ٹینس

بینظیر بھٹو شہید ٹینس : کوارٹر فائنل میں عقیل خان،شہزاد خان ،احمد چوہدری اور مزمل مرتضٰی نے کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) بینظیر بھٹو شہید ٹینس: کوارٹر فائنل میں عقیل خان،شہزاد خان ،احمد چوہدری اور مزمل مرتضٰی نے کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا،انہوں نے بالترتیب ہیرا عاشق ،مدثر مرتضٰی،یاسر خان اور محمد عابد کو شکست دیکر کامیابی حاصل کی۔اسلام آباد ٹینس کمپلکس اسلام آباد میں جاری مذکورہ ٹورنامنٹ میں لیڈیز کے کوارٹر فائنل میچ ...

Read More »

ایشیئن ٹینس ٹور 12سے18دوسمبر تک سنیٹر دلاور عباس ٹینس کمپلکس اسلام آباد میں کھیلا جائیگا ،پاکستان بھارت اور ازبکستان کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔سلیم سیف اللہ

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز)ایشیئن ٹینس ٹور 12سے18دوسمبر تک سنیٹر دلاور عباس ٹینس کمپلکس اسلام آباد میں کھیلا جائیگا ،پاکستان بھارت اور ازبکستان کے کھلاڑی شرکت کریں گے تفصیلات کے مطابق  ایشیئن ٹینس ٹور 12سے18دوسمبر تک سنیٹر دلاور عباس ٹینس کمپلکس اسلام آباد میں کھیلا جائیگا جس کی انعامی رقم 5ہزار ڈالر ہے جبکہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے ٹاپ سیڈ ...

Read More »

بینظیر بھٹو شہید ٹینس پری کوارٹر فائنل: عقیل خان،محمد عابد،شہزاد خان ،یاسر خان،ہیرا عاشق ،احمد چوہدری،مزمل مرتضٰی اور مدثر مرتضٰی کی کامیابی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) بینظیر بھٹو شہید ٹینس پری کوارٹر فائنل: عقیل خان،محمد عابد،شہزاد خان ،یاسر خان،ہیرا عاشق ،احمد چوہدری،مزمل مرتضٰی اور مدثر مرتضٰی نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرکے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی،انہوں نے بالترتیب اسرار گل،جہانزیب خان،اسد مروت خان،امان عتیق،فیضان خرم،اسد اللہ،عبدل حیدر اور شاہین محمود کو شکست دیکر کامیابی حاصل کی۔اسلام آباد ٹینس ...

Read More »

بینظیر بھٹو شہید ٹینس مین راونڈ کے دوسرے مرحلے میں عقیل خان،محمد عابد،یاسر خان،شاہین محمود،احمد چوہدری،اسد مروت خان،شہزاد خان اور جہانزیب خان کی کامیابی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز)بینظیر بھٹو شہید ٹینس مین راونڈ کے دوسرے مرحلے میں عقیل خان،محمد عابد،یاسر خان،شاہین محمود،احمد چوہدری،اسد مروت خان،شہزاد خان اور جہانزیب خان نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرکے پری کوارٹر مرحلے میں جگہ بنا لی،انہوں نے بالترتیب احمد بابر،حمید الحق،عباس خان،جبران الحق،صاحبزادہ محمد علی،فہد محمد خان،شہزاد(ایئر فورس)اور میجر احسن کو شکست دیکر کامیابی حاصل کی۔اسلام ...

Read More »

دوسرے شہید بے نظیر بھٹو ٹینس چیمپئن شپ کے مین راونڈ کا آغاز 6دسمبر بروز منگل سے ہوگا، 250 سے زائد کھلاڑ ی شرکت کریں گے

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) دوسرے شہید بے نظیر بھٹو ٹینس چیمپئن شپ کے مین راونڈ کا آغاز 6دسمبر بروز منگل سے ہوگا، 250 سے زائد کھلاڑ ی شرکت کریں گے تفصیلات کے مطابق دوسری شہید بے نظیر بھٹو ٹینس چیمپئن شپ کا اسلام آباد ٹینس کورٹ، اسلام آباد میں آغاز،افتتاحی تقریب کے موقع پر سنیٹر میر کبیر احمد اور ...

