ٹینس

ناظم پشاور خیبرپختونخوا ٹینس چیمپئن شپ پی اے ایف گراﺅنڈ میں شروع ہوگئی ,ارباب عاصم اور جنید خان نے باضابطہ افتتاح کیا

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز .عاصم شیراز سے  ) پہلا ناظم اعلیٰ پشاور خیبر پختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ پی اے ایف آفیسرز میس ٹینس کورٹس پر شروع ہوگئی مقابلوں کا باضابطہ افتتاح ناظم پشاور ارباب عاصم خان اور ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خیبرپختونخوا جنید خان نے کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ چیئرمین سپورٹس کمیٹی مینہ خان آفریدی ‘وائس چیئرمین سپورٹس کمیٹی ...

Read More »

کیرولین وزنیاکی نے ٹوکیو ٹو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

ٹوکیو( سپورٹس ورلڈ نیوز) کیرولین وزنیاکی نے ٹوکیو ٹو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں انہوں نے انستاسیا پولوچنکووا کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق ٹوکیو میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں سابق عالمی نمبر ایک ڈنمارک کی کیرولین وزنیاکی نے روسی حریف انستاسیا پولو چنکووا کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام ...

Read More »

ٹینس : یورپ کے فیڈ رر اور رافیل نڈال نے سیم۔کیوری اور سوک کو شکست دی

پراگ (سپورٹس ورلڈ نیوز) یورپ کے فیڈ رر اور رافیل نڈال نے سیم۔ کیوری اور سوک کو شکست دی . تفصیلات کے مطابق  جمہوریہ چیک کے دارلحکومت’پراگ‘میں کھیلے جارہے’لاور‘ کپ میں  تاریخ میں پہلی بار دنیا ٹینس کے دو چوٹی کے حریف فیڈرر اور رافیل نڈال  کی جوڑی’’ٹیم یورپ‘‘کوپر نو ۔ تین سے برتری حاصل ہوگئی ہے۔ ایونٹ کے ڈبلز ...

Read More »

ٹینس کورٹ کے دو بڑے حریف راجر فیڈرر اور رافیل نڈال تاریخ میں پہلی بار ایک ساتھ جوڑی بنا کر کھیلیں گے

میڈرڈ (سپورٹس ورلڈ نیوز) دنیا ٹینس کے دو بڑے حریف راجر فیڈرر اور رافیل نڈال تاریخ میں پہلی بار ایک دوسرے کے سامنے آکر کھیلنے کی بجائے ایک ساتھ جوڑی بنا کر کھیلیں گے۔ اور یہ ہو گا کل سے شروع ہونے والے ایک تین روزہ ٹینس ایونٹ میں ۔جو آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ماضی کے عظیم ٹینس کھلاڑی ...

Read More »

پاکستان آئندہ برس ڈیوس کپ ٹائی گروپ ون میں کوریا کے مدمقابل ہو گا دونوں ٹیموں کے درمیان ٹائی 2 سے 4 فروری تک کھیلی جائے گی

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان آئندہ برس شیڈول ڈیوس کپ ٹائی ایشیا اوشنیا زون گروپ ون میں کوریا کے مدمقابل ہو گا، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹائی 2 سے 4 فروری تک کھیلی جائے گی، پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی ایشیا اوشنیا زون گروپ ٹو کے تیسرے مرحلے میں تھائی لینڈ کو شکست دے کر گروپ ون ...

Read More »

سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ سے ٹینس کے کھیل کو فروغ ملے گا، 20سالہ کیریئر میں پاکستان میں ایسا جدید اور سہولتوں سے آراستہ ٹینس کورٹ نہیں دیکھا۔ اعصام الحق

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) ٹینس سٹار اعصام الحق نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں بنائے گئے سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ کو دیکھ کر مجھے یقین نہیں آرہا کہ پاکستان میں بھی عالمی معیار کا ٹینس کورٹ ہوسکتا ہے، عالمی معیار کا ٹینس کورٹ بنانے پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد ...

Read More »

ٹینس : پانچویں انڈس فارما نیشنل سینئرز اور جونئرز ٹینس چیمپئن شپ 23ستمبر سے کراچی جیم خانہ میں کھیلی جائے گی ،خالد رحمانی ٹورنامنٹ ڈائریکٹر ہونگے

کر اچی (سپورٹس ورلڈ نیوز)کراچی ٹینس ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام پانچویں انڈس فارما نیشنل سینئرز و جونئرز ٹینس چیمپئن شپ آغاز23ستمبر سے کراچی جیم خانہ میں ہوگا ۔پاکستان ٹینس فیڈریشن کا منظور شدہ اس ایونٹ کی نگرانی سندھ ٹینس ایسو سی ایشن کرے گی اس ٹورنامنٹ کے اسپانسر انڈس فارما ہیں اور اس میں جونئیر کھلاڑیوں میں 50000 ...

Read More »

پاک ۔تھائی لینڈ ٹینس ٹائی پاکستان نے گروپ ون کے لئے کوالیفائی کر لیا ،ٹیم پاکستان کی تاریخی کامیابی ۔ ویل ڈن ٹیم پاکستان, پی ٹی ایف سلیم سیف اللہ خان و ثناء اللہ امان

اسلام آباد (خصوصی تحریر ، صوفی ہارون ایڈیٹرسپورٹس ورلڈ تصاویر : مدثر اقبال ) وفاقی دارلحکومت میں کھیلی جانے والی ایشیا اوشیانازون ٹو گروپ تھری کے سلسلہ کی پاک۔ تھائی لینڈ ٹینس ٹائی میں ٹیم پاکستان نے تھائی لینڈ کی ٹیم کو شکست دے کر ۔ڈیوس کپ گروپ ون کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ تین روز تک جاری رہنے والے ...

Read More »

ٹینس : بیلجئم نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ڈیووس کپ فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

برسلز(سپورٹس ورلڈ نیوز) بیلجئم نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ڈیووس کپ فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ برسلز میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں بیلجئم کے عالمی نمبر بارہ ڈیوڈ گوفن کا مقابلہ ہوا آسٹریلیوی کھلاڑی نک کرگوس سے ہوا۔گوفن نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ چھ۔سات،چھ۔چار،چھ۔چار اور چھ۔چار سے اپنے نام کیا دوسرے سیمی فائنل ...

Read More »

ڈیوس کپ پاک۔ تھائی لینڈ ٹائی ریورس سنگلز تھائی لینڈ کے کو ویشیا ترو نگچر ونجیاکل نے پاکستان کے اعصام الحق کو شکست ے دی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈیوس کپ ایشیاء اوشیانا زون ٹو پاک۔تھائی لینڈ ٹائی ریورس سنگلز کے پہلے مقابلے میں تھائی لینڈ کے کھلاڑی کو ویشیا ترو نگچر ونجیاکل  نے پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اعصام الحق کو ایک دلچسپ ،سنسنی خیز اور طویل مقابلے کے بعد3-2 سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی۔چوتھے سیٹ میں انجری کا ...

Read More »