جیتنے والی خواتین کھلاڑی ٹوئنکل سہیل اورسو نیاعظمت آئندہ برس امریکہ میں ہونے والی ورلڈ پاور ویٹ لفٹنگ چیمپئین شپ میں شرکت کریں گیں

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز) مضافاتی علاقوں کی تنگ گلیوں، چھوٹے گھروں میں رہنے والوں کے خواب اونچے تو ضرور ہوسکتے ہیں، مگر ان میں چند ایک ہی ایسے ہوتے ہیں جن کی قسمت کا ستارہ چمکتا ہے اور وہ عروج پر پہنچنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ بلند مقاصد پر نظر رکھنے والے قسمت کی اس تبدیلی سے بے نیاز صرف ...

Read More »

مصر کی سارہ احمد اولمپکس میں تمغہ جیتنے والی پہلی عرب خاتون بن گئیں

ریو ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) مصر کی سارہ احمد نے عرب دنیا کے لیے اولمپک کی نئی تاریخ رقم کر دی،وہ اولمپکس میں تمغہ جیتنے والی پہلی عرب خاتون بن گئیں۔ مصری ویٹ لفٹر سارہ احمد خواتین کے 69 کلوگرام کے مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیت کر عرب دنیا کی پہلی ایتھلیٹ بن گئی ہیں جنھوں نے اولمپکس ...

Read More »

ریو اولمپکس : ریکارڈز ٹوٹنے اور بننے کا سلسلہ جاری ،دوسرے روز ویٹ لفٹنگ, خواتین شوٹینگ اور خواتین سوئمنگ میں پانچ نئے ریکارڈز قائم

ریوڈی جنیرو ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) ریو اولمپکس کے دوسرے روز بھی کئی ریکارڈ قائم ہوئے ،برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری کھیلوں کے سب سے بڑے ایونٹ کے باقاعدہ مقابلوں کے دوسرے روز ویٹ لفٹنگ میں چین کے لونگ کنگ کوان نے ورلڈ اور اولمپک ریکارڈ کے ساتھ مینز 56 کلو گرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل ...

Read More »

قومی ویٹ لیفٹر محمد عبداللہ بٹ اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کریں گے

اسلام آباد ۔(سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی ویٹ لیفٹر محمد عبداللہ بٹ اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کریں گے۔ آئی ڈیلیو ایف گرینڈ پریکس پہلا انٹرنیشنل فجر کپ 30 مئی سے 3 جون تک ایران کے دارلحکومت تہران میں کھیلا جائے گا جس میں 30 ملکوں کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ محمد عبداللہ بٹ پلس 105 کلوگرام ویٹ کیٹگری میں حصہ ...

Read More »

واپڈا نے قومی ویٹ لفٹنگ چمپین شپ جیت لی

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) واپڈا نے 61ویں قومی سینئر مینز ویٹ لفٹنگ چمپین شپ 105 پوائنٹس کے ساتھ جیت لی۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے 71 پوائنٹس کے ساتھ دوسری جبکہ پنجاب نے 41 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔واپڈا کے ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے چمپین شپ میں سنیچ ،کلین جرک اور ٹوٹل کی کیٹیگریز میں تین نئے قومی ...

Read More »

لاہور، تاشقند میں ہونے والی ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ مقابلے ؔ

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) تاشقند میں ہونے والی ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ مقابلے جو ریواولمپکس کا کوالیفانگ راؤنڈ بھی تھے۔ ان میں پاکستان کے ٹین ایجرویٹ لفتر نوید نے105کلو گرام سے زائد کی کیٹگری میں 12ویں پوزیشن حاصل کی جبکہ357کلو گرام وزن اٹھا کر ساؤتھ ایشیا کے نمبرون ویٹ لفٹر قرارپائے۔ فیڈر یشن کے ترجمان کے مطابق امید ہے کہ ...

Read More »

سائوتھ ایشین گیمز :پاکستان کے ویٹ لفٹر عبدالغفور نے پہلا کانسی کا تغمہ جیت لیا

گوہاٹی(سپورٹس ورلڈ نیوز)ساوتھ ایشین گیمز میں پاکستان نے پہلا تمغہ جیت کر کھاتہ کھول لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں جاری ساوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کے ویٹ لفٹر عبدالغفور نے 56 کلوگرام کیٹگری میں پہلا کانسی کا تمغہ جیتا ہے۔ انہوں نے مجموعی طور پر 227 کلو گرام وزن اٹھاکر پاکستان کیلئے تمغوں کا کھاتہ کھولا ہے۔

Read More »

قومی ویٹ لیفٹنگ ٹیم کے ٹرائلز (کل) اتوار سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں ہونگے

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر) قومی ویٹ لیفٹنگ ٹیم کے ٹرائلز (کل) اتوار سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں ہونگے،پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کے زرائع کے مطابق ٹرائلز کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ٹرائلز میں8 مختلف ویٹ کیٹگریز کے کھلاڑیوں کا انتخاب میرٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا، جن میں56کلوگرام،62 کلوگرام ، 69کلوگرام،77 کلوگرام، 85کلوگرام، ...

Read More »