ٹینس

ٹینس : حکومت کی سر پرستی اورحوصلہ افزائی کے بغیر پاکستان میں وومن ٹینس کو فروغ نہیں مل سکتا، فیڈریشن خواتین کے لئے وہ نہیں کر رہی جو اسے کرنا چاہیے : سارہ محبوب

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی ٹینس سٹار سارہ محبوب نے کہا ہے کہ حکومت کی سر پرستی اورحوصلہ افزائی کے بغیر پاکستان میں وومن ٹینس کو فروغ نہیں مل سکتا،کھلاڑیوں کو انٹر نیشل لیول پر کھیل کے مواقع دئیے بغیر ان سے عالمی سطح پر بہتر نتائج کی توقع کرنا زیادتی ہے سارہ محبوب آج یہاں اسلام میں سپورٹس ورلڈ ...

Read More »

فیڈریشن کیجانب سے فیڈکپ کے معاملات میں بدتری لانے کے باوجود اپنا بیسٹ دینے کی کوشش کریں گے،ایک ہفتہ کے کیمپس سے کامیابیاں نہیں ملتیں : ٹینس سٹار اشنا سہیل

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) وومن ٹینس سٹار اشنا سہیل نے کہا ہے کہ فیڈکپ کے لئے تیار ہیں اپنا بیسٹ دینے کی کوشش کریں گے،فیڈریشن کی جانب سے لمبا کیمپ دیا جاتا اور بہتر ٹریننگ کے مواقع دئیے جاتے تو ہم مذید بہتر تیاری کر سکتے تھے،ایک ہفتہ کے تربیتی کیمپ سے شاندار نتائج تو شائد نہیں مل سکتے ...

Read More »

وزنائیکی کو شکست، جولیا جارجز، کویٹووا، کاسٹکینا اور ملاڈینووچ سینٹ پیٹرزبرگ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

ماسکو (سپورٹس ورلڈ نیوز)عالمی نمبر ایک کیرولین وزنائیکی سینٹ پیٹرزبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں، جولیا جارجز، پیٹرا کویٹووا، کاسٹکینا اور ملاڈینووچ پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ روس میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز کوارٹر فائنلز میں روسی کھلاڑی ڈاریا ...

Read More »

پاکستان کی کوریا کے خلاف تاریخی کامیابی ، چار ۔صفر سے شکست دیکر ڈیوس کپ ایشیا ء اوشینیاگروپ ون کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان کوریا کو چار ۔صفر سے شکست دیکر ڈیوس کپ ایشیا ء اوشینیاگروپ ون کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر نے کیساتھ ساتھ ایشیاء کی ٹاپ کی چار ٹیموں میں بھی جگہ بنا نے میں کامیاب ہوگیا ۔اب پاکستان کا مقابلہ ازبکستان کیساتھ 6اور7اپریل کو پاکستان (اسلام آباد)میں ہوگا اور فتح کی صورت میں پاکستان ورلڈ کیلئے ...

Read More »

اللہ کے فضل اور تجربہ کی بنیاد پر حریف کھلاڑیوں کے خلاف کامیابی ملی:اعصام ، میچ کا بڑا دباو تھا ،کورٹ سلو تھا ٹیم اور شاقین نے بہت سپورٹ کیا : عقیل خان

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز)ڈیوس کپ ایشیا اوشینیاگروپ ون 2018کے مینزسنگلز کے دونوں مقابلوں کے بعد دونوں کھلاڑیوں نے اس کامیابی پر اللہ تعالی کا شکریہ ادا کیا اور اس میں مزید کامیابیاں حاصل کرنے کی نوید سنا دی۔میچ میں فتح حاصل کرنے کے بعد اعصام الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا بہت بہت کرم ہے ...

Read More »

ڈیوس کپ ایشیا اوشینیاگروپ ون مینزسنگلز: اعصام الحق قریشی نے سون ووکون اورعقل خان نے سن ووکون کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں واضح برتری حاصل کرلی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈیوس کپ ایشیا اوشینیاگروپ ون 2018کے مینزسنگلز کے مقابلوں میں اعصام الحق قریشی اور عقیل خان نے سخت مقابلوں کے بعدبالترتیب کوریا کے سون ووکون اور سن ووکون کو ہراکرٹورنامنٹ میں واضح برتری حاصل کرلی۔ڈیوس کپ ایشیا اوشینیا گروپ ون 2018کی افتتاحی تقریب کے موقع پر سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ سید محمد ابو احمدعاکف،سابق چیئر ...

Read More »

پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام اوشنا ڈیوس کپ گروپ ون پاک کوریا ٹائی کل پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام اوشنا ڈیوس کپ گروپ ون پاک کوریا ٹائی کل دو فروری بروز جمعہ صبح 10بجے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ قومی ٹیم کے کوچ حمید الحق نے بتایا کہ ایونٹ میں چار رکنی قومی ٹیم شرکت کرے گی جن میں اعصام الحق قریشی،عقیل خان، عابد علی اکبر اور ...

Read More »

ڈیوس کپ ٹائی میں پاکستان کیساتھ سخت مقابلے کی توقع ہے،ہمارے کھلاڑی نوجوان اور پرجوش ہیں اور ڈیوس کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرینگے :جے سک کم

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اور کوریا کے درمیان ڈیوس کپ اوشینیا گروپ ون ٹائی2018 کا آغاز کل دو فروری بروز جمعہ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے گراس کورٹ میں ہوگا ۔اس حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کورین ٹینس سٹارز جے سک کم (کپتان)،سونووو کون،یونگکیو لم،سیونگ چن ہونگ،یونگسیوک کم،منجونگ پارک،یونگ ہونگ کم (کوچ)،چلمن وانگ(ٹرینر) اور ...

Read More »

کورین ٹینس کھلاڑی ورلڈ رینکنگ میں اچھی پوزیشن پر ہے، ہم گراس کورٹ ہوم گراونڈ اور ہوم کراوڈ کا ایڈواٹیج حاصل کرنے کی کوشش کریں گے : اعصام الحق،عقیل خان

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز.فوٹو: پرویز مغل) قومی ٹینس سُپر سٹار اعصام الحق نے کہا ہے کہ کورین ٹینس کھلاڑی ورلڈ رینکنگ میں اچھی پوزیشن پر ہیں، ہمیں گراس  کورٹ کا تجربہ ہے اور اس سے ہمیں فائدہ ہوگا۔پہلے روز میں اور عقیل خان واضح برتری حاصل کرنے کی کوشش کرینگے۔آئی ٹی ایف رولز کے مطابق اس بار ڈیوس کپ ...

Read More »

سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے کر وشیا کے میرین کلچ کو آسٹریلین اوپن کے فائنل میں ہرا کر اپنے کئیرئر کا بیسواں گرینڈ سلام جیت لیا

میلبورن (سپورٹس ورلڈ نیوز) سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے کر وشیا کے میرین کلچ کو آسٹریلین اوپن کے فائنل میں ہرا کر اپنے کئیرئر کا بیسواں گرینڈ سلام جیت لیا،چھتیس سالہ راجر فیڈرر نے چھٹی بار آسٹریلن اوپن ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ آٹھ مرتبہ کے ومبلڈن چیمپیئن راجر فیڈر نے پہلا سیٹ باآسانی 2-6 سے جیت لیا لیکن مارین چلچ ...

Read More »