ٹینس

دبئی اوپن ٹینس، باٹسٹا ایگٹ، بورنا کورک، سوگیتا اور لیوکاس پاؤلی مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

دبئی (سپورٹس ورلڈ نیوز) باٹسٹا ایگٹ، بورنا کورک، سوگیتا اور لیوکاس پاؤلی فتوحات برقرار رکھتے ہوئے دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ دبئی میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز پری کوارٹر فائنلز میں اسپینش کھلاڑی باٹسٹا ایگٹ نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے فرانس کے پائری ہربرٹ کو 6۔4، 6۔7 اور 6۔1 سے ...

Read More »

سندھ ٹینس ایسو سی ایشن اور انٹر نیشنل لان ٹینس کلب پاکستان کے زیر اہتمام ، بارہ روزہ رشید ملک کراچی جونئرز کوچنگ کیمپ کراچی میں اختتام پذیر

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز)سندھ ٹینس ایسو سی ایشن اور انٹر نیشنل لان ٹینس کلب پاکستان کے مدعو کرنے پر پاکستان کے مایہ ناز ٹینس کوچ اور ڈیوس کپر ( تمغہ امتیاز) رشید ملک نے 12 دن کراچی کے مختلف اسکولون اور کلبوں میں ٹینس کی کوچنگ کر ائی ۔ جن میں گورنمنٹ اسکول لانڈھی، جٹ لائین گورنمنت اسکول ،لیاقت آباد ...

Read More »

بیس بار گرینڈ سلم جیتنے والے راجر فیڈر نے پانچویں بار اسپورٹس مین آف دی ائیر کارلویس ایوارڈ اپنے نام کر کے ریکارڈ کر دیا

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) بیس بار ٹینس گرینڈسلم چیمپیئن سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے پانچویں باراسپورٹس مین آف دی ایئر کا لوریس ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ 2017میں آسٹریلیا اوپن اور ومبلڈن جیسے معتبر ٹائٹل جیتنے والے36سالہ راجر نے پانچویں بار یہ اعزاز حاصل کر کے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کر کے ریکارڈ قائم کردیاہے۔ سوئس ٹینس اسٹار ...

Read More »

ٹینس : پاکستان کھیلوں کے حوالے سے محفوظ ملک ہے، انٹرنیشنل جونیئر چیمپئن شپ سے غیر ملکی کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں : عارف قریشی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد عارف قریشی نے کہا ہے کہپاکستان کھیلوں کے حوالے سے محفوظ ملک ہے، انٹرنیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ سے غیر ملکی کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں اور ملک میں کھیلوں کو فروغ حاصل ہوگا۔ انہوں نے کہا اکہ اس ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے کثیر تعداد میں ...

Read More »

قطر ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جمہوریہ چیک کی پیٹرا کوویٹووا نے سپین کی گاربائن موغوروزا کو ہرا کر ایونٹ کی ٹرافی اپنے نام کر لی

قطر(سپورٹس ورلڈ نیوز) قطر ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جمہوریہ چیک کی پیٹرا کوویٹووا نے سپین کی گاربائن موغوروزا کو ہرا کر ایونٹ کی ٹرافی اپنے نام کر لی ہے۔ قطر ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں چیک ریپبلک کی پیٹرا کویٹوا اور سپین کی گاربائن موغوروزا مدمقابل ہوئیں۔سپینش کھلاڑی نے پہلا سیٹ چھ تین سے اپنے نام کیا۔ پیٹرا کویٹووا ...

Read More »

نووک جوکووک نے ہم شکل فرنچ پلیئر کو ملاقات کے لیے مدعو کرلیا سیزن کا دوسرا گرینڈ سلم 27 مئی سے 10 جون تک شیڈول ہے ،رپورٹ

پیونگ چانگ(سپورٹس ورلڈ نیوز) سربیا کے ٹینس اسٹار نووک جوکووک نے خود سے مشابہ فرنچ ایتھلیٹ پیری وولٹائر کو رواں برس فرنچ اوپن کے موقع پر ملاقات کیلئے مدعو کرلیا۔نووک جوکووک نے گزشتہ روز پیونگ چانگ ونٹر گیمز کے مینز سنوبورڈ کراس ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتا، فرنچ ایتھلیٹ پیری وولٹائر اور جوکووک میں خاصی مشابہت ہے۔وولٹائر نے میڈلز جیتنے ...

Read More »

سوئٹزر لینڈ کے ٹینس پلیئر روجر فیڈرر نے وٹرڈیم ٹینس کا کوارٹر فائنل جیت کر معمر ترین ورلڈ نمبر ون پلیئر کا اعزاز اپنے نام کر لیا

نیویارک (سپورٹس ورلڈ نیوز)  سوئٹزر لینڈ کے ٹینس پلیئر روجر فیڈرر نے منفرد عالمی ریکارڈ حاصل کر لیا۔ اسٹار کھلاڑی نے روٹرڈیم ٹینس کا کوارٹر فائنل جیت کر معمر ترین ورلڈ نمبر ون پلیئر کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ روٹر ڈیم ٹینس کے کوارٹر فائنل میں سوئس کھلاڑی کا مقابلہ ڈچ روبن ہاسے سے ہوا، راجر فیڈرر نے پہلا سیٹ ...

Read More »

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے گھٹنے کی انجری سے نجات میں 2 ماہ لگ سکتے ہیں

نئی دہلی (سپورٹس ورلڈ نیوز) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے گھٹنے کی انجری سے نجات کے بعد کورٹ میں واپسی کو اپنی اولین ترجیح قرار دے دیا۔ ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ میرے گھٹنے میں تکلیف ہوتی ہے مگر مجھے ہر وقت اس تکلیف کا سامنا نہیں کرنا پڑتا، اس قسم کی انجری سے نجات میں تھوڑا وقت لگتا ...

Read More »

اے ٹی پی ٹینس میں بڑا اپ سیٹ ، عالمی نمبر پانچ واورنکا غیر معروف کھلاڑی سے ہار کر باہر ہو گئے

روٹرڈیم (سپورٹس ورلڈ نیوز)  اے ٹی پی ٹینس میں بڑا اپ سیٹ ہو گیا، عالمی نمبر پانچ واورنکا غیر معروف کھلاڑی سے ہار کر باہر ہو گئے۔ روٹرڈیم میں اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ کا جارحانہ انداز میں آغاز ہو گیا ہے۔ پہلے ہی راؤنڈ میں ٹینس سیزن بلکہ تاریخ کا بڑا اپ سیٹ ہو گیا۔ میزبان ملک کے غیر معروف ...

Read More »

امریکا کی وینس ولیمز اور چیک ریپبلک کی پیٹرا کویٹووا فیڈ کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

نارتھ۔ کیرولائینا (سپورٹس ورلڈ نیوز) امریکا کی وینس ولیمز اور چیک ریپبلک کی پیٹرا کویٹووا فیڈ کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔  امریکی ریاست نارتھ۔ کیرولائینا میں کھیلے گئے سنگلز مقابلے میں امریکا کی وینس۔ ولیمز اور نیدرلینڈز کی ریچل ۔ہوگنکیمپ مدمقابل ہوئیں۔دونوں کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کیا۔ وینس۔ ولیمز نے سات ۔پانچ اور چھ۔ایک ...

Read More »