ٹینس

چائنہ اوپن ٹینس : عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے نک کائرگیوس کواور وومنز سنگلز کے فائنل میں کیرولینا گراسیا نے سیمونا ہالپ کو شکست دے ٹائیٹلز اپنے نام کر لئے

بیجنگ (سپورٹس ورلڈ نیوز) عالمی نمبر ایک ٹینس پلیئر رافیل نڈال نے نک کائرگیوس کو شکست دیکر چائنہ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا ۔ بیجنگ میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں ٹاپ سیڈ اسپنش پلیئر رافیل نڈال نے اٰسٹریلوی کھلاڑی نک کائرگیوس کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار اسپین کے رافیل نڈال ...

Read More »

ثانیہ مرزا اور شاہو پینگ نے’’ چائنہ اوپن‘‘ میں خواتین ڈبلز کے مقابلے میں ہالینڈ کی جوڑی کو شکست دے دی

بیجنگ (سپورٹس ورلڈ نیوز) ہندوستان کی معروف ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور  انکی چین کی ساتھی شاہو پینگ نے ’’چائنہ اوپن ٹینس ٹورنا منٹ‘‘ میں جیت کے ساتھ شروعات کرتے ہوئے ہالینڈ کی ٹیم  کو شکست دے کر فتح حاصل کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں کھیلے جانے والے چائنہ اوپن ٹورنا منٹ  کے میچ میں ثانیہ مرزا اور انکی ساتھی ...

Read More »

ٹینس : ڈیوس کپ ایشیا اوشیانہ گروپ ون پاک -کوریا ٹائی کی میزبانی بھی پاکستان کومل گئی , پی ٹی ایف ایونٹ کو کامیاب اور یاد گار بنائے گی , ثناء اللہ امان

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان میں بین الاقوامی سپورٹس کی طرف ایک اور قدم۔۔۔ایشیا اوشیانہ گروپ ٹو فائنل کےکامیاب انعقاد کے بعد ڈیوس کپ ٹائی گروپ ون کی میزبانی بھی پاکستان کومل گئی ہے۔ یہ بات پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکر ٹری ثناء اللہ امان نے سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی انہوں نے ...

Read More »

ٹینس : فرانس کی کیرولین گارشیا نے آسٹریلیا کی ایشلی بارٹی کو مات دیکر ووہان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا

بیجنگ (سپورٹس ورلڈ نیوز) فرانس کی کیرولین گارشیا نے ووہان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا ۔ ووہان اوپن کے فائنل میں فرانس کی کیرولین گارشیا اور آسٹریلیا کی ایشلی بارٹی میں جوڑ پڑا ۔ ایشلی بارٹی نے پہلا سیٹ ٹائی بریکر پر جیت کر حریف کے لیے خطرے کی گھنٹی بجائی ۔ فرنچ سٹار نے دوسرے سیٹ میں سات ...

Read More »

ٹینس : مارٹینا ہنگس اور چن یانگ جین نے زیاؤ یانگ اور اویاما کو ایک سخت مقابلے کے بعد ووہان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

بیجنگ ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) مارٹینا ہنگس اور چن یانگ جین نے ووہان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ چین میں منعقدہ ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں سوئس سٹار مارٹینا ہنگس اور ان کی تائیوان کی جوڑی دار چن یانگ جین نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے زیاؤ یانگ اور اویاما ...

Read More »

ٹینس : ثانیہ مرزا اورشوئی پینگ کو شکست، مارٹینا ہنگس اوردار چن یانگ جین ووہان اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئیں

بیجنگ (سپورٹس ورلڈ نیوز) سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا ووہان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں، مارٹینا ہنگس پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے فائنل میں داخل ہو گئیں۔ چین میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے سیمی فائنل میں سوئس سٹار مارٹینا ہنگس ...

Read More »

ٹینس : چینگڈو اوپن, اعصام اور ایلرچ سیمی فائنل میں سنتیاگو گونزالیز اور نیناد زیمنوچ کو شکست دیکر مینز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئے

بیجنگ (سپورٹس ورلڈ نیوز) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی فتوحات برقرار رکھتے ہوئے چینگڈو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئے، اعصام الحق قریشی اور  ان کے اسرائیلی جوڑی دار ایلرچ نے سیمی فائنل میں سنتیاگو گونزالیز اور نیناد زیمنوچ کو شکست دی۔ چین میں جاری ایونٹ میں جمعہ کو کھیلے گئے مینز ڈبلز ایونٹ کے سیمی فائنل ...

Read More »

ٹینس : اعصام الحق قریشی فتوحات برقرار رکھتے ہوئے چینگڈو اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

بیجنگ (سپورٹس ورلڈ نیوز ) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے چینگڈو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے، اعصام اور ایلرچ نے کوارٹر فائنل میں لیونارڈو اور البرٹ راموس کو شکست دی۔ چین میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں اعصام الحق ...

Read More »

ٹینس : ثانیہ مرزا اور شوئی پنگ ووہان اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

بیجنگ (سپورٹس ورلڈ نیوز ) سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا فتوحات برقرار رکھتے ہوئے ووہان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، مرزا اور شوئی پنگ نے سپیئرز اور روسل سکا کو شکست دی۔ چین میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں ثانیہ مرزا اور ان کی چینی جوڑی ...

Read More »

ٹینس : پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام اسلام آباد میں4، 11 اور 18دسمبرکو بیک ٹو بیک تین عالمی ٹینس ایونٹس منعقد کئے جائیں گے : ثناء اللہ امان

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف)کے زیر اہتمام رواں سال دسمبر میں مسلسل تین عالمی ٹینس کے ایونٹس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے جس کی انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشننے منظوری دی ہے۔ فیڈریشن ایونٹس میں شرکت کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کو بھر پور سیکیورٹی فراہم کرے گی۔ تینوں ایونٹس کیلئے انعامی رقم 15ہزار ڈالر مقرر ...

Read More »