کبڈی

ڈیرہ اسماعیل خان کی تاریخ کےکھیلوں کے بڑے ایونٹ’ڈیرہ پریمئر کبڈی لیگ‘ کاافتتاح کردیاگیا

ڈی آئی خان(سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان کی تاریخ کےکھیلوں کے بڑے ایونٹ’ڈیرہ پریمئرکبڈی لیگ‘ کاافتتاح کردیاگیا، ایونٹ میں خیبر پختونخواہ اورپنجاب سے کبڈی کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ ۔ ریجنل سپورٹس آفیسر کی زیرنگرانی پاک فوج اورانتظامیہ کے تعاون سے منعقدہونے والے ” ڈیرہ پریمئرلیگ”کی افتتاحی رنگارنگ تقریب میں مہمان خصوصی ضلع ناظم اسٹیشن کمانڈربریگیڈئیررائوعمران سرتاج تھت ...

Read More »

قومی ٹیم کے کوچ اور قومی ٹیم کے سابق کپتان طاہر وحید جٹ پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے متفقہ طور پر جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔

راولپنڈی ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) قومی ٹیم کے کوچ اور قومی ٹیم کے سابق کپتان طاہر وحید جٹ پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے متفقہ طور پر جنرل سیکرٹری اور طیب گیلانی جائنٹ سیکرٹری منتخب ہوگئے گذشتہ روز پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کا اجلاس زیر صدارت صوبائی وزیر قانون و پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے صدر محمد بشارت راجہ ہوا، ...

Read More »

پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس کل راولپنڈی میں ہوگا

راولپندی (سپورٹس ورلڈ نیوز ) پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس آج ہفتہ کو راولپنڈی میں ہوگا۔ جس کی پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے صدر محمد بشارت راجہ کریں گے، قائمقام جنرل سیکرٹری چوہدری طاہر وحید جٹ نے بتایا کہ اجلاس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اجلاس میں پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے سابق ...

Read More »

چوہدری ظہورالہی گولڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ واپڈا کی ٹیم نے جیت لیا ، تین سال سے قومی چیمپین چلی آرہی پاکستان ائیر فورس کی ٹیم رنر اپ قرار

گجرات ( سپورٹس ورلڈ نیوز.اورنگزیب عالمگیر شاکر سے ) چوہدری ظہورالہی گولڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ واپڈا کی ٹیم نے جیت لیا ہے پاکستان ائیر فورس کی ٹیم رنر اپ قرار پائی، مہمان خصوصی صوبائی وزیر سپورٹس رائے تیمور بھٹی نے فاتح ٹیم کو انعامات سے نوازا ،ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد، مسلم لیگ ق کے مرکزی راہنما چوہدری شافع حسین، ...

Read More »

چوہدری ظہور الہی کپ نیشنل کبڈی چیمپین شپ ، سیمی فائنلز میں پاکستان ائیر فورس اور واپڈا کی ٹیموں نے حریف ٹیموں کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کبڈی فیڈریشن اور سر سبز فر ٹیلائزر کے زیر اہتمام گجرات میں کھیلی چوہدری ظہور الہی کپ نیشنل کبڈی چیمپین شپ کے سیمی فائنلز میں پاکستان ائیر فورس اور پاکستان واپڈا کی ٹیموں کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے چوہدری ظہورالہی سٹیڈیم میں کھیلے گئے سیمی فائلز کے موقع ...

Read More »

چوہدری ظہور الہی شہید و سر سبز فر ٹیلائزر قومی کبڈی چیمپین شپ ، پی اے ایف،واپڈا،ایس این جی پی ایل اور پاکستان آرمی کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

گجرات (سپورٹس ورلڈ نیوز۔ اورنگزیب عالمگیر شاکر سے) گجرات میں کھیلے جارہے چوہدری ظہور الہی شہید و سرسبز فرٹیلائزر قومی کبڈی چیمپین شپ کے دوسرے روز کھیلے گئے کوا ٹر فائنلز میں پی اے ایف، واپڈا ،ایس این جی پی ایل اور پاکستان آرمی کی ٹیموں نےؔ حریف ٹیموں کو شکست دے کر سیمی فائنلز کے لئے کوالیفائی کر لیا ...

Read More »

چوہدری ظہور الہی شہید قومی کبڈی چیمپین شپ،پولیس ،پنجاب،ایچ ای سی،ریلوے،پی اے ایف،واپڈا، سی این جی پی ایل اور آرمی کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے

گجرات (سپورٹس ورلڈ نیوز۔اورنگزیب عالمگیر شاکر) پاکستان کبڈی فیڈریشن اور سر سبزفر ٹیلائزر کے زیر اہتما م گجرات میں کھیلے جانے والے چوہدری ظہور الہی قومی کبڈی چیمپین شپ کے پہلے روز کھیلے گئے میچز میں پولیس ،پنجاب،ایچ ای سی،ریلوے،پی اے ایف،واپڈا،سی این جی پی ایل اور آرمی کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری ...

Read More »

چوہدری ظہورالہی شہید ا ینڈ سرسبز فرٹیلائزر نیشنل کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز آج ہوگا ، ملک بھر سے بارہ ٹیمیں حصہ لیں گیں،پہلے روز آٹھ میچز کھیلے جائیں گے :رانا محمد سرور

گجرات (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام چوہدری ظہور الہی شہید ا ینڈ سرسبز فرٹیلائزر نیشنل کبڈی ٹورنامنٹ (سرکل سٹائل) کا آغاز کل سے چوہدری ظہور الہی سٹیڈیم گجرات میں ہوگا ، ایونٹ کی افتتاحی تقریب دن تین بجے منعقد کی جائے گی ۔ ایونٹ میں شریک بارہ ٹیموں کو چار پولز میں تقسیم کیا گیا ہے ...

Read More »

چوہدری ظہور الہی کبڈی گولڈ کپ 22سے 25نومبر تک گجرات میں کھیلا جائیگا۔ ملک بھر سے چودہ ٹیمیں شرکت کریں گے،تیاریاں شروع کر دی ہیں: رانا محمد سرور

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام چوہدری ظہور الہی کبڈی گولڈ کپ 22سے 25نومبر تک گجرات میں کھیلا جائیگا جس میں ملک بھر سے چودہ ٹیمیں شرکت کریں گے۔ کبڈی جن میں سے چار ٹیمیں صوبوں کی جبکہ باقی ڈیپارٹمینٹس کی ہونگیں یہ بات پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے یہاں ...

Read More »

پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن انتخابات ، صوبائی وزیرمیاں اسلم بلا مقابلہ چئیرمین ،وزیر قانون راجہ بشارت صدر اور چوہدری اعجاز سیکٹری جنرل منتحب کر لئے گئے

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے انتخابات میں پنجاب کے صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال کو پبجاب کبڈی ایسوسی ایشن کا بلا مقابلہ چئیرمین، وزیر داخلہ و قانون پنجاب راجہ بشارت علی کو پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کا بلا مقابلہ صدر اور چوہدری اعجاز کو سیکر ٹری جنرل منتحب کر لیا گیا ہے۔ پنجاب کبڈی ایسوسی ...

Read More »