ویڈیوز

بارہ میچز ہار کر کامیابی حاصل ہوئی ،اب ٹیم کے حوصلے مذید بلند ہونگے۔ پہلے سے زیادہ اچھا پرفارم کرنے کی کو شش کریں گے۔ فخر زمان مذید کہتے ہیں سنئیے اس ویڈیو میں

Read More »

پی ایس بی حکام نےجناح سٹیڈیم اسلام آباد میں لگے کڑوڑوں روپے کے ٹارٹن ٹریک کو تباہ کرنے کے لے نجی بیوریجز کمپنی کے حوالے کردیا ۔اجازت وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا نے دی ہے ۔ہم بے بس ہیں ۔پی ایس بی حکام

Read More »

پی ایچ ایف نے قومی ہاکی ٹیم منیجر حسن سردار پر اعتماد کا اظہار کردیا.دیکھیئے حسن سردار و محمد ثقلین کے مابین تنازعہ پر پی ایچ ایف کے سیکریٹری جنرل شہباز احمد سینئر کی ویڈیو گفتگو..!

Read More »

قومی ہاکی ٹیم کے مستعفی کوچ محمد ثقلین کا پی ایچ ایف صد بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر سے ملاقات کے بعد یوٹرن..دیکھیئے اس ویڈیو میں!

قومی ہاکی ٹیم کے مستعفی کوچ محمد ثقلین کا پی ایچ ایف صد بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر سے ملاقات کے بعد یوٹرن..دیکھیئے اس ویڈیو میں!

Read More »

محمد ثقلین ایک بدتمیز انسان ہے .اسی وجہ سے اسے ماضی میں دو سے تین بار ٹیم سے نکالا گیا تھا.دیکھئے قومی ہاکی ٹیم منیجر اولمپیئن حسن سردار کا ویڈیو پیغام

محمد ثقلین ایک بدتمیز انسان ہے .اسی وجہ سے اسے ماضی میں دو سے تین بار ٹیم سے نکالا گیا تھا.دیکھئے قومی ہاکی ٹیم منیجر اولمپیئن حسن سردار کا ویڈیو پیغام!

Read More »

کھیل کے میدان میں پرفارمنس کسےکہتے ہیں؟یہ کس طرح حاصل کی جاتی ہے؟ ٹیلنٹ کیا ہے؟ اور اسے کیسے تلاش کیا جا سکتا ہے؟ سپورٹس ماہرتعلیم طارق سدھو کیا کہتے ہیں سنئیے اور دیکھئیے اس ویڈیو میں

Read More »

سکول کی سطح سے فزیکل ایجوکیشن کو فروغ دئیے بغیر اچھے ایتھلیٹس تیار کر نا ممکن نہیں۔کھیلوں کے معیار کو بلند کرنے کے لئے سکول کی سطح پر سپورٹس کو باقاعدہ مضمون کے طور پر پڑ ھانا ہوگا: طارق سدھو مذید کیا کہتے ہیں

Read More »

پہلی بار قومی سطح پر کسی ایونٹ میں شر کت کی،سیکھنے کو بہت ملا ہے۔ جونئیر اور یوتھ اتھلیٹکس چیمپین شپ کے میڈلسٹ کھلاڑی محمد عمران۔عدیل انجم ۔بلال میراں کہتے ہیں

Read More »

یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی…راوہاوومن ہاکی اکیڈمی کی ننی اسپیشل ہاکی پلیئر علیشبا خالد کی حیران کن ڈربلنگ,پاسنگ اور اسٹاپنگ دیکھیئے اس ویڈیو میں اور پڑھئے مختصر تعارف….!

0لاہور(اسپورٹس ورلڈ نیوز) یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی… رخسانہ ارشد وومن ہاکی اکیڈمی کی سب سے کم عمر ساڑے پانچ سال کی اسپیشل ننی ہاکی پلیئر علیشبا خالد کی حیران کن ڈربلنگ,اسٹاپنگ اور پاسنگ دیکھ کر دل رشک کرنے لگتا ہے.علیشبا خالد بچپن سے ہی اسپیشل چائلڈ ہونے کی وجہ سے اپنی گردن تک نہیں گھما سکتی تھی.یہی ...

Read More »

پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے ترکی میں جاری ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپین شپ کے فائنل میں جارجیا کے پہلوان کو 3_1 سے شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لئا۔فائنل مقابلہ اور میڈل سیرمونی تقریب کی ویڈیو دیکھیں

Read More »