ویڈیوز

سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے باکسنگ کے نام پر کراچی میں ہونے والی این بی پی باکسنگ چیمپئن شپ ٹوپی ڈرامہ منظر عام پر۔ باکسنگ قوانین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے موبائل کی لائٹ میں باکسنگ مقابلے کروا دیے گئے۔ کہاں ہیں آئبا ورلز ۔ پی بی ایف اور این بی پی سپورٹس ڈویثرن؟ کوئی بتائے گا؟

Read More »

ایڈیڑ سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام صوفی ہارون رشید ایکسپریس ٹی وی شو ہ پیج ود مرزا اقبال بیگ میں ایشین گیمز کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے۔ 2018_08_31

Read More »

ایڈیٹر سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام صو فی ہارون رشید کا ایکسپریس ٹی وی کے شو سپورٹس پیچ ود مرزا اقبال بیگ میں ایشین گیمز کے حوالے سے جکارتہ سے فون پر لیا گیا انٹر ویو

Read More »

ایشیاء کپ کر کٹ میں کسی ٹیم کو ہلکا نہیں لیں گے،سبھی تیاری کے ساتھ آئے ہیں اپ سیٹس بھی ہوسکتے ہیں، دیکھئے اور سنئیے پاکستانی بلے باز امام الحق کی دوبئی میں میڈیا سے گفتگو

Read More »

پاکستان ہاکی ٹیم منیجر اولمپیئن حسن سردار نے سیمی فائنل میں دو انڈین ایمپائرز کی تعیناتی اور انکے جانبدارانہ فیصلوں پر سوال کھڑے کردیئے..مزید جانئے اس ویڈیو میسج پر…!

Read More »

اتھلیٹکس: ارشد ندیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا،مستقبل میں بھی پاکستان کا نام سر بلند کریں گے۔چار سو ضرب چار اور سو ضرب چار میں پاکستانی اتھلیٹس سے اچھی پرفارمنس کی توقع ہے: محمد ظفر

Read More »

ایشین گیمز والی بال، پاکستان نے بھارت کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-1 سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔میچ میں ٹیم پاکستان کیسے کھیلی دیکھئے اس ویذیو کلپ میں

Read More »

پاکستان کے زخمی شیرغلام عباس سعدی کی براونز میڈل فائیٹ جس میں ججز کے غلط فیصلے سے پاکستان کا جیتا ہو براونز میڈل جاتا رہا، مکمل فائیٹ دیکھئے اس ویڈیو میں

Read More »

ندیم کے میڈل جیتنے پر خوشی ہے۔ ریلے میں بھی میڈل کی توقع ہے ۔جنرل اکرم ساہی نے فیڈریشن کی جانب سے ارشد ندیم کے لئے ایک لاکھ اور کوچ فیاض بخاری کے لیے پچاس ہزار دینے کا اعلان کر دیا ۔جنرل ساہی مذید کیا کہتے ہیں سنیئے اس ویڈیو میں

Read More »

خواہش تھی کہ گولڈ یا سلور جیتیں،مگر قسمت میں براونز ہی تھا مستقبل میں اور محنت کریں گے۔ جیولن تھرو میں پاکستان کے لئے براونز میڈل جیتنے والے اتھلیٹ ارشد ندیم کیا کہتے ہیں سنئیےاس ویڈیو میں

Read More »