ویڈیوز

ندیم کے میڈل جیتنے پر خوشی ہے۔ ریلے میں بھی میڈل کی توقع ہے ۔جنرل اکرم ساہی نے فیڈریشن کی جانب سے ارشد ندیم کے لئے ایک لاکھ اور کوچ فیاض بخاری کے لیے پچاس ہزار دینے کا اعلان کر دیا ۔جنرل ساہی مذید کیا کہتے ہیں سنیئے اس ویڈیو میں

Read More »

خواہش تھی کہ گولڈ یا سلور جیتیں،مگر قسمت میں براونز ہی تھا مستقبل میں اور محنت کریں گے۔ جیولن تھرو میں پاکستان کے لئے براونز میڈل جیتنے والے اتھلیٹ ارشد ندیم کیا کہتے ہیں سنئیےاس ویڈیو میں

Read More »

سیمی فائنل ہو یا فائنل ،کوریا ہو یا بھارت ٹیم پاکستان جیت کے لئے میدان میں اُترے گی, کپتان رضوان علی کی سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام سے جکارتہ میں خصوصی گفتگو

Read More »

بدقسمتی سے قومی ٹیم نے کئی پنلٹی کارنر ضائع کئے،آئندہ ایسی صورتحال سے بچنے کی کوشش ہوگی,قومی ہاکی کوچ رویلمنٹ اولٹنمس کی سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام سے خصوصی گفتگو دیکھئے ویڈیو کلپ میں

Read More »

ایشین گیمز میں میڈل جیت کر پاکستان کا پرچم سر بلند کرناخواب تھا جو پورا ہوا،کامیابی والدین اور قوم کے نام کرتی ہوں۔ایشین گیمز کی تاریخ میں پاکستان کے لئے پہلا میڈل جتنے والی خاتون کھلاڑی نر گس کا پہلا انٹر ویو دیکھئے

Read More »

ایشین گیمز 2018،وومنز_68 کے جی ویٹ کیٹگری میں پاکستان کی نرگس نے نیپالی حریف کو3-1 سے شکست دے کر پاکستان کے لیے دوسرا براونز میڈل جیت لیا، براونز میڈل فائٹ دیکھنے کے لئے لنک کلک کریں

Read More »

پاکستان ہاکی ٹیم کی عمان سے 0-10 سے جیت کے بعد قومی ہاکی ٹیم منیجر اولمپیئن حسن سردار,ہیڈ کوچ رویلمنٹ اولٹمنس,کپتان رضوان سینئر اور کھلاڑی عرفان سینئر کی میڈیا ٹاک..اسپورٹس ورلڈ نیوز میں ملاحظہ فرمائیں…!

Read More »

ایشن گیمز2018 کی افتتاحی تقریب، پاکستان کا قومی دستہ مارچ پاسٹ کرتے ہوئے۔پاکستانی دستہ کی قیادت ہاکی کپتان محمد رضوان سینئر نے کی ۔مارچ پاسٹ کی ویڈیو کے لئے کلک کریں

Read More »

ایشین گیمز کے لئے بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں ،میڈل نکالنے کی کوشش کریں گے۔ کوچ اولمپین محمد انور کیا کہتے ہیں؟ جانئیے اس ویڈیو میں

Read More »