Read More »

بینظیر بھٹو شہید ٹینس چیمپئن شپ کوالیفائنگ راونڈ: احمد اسجد،گل زمان،جہانزیب خان،کاشف خان،خلیل خان،سہیل کیانی،وحید اللہ،نعمان احمد،فیصل خان اور موسیٰ چوہدری کی کامیابی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) بینظیر بھٹو شہید ٹینس چیمپئن شپ کوالیفائنگ راونڈ: احمد اسجد،گل زمان،جہانزیب خان،کاشف خان،خلیل خان،سہیل کیانی،وحید اللہ،نعمان احمد،فیصل خان اور موسیٰ چوہدری کی کامیابی تفصیلات کے مطابق دوسری بینظیر بھٹو شہید ٹینس چیمپئن شپ کے پہلے روز کھیلے گئے کوالیفائنگ راونڈ کے پہلے مرحلے کے میچز میں احمد اسجد،گل زمان،جہانزیب خان،کاشف خان،خلیل خان،سہیل کیانی،وحید اللہ،نعمان احمد،فیصل خان ...

Read More »

ایشیائی اور پاکستانی کھلاڑیوں کی بین الاقوامی ٹورنامنٹس میں شرکت کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری کے ذریعے شرکت کو یقینی بنائیں گے:سریش سبرامینیم

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) ایشیائی اور پاکستانی کھلاڑیوں کی بین الاقوامی ٹورنامنٹس میں شرکت کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری کے ذریعے شرکت کو یقینی بنائیں گے تاکہ ان کی رینکنگ بہتر ہونے کے علاوہ ان کو انعامی رقم حاصل ہو سکے ،پاکستانی کھلاڑیوں کی بین لاقوامی ٹورنامنٹس میں شرکت کیلئے پاکستان ٹینس فیڈریشن کو5ہزار ڈالرز کی امداد دے رہے ہیں جبکہ ...

Read More »

دوسری شہیدبے نظیر بھٹو ٹینس چیمپئن شپ 4 دسمبر سے اسلام آباد ٹینس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگی ۔انعامی رقم سات لاکھ ہوگی:سنینٹر تاج حیدر

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) دوسری شہیدبے نظیر بھٹو ٹینس چیمپئن شپ 4 دسمبر سے اسلام آباد ٹینس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگی جو کہ 11دسمبر تک جاری رہے گی جبکہ ٹورنامنٹ کی انعامی رقم 7لاکھ روپے ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روزاسلام آبادٹینس کمپلکس اسلام آباد میں سنینٹر تاج حیدر نے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر ...

Read More »

آئی جی خورشید عالم میموریل ٹینس چیمپئن,پشاور کے حمزہ رومان ‘شعیب خان اور برکت اللہ نے ٹائٹل اپنے نام کئے

پشاور(خالد خان . سپورٹس ورلڈ نیوز )  آئی جی خورشید عالم میموریل ٹینس چیمپئن ,پشاور کے حمزہ رومان ‘شعیب خان اور برکت اللہ نے پہلی آئی جی خورشید عالم میموریل ٹینس چیمپئن شپ کے ٹائٹل جیت لئے گزشتہ روز چیمپئن شپ کا فائنل پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس کے کورٹس پر منعقدہوااس موقع پرسابق صوبائی وزیر کھیل و چیئر مین ...

Read More »

روسی ٹینس کھلاڑی ماریہ شراپوا کے برے دنوں کا خاتمہ ہونے لگا

ماسکو ( سپورٹس ورلڈ نیوز )  روسی ٹینس کھلاڑی ماریہ شراپوا کے برے دنوں کا خاتمہ ہونے لگا ہے اور انہیں آئندہ اپریل میں ممنوعہ ادویات کے باعث معطلی کا عرصہ مکمل ہونے کے بعد اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر کے عہدے پر بحال کر دیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ آسٹریلین اوپن میں ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ...

Read More »