ٹینس

رواں سال پاکستان چار ایشئین ٹینس ٹورز رینکینگ ٹورنامنٹس کی میزبانی کرے گا : سید دلاور عباس

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) ایشئین ٹینس فیڈریشن کے نائب صدر سیددلاور عباس نے بتایا ہے کہ پاکستان ٹینس رواں سال چار ایشئین رینکینگ ٹورنامنٹس کی میزبانی کرے گا جو بلترتیب مئی ۔جون اور اکتوبر۔نومبر میںپاکستان کے مختلیف شہروں میں کھیلے جائیں گے ۔ایشئین ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام کھیلے جانے والے ایشئین ٹورز کے یہ چار ٹورنامینٹس ایشئین ٹینس ...

Read More »

ڈیوس کپ؛ پاکستانی ٹیم چاروں شانے چت، چین کا کلین سوئپ مکمل

کولمبو / بلغراد / سیل(سپورٹس ورلڈ نیوز) چین نے ڈیوس کپ ٹائی میں پاکستان کیخلاف 5-0 سے کلین سوئپ مکمل کرلیا، کھلاڑیوں نے دونوں ریورس سنگلز میچز میں فتح حاصل کی۔ تیسرے دن کے میچز محض رسمی کارروائی تھے، اس سے قبل جمعے اور ہفتے کو کھیلے جانے والے دونوں سنگلز اور ڈبلز میں چین پہلے ہی کامیابی پا کر ...

Read More »

قومی ٹینس ٹیم جونیئر ڈیوس کپ میں شرکت کے لئے بدھ کو سری لنکا روانہ ہوگی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز)قومی ٹینس ٹیم جونیئر ڈیوس کپ میں شرکت کے لئے بدھ کو سری لنکا روانہ ہوگی۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالد رحمانی کے مطابق جونیئر ڈیوس کپ 10 مارچ سے سری لنکا کے شہر کولمبومیں شروع ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے زیر اہتمام جونئر ڈیوس کپ کی تیاری ...

Read More »

اے ٹی ایف پاکستان انڈر 14 اینڈ راؤنڈ سیریز ٹینس چیمپئن شپ ٗ برطانیہ اور سری لنکا کے کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے:خالد رحمانی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) برطانیہ اور سری لنکا کے کھلاڑی اے ٹی ایف پاکستان انڈر 14 اینڈ راؤنڈ سیریز ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالد رحمانی کے مطابق فیڈریشن نے ملائیشین کھلاڑی وی وائی شین کو وائلڈ کارڈ کے ذریعے اے ٹی ایف پاکستان انڈر 14اینڈ راؤنڈ سیریز ٹینس چیمپئن ...

Read More »

گیارہ سال بعد پاکستان میں انٹرنیشنل جونیئر ٹینس انڈر 14کا انعقاد

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز)11 سال کے وقفے کے بعد پیر کے روز پاکستان میں ٹینس کے بین الاقوامی مقابلے ایک بار پھر منعقد ہو رہے ہیں۔ اِس سلسلے میں 14 سال اور اس سے کم عمر کے بچوں کی چیمپیئن شپ ایشیئن ٹینس فیڈریشن پاکستان کے زیر اہتمام دلاور عباس ٹینس کمپلیکس میں منعقد ہو رہی ہے۔ ایشیئن ٹینس فیڈریشن ...

Read More »

میکسیکو اوپن ٹینس؛ ڈومنیک نے فائنل میں ٹومک کو ہرا دیا

میکسیکو / سا پالو(سپورٹس ورلڈ نیوز) میکسیکو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز فائنل میں ڈومنیک تھیم نے برنارڈ ٹومک کو ٹھکانے لگادیا۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز فائنل میں ڈومنیک تھیم نے برنارڈ ٹومک کو ٹھکانے لگادیا۔آسٹرین پلیئر اعصاب شکن مقابلے میں فتحیاب ہوکر چیمپئن بننے میں کامیاب ہوگئے، ان کی جیت کا اسکور ...

Read More »

دبئی ٹینس ٹورنامنٹ سٹینسلاس واورینکا نے جیت لیا

دبئی (سپورٹس ورلڈ نیوز)دبئی میں ہونے والے ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل سوئٹزر لینڈ کے سٹینسلاس واورینکا نے جیت لیا ۔ دبئی ٹینس ٹورنامنٹ کے بڑیفائنل میں سوئٹزر لینڈ کے سٹار ٹینس پلیئر سٹینسلاس واورینکا کا مقابلہ قبرص کے مارکوس بغداٹیس کیساتھ ہوا ۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا ۔ عالمی نمبر چار سوئس ٹینس پلیئر نے ...

Read More »

قطرٹینس:ثانیہ اورہنگز کومسلسل 41 فتوحات کے بعد شکست

دوحہ(سپورٹس ورلڈ نیوز)روسی جوڑی نے مارٹینا ہنگز اور ثانیہ مرزا کی فتوحات کو بریک لگا دی۔بھارتی وسوئس جوڑی قطر اوپن ویمنزڈبلزکے کوارٹر فائنل میں ہمت ہار گئیں جبکہ سنگلزمقابلوں میں آگنیسکا راڈونسکا اور اینڈریا پیٹکووچ نیسیمی فائنل کا ٹکٹ کٹالیا۔ قطر میں جاری ویمنز ڈبلز مقابلوں کے چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میں روس کی ڈاریا کسٹینا اور ایلینا ویسنینانے ...

Read More »

عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ آنکھ میں تکلیف میں مبتلا ٗ کوارٹر فائنل سے دستبردار ٗ ایونٹ سے باہر ہوگئے

دبئی (سپورٹس ورلڈ نیوز)عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ آنکھ میں تکلیف کی وجہ سے دبئی ٹینس چیمپیئن شپ کے کوارٹر فائنل سے دستبردار ہو کر ایونٹ سے باہر ہو گئے۔سربیا سے تعق رکھنے والے ٹینس اسٹار فیلی سیانو لوپیز کے خلاف کوارٹر فائنل کیلئے کورٹ میں اترے اور پہلے سیٹ میں انہیں 6۔3 سے ناکامی کا منہ دیکھنا ...

Read More »

قطر ویمنز ٹینس: ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگز کی لگاتار فتوحات کا سلسلہ41 میچز تک دراز

دوحا(سپورٹس ورلڈ نیوز) بھارتی ٹینس ں کوئن ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگز نے مسلسل فتوحات کا سلسلہ 41 میچز تک دراز کرلیا۔ ٹاپ سیڈ جوڑی نے قطرویمنز ٹینس کے ڈبلز میں دوسرے راؤنڈ سے سفر شروع کیا، پہلی آزمائش میں انھوں نے چینی حریفوں یی فان ژو اور سائی سائی ژینگ کو دلچسپ مقابلے میں 6-4،4-6 اور10-4 سے شکست دیکر ...

Read More »