پکچر گیلری

پاکستان کپ : چوتھا میچ ، خیبر پختونخواہ بمقابلہ پنجاب ۔ سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام کے فوٹو گرافر مدثر اقبال کے کیمرہ کی آنکھ سے

fallow  us  on  facebook   https://www.facebook.com/cricket.sportsworldpk

Read More »

پاکستان کرکٹ کپ : فیڈرل ا یریا اور خیبر پختو نخواہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلاجانے والا میچ سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام کے فوٹو گرافر مدثر اقبال کے کیمرہ کی آنکھ سے

Read More »

پاکستان کرکٹ کپ :پنجاب اور بلوچستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا میچ ۔سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام کے فوٹو گرافر مدثر اقبال کے کیمرہ کی آنکھ سے

پاکستان کرکٹ کپ 2017کے سلسلہ میں کھیلے جانے والا پہلا میچ جو کہ پنجاب اور بلوچستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام کے فوٹو گرافر مدثر اقبال کے کیمرہ کی آنکھ سے fallow  us  on  facebook      https://www.facebook.com/cricket.sportsworldpk

Read More »

نیشنل ایتھلیٹکس چمپئن شپ کیلئے فاٹاکھلاڑیوں کے ٹرائلز 28 مارچ کو ہونگے ، مشر ف آفریدی

پشاور( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام کراچی میں7سے9اپریل تک منعقدہ نیشنل اتھلیٹکس چمپئن شپ میں فاٹا کی ٹیم بھر پو ر تیاریوں کیساتھ شرکت کریں گی ۔جسکے لئے فاٹا کھلاڑیوں کے ٹرائلز 28 مارچ کو پشاور قیوم سپورٹس کمپلیکس میں لئے جائینگے۔ جس میں مختلف قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے تمام کھلاڑی شرکت کرسکتے ہیں ...

Read More »

فاطمہ جناح وومن کرکٹ چیمپیئن شپ کیلئے وومن کرکٹ ٹیم حیدر آباد ریجن کا دستہ لاہور روانہ

حیدرآباد(اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام 12واں فاطمہ جناح وومن کرکٹ چیمپیئن شپ کیلئے وومن کرکٹ ٹیم حیدر آباد ریجن کا دستہ لاہور روانہ ہوگیا.جس میں منیجر و وائس کپتان زکیہ گل,کوچ فیصل اطہر,کپتان ساجدہ شاہ,طوبیٰ ,لبنیٰ, صنم یوسف,ماریہ حسن,شمع,فہمیدہ,بختاور,ماہا گل,زینش,عروج فاطمہ,سروج شامل ہیں.مزکورہ وومن کرکٹ ٹیم حیدر آباد ریجن کا کیمپ نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میں تھا ...

Read More »

آئی سی سی بورڈ کی حمایت پر ششانک منوہر نے استعفیٰ واپس لے لیا

دبئی( سپورٹس ورلڈ نیوز) آئی سی سی چیئرمین ششانک منوہر نے بورڈ کی جانب سے اپنی حمایت میں متفقہ قرار داد کے بعد چیئرمین کے طور پر ذمہ داریاں نبھانے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔اس ہفتے کے آغاز میں بورڈ ارکان کی جانب سے ان کی حمایت میں قرار داد منظور کی گئی تھی جس میں ان سے ...

Read More »

قومی ون ڈے کرکٹ کپ،عمر اکمل کو پنجاب کا کپتان بنا دیا گیا

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز ) قومی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں عمر اکمل کو پنجاب کی ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے ڈراپ ہونے والے اور فٹنس کی کمی کے شکار قومی ٹیم کے بلے باز عمر اکمل کو اب فٹنس کی پرواہ کیے بغیر قومی ون ڈے کرکٹ ...

Read More »

پاکستان سے تعلق رکنے والے سپیشل کھلاڑیوں کا دستہ ویانا پہنچ گیا۔پاکستانی کھلاڑیوں کی ویانا آمد تصاویر کے آئینے میں

ویانا(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سے تعلق رکنے والے سپیشل کھلاڑیوں کا دستہ سپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں شرکت کے لئے ویانا آسٹریا پہنچ گیا ہے۔جہاں وہ ونٹراولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرے گا۔۔ویانا میں پاکستانی دستہ تصاویر کے آئینے میں۔ fallow  us  on  facebook   https://web.facebook.com/sportsworldpk1

Read More »

سپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز : مرد و خواتین کھلاڑی بھی اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کے لیئے پر امید ہیں : انیس الرحمان

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کا تئیس رکنی دستہ سپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں شرکت کے لئے آسٹریا روانہ ہو گیا ہے۔دستے کی قیادت انیس الرحمان کر رہے ہیں ۔دستے میں شامل مردو خواتین کھلاڑی سنو شوٹینگ اور فری سکینگ مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ماضی میں پاکستانُکے ذہنی معزور کھلاڑیوں نے بین الاقوامی سطح ہر ...

Read More »

آرچری کھیل کے فروغ کیلئے حکومتی تعاون کی ضرورت ہے.فنڈز کی کمی کے باعث گیم کے فروغ میں پریشانی کا سامناہے:منصور شہزاد خان

کراچی(اسپورٹس ورلڈ نیوز. محمد وقاص شیخ) سندھ آرچری ایسو سی ایشن کے سیکریٹری منصور شہزاد خان نے کہا ہے کہ آرچری کھیل کے فروغ کیلئے حکومتی تعاون کی اشد ضرورت ہے،انہوں نے  اسپورٹس ورلڈ نیوز سے  گفتگو  کرتے ہوئے مزید کہا کہ میں بحیثیت سیکریٹری سندھ آرچری ایسو سی ایشن 2016 سے اپنے فرائض سر انجام دے رہا ہوں لیکن ...

Read More »