ٹینس

آسٹریلین اوپن وومنز سنگلز فائنل :ڈینش ٹینس کوئن کیرولین وزنیا نے رومانین ٹینس سٹار سیمونہ ہالیپ کو ہرا کو آسٹریلین اوپن وومن سنگل کے ٹائیٹل پر قبضہ جما لیا

میلبورن (سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈنمارک سے تعلق رکھنے والی ٹینس کوئن  کیرولین وزنیا نے آسٹریلین اوپن وومنز سنگلز کے فائنل میں رومانیہ سے تعلق رکھنے والی کھلاڑی سیمونہ ہالیپ کو ہرا کو آسٹریلین اوپن وومن سنگل کے ٹائیٹل پر اپنا قبضہ جما لیا ہے۔ اب سے کچھ دیر قبل کھیلے گئے فائنل مقابلے میں ڈنمارک کی کیرولین وزنیا  نے رومانین ٹینس ...

Read More »

آسٹریلین اوپن ٹینس، دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر اور مرین کلچ مینز سنگلز فیصلہ کن معرکے میں کل مدمقابل ہوں گے

میلبورن(سپورٹس ورلڈ نیوز)آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز ایونٹ کا فائنل کل اتوار کو کھیلا جائے گا جس میں راجر فیڈرر اور مرین کلچ مدمقابل ہوں گے۔ دفاعی چیمپئن فیڈرر نے ریکارڈ 20ویں گرینڈ سلام ٹائٹل پر نظریں مرکوز کر رکھی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں جاری سال کا پہلا گرینڈ سلام ٹورنامنٹ اختتامی مرحلے میں داخل ہو گیا ...

Read More »

آسٹریلین اوپن میں ویمن ڈبلز کا ٹائٹل ہنگری کی ٹیمیابابوس اور فرانسیسی کرسٹینا نے روسی جوڑی ایکترینا اور ایلینا کو شکست د ے کر جیت لیا

ملیبرن (سپورٹس ورلڈ نیوز) آسٹریلین اوپن میں ویمن ڈبلز کا ٹائٹل ہنگری کی ٹیمیابابوس اور فرانسیسی ٹینس سٹار کرسٹینا نے جیت لیا۔ آسٹریلین اوپن ٹینس کے مقابلے جاری ہیں۔ میلبرن میں ویمن ڈبلز کے فائنل مقابلے میں ہنگری کی ٹیمیابوبوس اور فرانسیسی سٹار کرسٹینا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے فائنل میں روسی جوڑی ایکترینامکارووا اور ایلینا ویسنینا کو سٹریٹ ...

Read More »

سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر سیمی فائنل میں جنوبی کوریا کے ہیون چنگ کو شکست دے کر آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے

ملیبرن(سپورٹس ورلڈ نیوز) سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے ، سیمی فائنل میں جنوبی کوریا کے ہیون چنگ دوسرے سیٹ میں ان فٹ ہونے کے باعث ریٹائر ہوگئے ۔ میلبورن میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں فیڈرر پہلے ہی گیم سے چھائے رہے،21 سالہ ہیون چنگ کے پاس فیڈرر کے پاور فل اسٹروک کا کوئی ...

Read More »

رومانیہ کی سیمونا ہالیپ جرمنی کی اینجلیک کربرکو سنسنی خیز مقابلہ کے بعد ہرا کر پہلی بار آسٹریلین اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئیں

ملیبرن(سپورٹس ورلڈ نیوز) رومانیہ کی سیمونا ہالیپ آسٹریلین اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئیں، سیمی فائنل میں جرمنی کی اینجلیک کربر کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ آسٹریلین اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں سیمونا ہالیپ اور جرمنی کی اینجلیک کربر کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ پہلا سیٹ رومانیہ کی سیمونا ہالیپ نے چھ تین سے جیتا جبکہ ...

Read More »

سرینا ولیمز آئندہ ماہ ہالینڈ کے خلاف شیڈول فیڈ کپ میچ کیلئے امریکن ٹیم میں شامل

لاس اینجلس( سپورٹس ورلڈ نیوز ) شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور ریکارڈ گرینڈ سلام چیمپئن سرینا ولیمز کو آئندہ ماہ ہالینڈ کے خلاف شیڈول فیڈکپ میچ کیلئے امریکن ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان فیڈکپ ٹورنامنٹ پہلے راؤنڈ کا میچ 10 اور 11 فروری کو کھیلا جائے گا۔ امریکہ نے ہالینڈ کے خلاف فیڈکپ پہلے راؤنڈ ...

Read More »

راجر فیڈرر 14ویں مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

میلبورن (سپورٹس ورلڈ نیوز ) راجر فیڈرر 14ویں مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے، چنگ ہیون کسی بھی گرینڈ سلام ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والے پہلے جنوبی کورین کھلاڑی بن گئے۔ آسٹریلیا میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹورنامنٹ کے سلسلے میں بدھ کو کھیلے گئے کوارٹر فائنلز میں شہرہ آفاق ...

Read More »

آسٹریلین اوپن :خواتین ایونٹ میں فیورٹ کیرولین وزنیا اور عالی نمبر 37 الیزی مرٹینس نے سیمی فائنلز میں جگہ بنالی

سڈنی(سپورٹس ورلڈ نیوز) آسٹریلیا میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلم ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کےخواتین ایونٹ میں فیورٹ کیرولین وزنیاکی کو اسپینش حریف کارلا سوریز نوارو نے زبردست چیلنج دیا، لیکن کیرولین نے پہلا سیٹ ارنے کے بعد کمر باندھی اور اگلے دونوں سیٹ اپنے نام کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ دوسری جانب بیلجیم کی عالی نمبر 37 الیزی ...

Read More »

آسٹریلین اوپن: نڈال انجرڈ ہوگئے ،مارین سلچ کامیاب , کوارٹر فائنل میں کائل ایڈمنڈ نے گریگور دمترف کو اپ سیٹ شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئے

سڈنی(سپورٹس ورلڈ نیوز) آسٹریلیا میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلم ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کے  مینز مقابلوں میں کروشیا کے چھٹے سیڈ مارین سلچ نے عالمی نمبر ایک رافیل نڈال کا سال میں دو بار چاروں گرینڈ سلم ایونٹس جیتنے کا خواب چکنا چور کردیا ہے۔ ہپ انجری کے سبب تکلیف سے کراہتے ہوئے اسپینش اسٹار نڈال فیصلہ کن سیٹ ...

Read More »

ہدایتکار روہت شیٹھی نے ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کردیا

ممبئی (سپورٹس ورلڈ نیوز) بھارتی فلم انڈسٹری کو بلاک بسٹر فلمیں دینے والے ہدایتکار روہت شیٹھی نے ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شیٹھی نے ثانیہ مرزا کی بائیو گرافیکل فلم بنانے میں دلچسپی کا اظہار کیا،انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ میں لیجنڈ کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش ...

Read More »