ٹینس

ٹینس : پی ٹی ایف ،ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں نئے ٹینس کورٹس اور بین الاقوامی میعار کا حامل ہاسٹل تعمیر کرے گی ،آئی ٹی ایف کے ایونٹ مینجر کے دورہ سے پاکستان میں عالمی ٹینس کی بحالی میں مدد ملے گی :سلیم سیف اللہ خان

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سر براہ سلیم سیف اللہ خان نے کہا ہے کہ آئی ٹی ایف کے مینجر مسٹر فرینک کی جانب سے اپنے حالیہ دورہ پاکستان کے د وران۔رواں سال کے آخر میں ڈیوس کپ کے سلسلہ کی پاک تھائی لینڈ ٹائی کے پاکستان میں انعقاد کی فیصلہ کی تجدید سے پاکستان میں ...

Read More »

پاکستان ٹینس فیدریشن کے سر براہ سلیم سیف اللہ خان نے سی ڈی اے کے ایگزیکیٹوڈائریکٹر جنرل ثناء اللہ امان کو پاکستان ٹینس فیڈریشن کا سیکر ٹری نامزد کر دیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈنیوز) پاکستان ٹینس فیدریشن کے سر براہ سلیم سیف اللہ خان نے سی ڈی اے کے ایگزیکیٹوڈائریکٹر جنرل ثناء اللہ امان کو پاکستان ٹینس فیڈریشن کا سیکر ٹری نامزد کر دیا ہے۔ ثناء اللہ امان کو سابق سیکر ٹری پی ٹی ایف خالد رحمانی کے ذاتی مصروفیات کے باعث استغفی کے بعد اس عہدہ کے لئے نامزد ...

Read More »

پاکستان اوپن ٹینس چیمپئن شپ : مینز سینئررشید ملک ,عقیل خان اور شہریار سلامت, طلحہ وحید پر مشتمل جوڑیوں نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے پانچویں روز کوارٹر فائنلز اور سیمی فائنلز ہوئے۔ مینز سینئر 35 کے پہلے سیمی فائنل میں رشید ملک اور عقیل خان نے اسرار گل اور جہانزیب کو جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں شہریار سلامت اور طلحہ وحید نے آصف فیروز اور عارف فیروز کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ ...

Read More »

ٹینس : جیلینا جانکووچ کو جیانگژی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست کا سامنا

بیجنگ (سپورٹس ورلڈ نیوز) سربیا کی نامور ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک جیلینا جانکووچ ٹاپ سیڈڈ ٹینس سٹار شوائی زنگ کے بعد جیانگ ژی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں۔ جیلینا جانکووچ ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ چین میں جاری ہونے والے ڈبلیو ٹی اے ایونٹ میں کھیلے ...

Read More »

ٹینس :پاکستان بین الاقوامی ٹینس کر مقابلوں کے لئے مخفوظ ملک ہے , ڈیوس کپ ٹائی کا انعقاد کے مستقبل کی روشن مثال ہوگ :آئی ٹی ایف مینجر فرینک

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) انٹر نیشنل ٹینس فیڈریشن کے مینجر ایونٹس اینڈ ٹریننگ فرینک نے کہا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی ٹینس کر مقابلوں کے لئے مخفوظ ملک ہے دسمبرمیں ڈیوس کپ ٹائی کا انعقاد ٹینس کے مستقبل کی روشن مثال ہے۔۔سید دلاور عباس پاکستان ٹینس کمپلیکس میں پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ خان کے ہمراہ ...

Read More »

 پاکستان کے سٹار ٹینس پلیئر اعصام الحق اور ان کے ساتھی ’’سونچت ۔رتی وتانا‘‘نے ایٹلانٹا اوپن ٹینس ٹورنا منٹ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

ایٹلانٹا  (سپورٹس ورلڈ نیوز )  پاکستان کے سٹار ٹینس پلیئر اعصام الحق اور ان کے ساتھی تھائی لینڈ کے ’’سونچت ۔رتی وتانا‘‘نے ایٹلانٹا اوپن ٹینس ٹورنا منٹ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ایٹلانٹا میں کھیلے گئے مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں اعصام اور ان کے ساتھی نے امریکی جوڑی ’’ڈونلڈ ینگ‘‘ اور ’’نیکولس منرو‘‘ کو ...

Read More »

ہال آف فیم چیمپئن شپ: اعصام الحق اور ان کے امریکی ساتھی راجیو رام نے ہال آف فیم اوپن چیمپئن شپ میں آسٹریلوی جوڑی کو شکست دے کر ایک اور ٹائٹل اپنے نام کرلیا

نیوپورٹ ( سپورٹس ورلڈ نیوز)  پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے امریکی ساتھی راجیو رام نے ہال آف فیم اوپن چیمپئن شپ میں آسٹریلوی جوڑی کو شکست دے دی۔ نیوپورٹ میں ہونے والی ہال آف فیم اوپن چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور امریکہ کے راجیو رام نے آسٹریلوی جوڑی ڈیو میٹ اور ...

Read More »

ٹینس : ہال آف فیم ٹینس ٹورنامنٹ،اعصام اور انکے امریکی پارٹنر فائنل میں پہنچ گئے ,اعصام الحق اورراجیورام نے آسٹریلیا کے لینڈر پیزاورسیم گروتھ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا

نیو پورٹ ( سپورٹس ورلڈ نیوز)  قومی ٹینس اسٹاراعصام الحق اپنے امریکی پارٹنر کے ہمراہ ہال آف فیم ٹینس ٹورنامنٹ کے مینزڈبلزایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔امریکی شہرنیوپورٹ میں جاری ہال آف فیم ٹینس کے مینزڈبل کے سیمی فائنل میں اعصام الحق اورراجیورام کا مقابلہ آسٹریلیا کے لینڈر پیزاورسیم گروتھ سے ہوا۔پہلا سیٹ چارچھ سے ہارنے کے بعد اعصام اوررام ...

Read More »

راجر فیڈرر نے مارین چلچ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر آٹھویں بارومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ,راجر فیڈرکے گرینڈ سلم کی کل تعداد اب سب سے زیادہ 19ہوگئی

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز )   سوئٹزر لینڈ کے راجر فیڈرر نے کروشیا کے مارین چلچ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر آٹھویں بار ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کا  ٹائٹل اپنے نام کر لیا،راجر فیڈرکے گرینڈ سلم کی کل تعداد اب سب سے زیادہ 19ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج کھیلے گئے فائنل میچ میں راجر فیڈر رنے مارین چلچ ...

Read More »

ومبلڈن ٹینس میں اپ سیٹ کا سلسلہ فائنل میں بھی نہ تھم سکا, اسپین کی ٹینس اسٹار گاربائن موگوروزا نے وینس ولیمز کو شکست دے کرچمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا

لندن ( سپورٹس ورلڈ نیوز) اسپین کی ٹینس اسٹار گاربائن موگوروزا نے ومبلڈن کے فائنل میں وینس ولیمز کو شکست دے کر پہلی مرتبہ چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ومبلڈن میں اپ سیٹ کا سلسلہ فائنل میں بھی نہیں تھم سکا جہاں خواتین کے فائنل مقابلے میں گاربائن موگوروزا نے امریکا کی مشہور ٹینس اسٹاروینس ولیمز کو 5۔7 اور0۔6 سے ...

Read More »