پکچر گیلری

پشاور میں کھیلے جا رہے تیسرے انڈر 23 انٹر ریجنل گیمز خیبر پختونخوا ہ کے دوسرے روز کھیلے جانے والے کھیلوں کے مقابلے تصاویر کے آئینے میں

Read More »

کوئٹہ:سیکرٹری اسپورٹس بلوچستان منظور احمد آل بلوچستان شہید نواب غوث بخش رئیسانی انٹر کلبز ہاکی ٹورنامنٹ کے اختتام پر چمپئین ٹیم ینگ کوئٹہ یوتھ ہاکی کلب اور رنراپ پوسٹل ہاکی کلب کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کررہے ہیں

 

Read More »

قومی کر کٹ ٹیم کا دورہ آئر لینڈ و انگلینڈ سے قبل واہگہ بارڈر کا دورہ کیمرہ کی آنکھ سے مذید تصاویر کے لئے لنک کلک کریں

بشکریہ پی سی بی آفیشل ٹوئیٹر اکاونٹ

Read More »

کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے لئے آسٹریلیاجانے والے پاکستانی دستہ کے ارکین پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد سے روانہ ہوتے ہوئے

Read More »

کراچی : پی ایس ایل تھری کے فائنل کی تقریبات کا آغاز،علی ظفر اور شہزاد رائے کی شاندا پرفارمنس اور تماشائیوں کا جوش و جذبہ کیمرہ کی آنکھ سے

Read More »

نیشنل کر کٹ سٹیڈیم کراچی میں کل ہونے والے پی ایس ایل تری کے فائنل کے لئے پشاور زلمی اوراسلام آباد یونائیٹیڈ کی ٹیمیں کراچی پہنچ گیں, دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے دن کیسے گذارا دیکھئے تصاویر کے آئینے میں

Read More »

پاکستان سُپر لیگ راونڈ 3۔ ملتان سلطان اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والی پی ایس ایل کے سلسلہ کا سولہواں میچ کیمرہ کی آنکھ سے

Read More »

ایکسپو سینٹرکراچی ہال نمبر6 میں شروع ہونے والی فٹنس ایکسپو 2018میں لگائے گئے سپورٹس ورلڈ پی ڈاٹ کام کے سٹال پر ایکٹیوٹی کا ایک منظر , قومی خواتین ڈوچ بال ٹیم کی رکن کھلاڑی،خان شیر کوچ سٹی سکول ۔ادریس جمال نیو اے جے سپورٹس سمیت مختلیف شخصیات سپورٹس ورلڈ کے سٹال کو وزٹ کر رہے ہیں

ایکسپو سینٹرکراچی ہال نمبر6 میں شروع ہونے والی فٹنس ایکسپو 2018میں لگائے گئے سپورٹس ورلڈ پی ڈاٹ کام کے سٹال پر ایکٹیوٹی کا ایک منظر ،خان شیر سپورٹس کوچ سٹی سکول ۔ادریس جمال نیو اے جے سپورٹس سمیت مختلیف شخصیات سپورٹس ورلڈ کے سٹال کو وزٹ کر رہے ہیں.معزز مہمان سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام کے نمائندہ خصوصی سید ...

Read More »