پکچر گیلری

خیبر پختونخوامیں آرچری کے حوالے سے کافی ٹیلنٹ موجودہے،ساراخان

پشاور(سپور ٹس ورلڈ نیوز) پشاور سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت خاتون آرچری کھلاڑی ساراخان نے کہاہے کہ خیبر پختونخوامیں آرچری کے حوالے سے کافی ٹیلنٹ موجودہے ،اگر سہولیات فراہم کی جائیں تویہی کھلاڑی ملکی اور انٹرنیشنل سطح پر اپنا لوہا منوا سکتے ہیں۔ کھلاڑی قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں اور ملک کا سفیر کا درجہ رکھتے ہیں ان کی کھیل ...

Read More »

پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان باسکٹ ٹورنامنٹ 22تا 29مارچ آرام باغ باسکٹ بال کورٹ برنس روڈ پر کھیلا جائیگا

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے یوم پاکستان باسکٹ بال ٹورنامنٹ 22تا 29مارچ 2017  آرام باغ باسکٹ بال کورٹ برنس روڈ پر منعقد ہوگا ۔کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان نے ٹورنامنٹ میں شرکت کی خواہشمند ٹیموں کو ہدایت کی ہے ...

Read More »

قومی نیٹ بال چیمپین شپ کے لئے سندھ کی مینز اور وومن ٹیموں کا اعلان

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) سندھ نیٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر رئیس الدین پراچہ نے قومی نیٹ بال چیمپین شپ کے لئیے سندھ کی مینز اور وومن ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے جس میں خواتین کی ٹیم قیادت قرۃالعین کرے گی۔بقایا کھلاڑیوں میں انعم سلام، نایاب رضیہ ، یوسراشعیب، کاشیہ آصف، حمیرا ھما، حنا رفیق، سونیا، لیلہ فرید، سکینہ ...

Read More »

یوم پاکستان سائیکل ریس انتظامات کے حوالے سے اجلاس ,10مارچ کو نیشنل بنک اسپورٹس کمپلیکس پر منعقد ہوگا

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے منعقد ہونے والی یوم پاکستان سائیکل ریس کے انتظامات کے لئے ایک میٹنگ مورخہ 10مارچ2017 ؁ء بروز جمعہ کو ریس کے چیف آرگنائزر حاجی غلام محمد خان نے نیشنل بنک اسپورٹس کمپلیکس پر صبح 10بجے طلب کی ہے میٹنگ میں باران ...

Read More »

پی ایس ایل فائنل،بک میکرز نے لاہور کے بڑے ہوٹلوں میں ڈیرے ڈال لئے،ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جوا ہوگا:بکیز کا دعویٰ

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے لاہور میں ہونے والے فائنل کیلئے بک میکرز نے بڑے ہوٹلوں میں ڈیرے ڈال لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق موبائل فون ٹریس ہونے کے خطرے کے پیش نظر بکیز نے واٹس ایپ اور وائبر کا استعمال شروع کردیا ہے جبکہ ایک بک میکرز نے دعویٰ کیا ہے کہ فائنل میں ملکی تاریخ ...

Read More »

اعلان تقرری بیورو چیف سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام بلوچستان کوئٹہ

بلوچستان میں کھیلوں کی ممتاز شخصیت عبد الصمدخان اچکزئی کو بلوچستان کے لئے سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام کا (اعزازی )بیورو چیف مقرر کر دیا گیا ہے۔بلوچستان سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی اور سپورٹس آرگنائزر سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام میں اپنی خبروں کی اشاعت کے لئے عبد الصمدخان اچکزئی سے فون نمبر 03338004800 03168004800 یا پھر بعذریہ ...

Read More »

یوم کشمیر کے موقع پر وزارت کھیل اور بلوچستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد ۔تقریب تقسیم انعامات تصاویر کے آئینے میں

کوئٹہ (حاجی صمد خان اچکزئی ۔ سپورٹس ورلڈ نیوز)  کوئٹہ میں یوم کشمیر کے حوالے سے منعقدہ کھیلوں کے مقابلوں کے اختتام کے موقع پر سیکر ٹری سپورٹس بلوچستان عصمت اللہ کاکڑ اور ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ بلوچستان آصف لانگو اور اکونٹ آفیسر غلام حسین اور ڈاکٹر عطا بڑیج کھلاڑیوں اور آفیشلز میں انعامات ۔ٹرافیاں اور شیلڈزتقسیم کر رہے ہیں۔ follow ...

Read More »

پی ایس ایل، شاہد آفریدی اور پشاور زلمی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں، کپ تمہارا ہے: ہربھجن سنگھ

نئی دہلی (سپورٹس ورلڈ نیوز) پی ایس ایل، شاہد آفریدی اور پشاور زلمی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں، کپ تمہارا ہے: ہربھجن سنگھ پاکستان سپر لیگ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور پوری دنیا دوسرے سیزن پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ دنیا بھر کے کرکٹرز کی جانب سے پاکستانی کھلاڑیوں کو حوصلہ افزائی کے پیغامات ...

Read More »

دوسرے ٹی 20بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم بھارت روانہ

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز) بھارت کے دارالحکومت دہلی میں ہونے والے ووسرے ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کے لئے پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم ہفتہ کے روز واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہو گئی ہ۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے ترجمان کے مطابق 17 کھلاڑیوں اور تین آفیشلز پر مشتمل 20رکنی ٹیم 30جنوری سے 12 فروری تک بھارت ...

Read More »

نین عابدی پاکستان کی پہلی شادی شدہ کرکٹر بن گئی

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان کیلئے پہلی ففٹی کرنے والی نین عابدی اب پہلی شادی شدہ خاتون کرکٹر بھی بن گئی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں نین عابدی کا کہنا تھا کہ نئے جذبے کے ساتھ قومی کیمپ جوائن کرلیا ہے، شادی کی اننگز شروع کرنے کے بعد دوبارہ گراؤنڈ میں آگئی ہوں۔نین عابدی کا مزید کہنا تھا کہ ...

Read More »