ٹینس

چیمپیئنز ڈنر کے موقع پر جوکووچ کا ویمینز سنگلز کی چیمپئین انجیلیکا کربر کے ساتھ اسٹیج پر ڈانس

لندن ( سپورٹس ورلڈ نیوز) چوتھی بار ومبلڈن کا فاتح بننے والے نواک جوکووچ کے حوصلے جواں ہیں اور وہ کسی بھی اسٹیج پر ہار ماننے کو تیار نہیں ومبلڈن کے فاتح ڈانس میں بھی ماہر لندن میں سالانہ چیمپیئنز ڈنر کے موقع پر جوکووچ نے ویمینز سنگلز کی چیمپئین انجیلیکا کربر کے ساتھ اسٹیج پر ڈانس کیا اور خوب ...

Read More »

پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ نےسیکریٹری کیبنٹ ڈویژن ابو عاکف کو سیکریٹری پاکستان ٹینس فیڈریشن مقرر کردیا.

اسلام آباد(اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ نےسیکریٹری کی ڈویژن ابو عاکف کو سیکریٹری پاکستان ٹینس فیڈریشن مقرر کردیا.پی ٹی ایف صدر سلیم سیف اللہ نے کہا ہے کہ سیکریٹریبنٹ کیبنٹ ڈویژن ابو عاکف کے سیکریٹری پی ٹی ایف منتخب ہونے کے بعد پاکستان ٹینس کو مزید فروغ ملے گا.پی ٹی ایف سیکریٹری ابو عاکف کی ...

Read More »

ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں سربیا کے نواک جوکووچ نےکیون اینڈرسن کو شکست دے کر چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز)ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں سربیا کے نواک جوکووچ نےکیون اینڈرسن کو شکست دے کر چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا۔ مینز سنگلز فائنل میں سربیا کے نواک جوکووچ کا مقابلہ جنوبی افریقا کے کیون اینڈرسن سے تھا ،میچ میں جوکووچ نےاینڈرسن کو یکطرفہ مقابلے کے بعد اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی جبکہ جوکووچ کی جیت کا ...

Read More »

دوسری ای اے ایم اینڈ ایس ای ایم میموریل نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کل بروز پیر 16 جولائی سے کراچی جیم خانہ کے ٹینس کورٹس پر شروع ہوگی

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان ٹینس فیڈریشن کا درجہ اول قومی ٹورنامنٹ ای اے ایم اینڈ ایس ای ایم میموریل نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کل بروز پیر 16 جولائی سے کراچی جیم خانہ کے ٹینس کورٹس پر شروع و ہو رہا ہے جس میں ابراھیم مرچنٹ اور صفیہ ابراھیم مرچنٹ کی فیملی نے اسپانسر کیا ہے جس میں چھ لاکھ پچاس ...

Read More »

جرمنی کی اینجلک کربر نے امریکہ کی سرینا ولیمز کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دیکر ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ میں خواتین کاٹائیٹل جیت لیا

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) جرمنی کی اینجلک کربر نے ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ میں خواتین کاٹائیٹل جیت لیا ہے۔ لندن میں کھیلے گئے فائنل میں ینجلک کربر نے امریکہ کی سرینا ولیمز کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ اینجلک کربر  کی جیت کا سکور چھ تین اور چھ تین رہا۔ اینجلک کربر  نے پہلی مرتبہ ومبلڈن کا ٹائیٹل اپنے نام ...

Read More »

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ , پانچ گھنٹے 16 منٹ کے زبر دست مقابلہ کے بعد نوواک جوکووچ نے رفائیل نڈال کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

ومبلڈن ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں نوواک جوکووچ نے رفائیل نڈال کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جبکہ مقابلہ پانچ گھنٹے 16 منٹ جاری رہا ہے۔ لندن میں جاری ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں سربیا کے جوکووچ اور اسپین کے نڈال کے درمیان جمعے کو میچ مکمل نہیں ...

Read More »

ومبلڈن اوپن تاریخ کا طویل ترین سیمی فائنل، کیون اینڈرسن نے جان اسنر کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد ہرا دیا، میچ 6 گھنٹے اور 35 منٹس تک جاری رہا

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن اور امریکہ کے جان اسنر نے ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹس کی تاریخ میں طویل ترین سیمی فائنل کھیل کر نئی تاریخ رقم کر دی، اینڈرسن نے 6 گھنٹے اور 35 منٹس تک جاری رہنے والے اعصاب شکن مقابلے میں اسنر کو شکست دی اور اس کے ساتھ ہی وہ 97 برس ...

Read More »

سینیاکووا اور کریجسی کووا پر مشتمل جمہوریہ چیک کی جوڑی ومبلڈن اوپن ویمنز ڈبلز جبکہ جمی مرے اور آزارینکا ومبلڈن اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز فائنل میں پہنچ گئیں

لندن ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) کترینا سینیا کووا اور کریجسی کووا پر مشتمل جمہوریہ چیک کی جوڑی نے سال کے تیسرے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن ویمنز ڈبلز فائنل میں جگہ بنا لی۔لندن میں جاری میگا ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں سینیاکووا اور کریجسی کووا پر مشتمل جمہوریہ چیک کی جوڑی نے شاندار کھیل ...

Read More »

اینڈرسن نے ومبلڈن اوپن کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا کیون اینڈرسن ستانوے سال بعد ومبلڈن کا فائنل کھیلنے والے پہلے جنوبی افریقی کھلاڑی بن گئے

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز)کیون اینڈرسن ستانوے سال بعد ومبلڈن کا فائنل کھیلنے والے پہلے جنوبی افریقی کھلاڑی بن گئے ہیں۔بتیس سالہ اینڈرسن نے لندن میں جاری سال کے تیسرے اور سب سے بڑے گرینڈ سلیم اوپن کے پہلی سیمی فائنل میں کانٹے دار مقابلے کے بعد جان اسنر کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔سیمی فاینل ...

Read More »

ومبلڈن ٹینس،سینئرز ڈبلز کے میچ کے دوران سویڈیش کھلاڑی جوناس بجوکمین کا زرازیلین سُپر سٹار نیمار کو ٹریبیو۔ کورٹ میں گر کر نیمار کی طرح تڑپنا شروع کردیا

ومبلڈن(سپورٹس ورلڈ نیوز) برازیلین فتبال سٹار نیمار کی جانب سے ورلڈ کپ کے میچ میں کی جانے والی وہ حرکت لوگ سالوں یاد رکھیں گے جس میں نیمار میچ کے دوران گر کر ۔ بن پانی کے مچھلی کی طرح تڑپنا شروع کر دیتے ہیں اور تاثر دیتے ہیں کہ وہ سیریس انجرڈ ہوئے ہیں مگر بعد میں پتا چلتا ...

Read More »