کبڈی

ایرانی کبڈی ٹیم40ویں قومی چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئی پاکستان کبڈی ٹیم انتظامیہ کی جانب سے ایئرپورٹ پر مہمان ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز)ایرانی کبڈی ٹیم چالیسویں قومی چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے لاہور پہنچی۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایرانی ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ایرانی کبڈی ٹیم چالیسویں قومی چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی۔ ایرانی کبڈی ٹیم ماہان ایئر لائن کی پرواز ون ون نائن فائیو کے ذریعے لاہور پہنچی۔ پاکستان ...

Read More »

انٹرنیشنل کبڈی فیڈریشن نے سپر کبڈی لیگ پر دست شفقت رکھ دیا رواں سال پاکستان میں ایونٹ کی حمایت کرتے ہوئے اپنا لوگو استعمال کرنے کی اجازت بھی دیدی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) انٹرنیشنل کبڈی فیڈریشن نے سپر کبڈی لیگ پر دست شفقت رکھ دیا،عالمی باڈی نے رواں سال پاکستان میں ہونے والے ایونٹ کی حمایت کرتے ہوئے اپنا لوگو استعمال کرنے کی اجازت بھی دیدی۔تفصیلات کے مطابق رواں سال سپر کبڈی لیگ کروانے کی تیاریاں عروج پر ہیں، انٹرنیشنل کبڈی فیڈریشن کے صدر جناردن سنگھ گلہوٹ نے سیکریٹری ...

Read More »

چالیسویں قومی سرکل سٹائل کبڈی چیمپین شپ 28 فروری سے لاہورمیں کھیلی جائے گی ۔ پی کے بی کے 13 یونٹس کے علاوہ ایران کی ٹیم بھی شر کت کرے گی : رانا محمد سرور

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) چالیسویں قومی سرکل سٹائل کبڈی چیمپین شپ 28 فروری سے 4مارچ تک نیشنل کوچنگ سینٹر پاکستان سپورٹس بورڈنزد پنجاب سٹیڈیم فیروز پور روڈ لاہور منعقد ہوگی جس میں سیک پاکستان کبڈی فیڈریشن سے منسلک تمام تیرہ یونٹس کی ٹیموں کے علاوہ مہمان ایرانی کبڈی ٹیم بھی شر کت کرے گی یہ بات سیکرٹری پاکستان کبڈی ...

Read More »

سپورٹس بورڈپنجاب کے تعاون سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کبڈی کورس جاری . رانا محمد سرور اور بادشاہ گل نے کوچز کو بیچ کبڈی پر لیکچرز دیئے

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) سپورٹس بورڈپنجاب کے تعاون سے اولمپک کونسل آف ایشیا اور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ٹیکنیکل کبڈی کورس جاری ہے ، کورس میں ملک بھرسے 35کوچز شرکت کررہے ہیں، سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر کورس کے شرکاء کو بہترین سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں،جمعرات کے روز پاکستان کبڈی ...

Read More »

کبڈی عوام کا پسندیدہ کھیل ہے کبڈی کو فروغ دینے کیلئے حکومت اقدامات کر رہی ہے ، صوبائی وزیرکھیل جہانگیرخانزادہ 

لاہور، (سپورٹس ورلڈ نیوز) صوبائی وزیرکھیل پنجاب جہانگیرخانزادہ نے کہا ہے کہ کبڈی عوام کا پسندیدہ کھیل ہے جس میں عالمی سطح پر بہت زیادہ میڈلز حاصل ہوتے ہیں ، اولمپک کونسل آف ایشیا ،پاکستان کبڈی فیڈریشن اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے ٹیکنیکل کبڈی کورس کے انعقاد سے کھیل کو مزید فروغ حاصل ہوگاان خیالات کا اظہار نشترپارک ...

Read More »

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں کبڈی کے مقابلوں میں پنجاب، فاٹا، خیبرپختونخوا اور سندھ کی ٹیموں نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز )پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام جاری قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں کبڈی کے مقابلوں میں پنجاب، فاٹا، خیبرپختونخوا اور سندھ کی ٹیموں نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے ، جناح سٹیڈیم میں کھیلے گئے مقابلوں میں خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو 61-14 سے، سندھ نے گلگت بلتستان کو 24-14 سے، فاٹا ...

Read More »

آل پاکستان انٹر بورڈز کبڈی چیمپئن شپ فیصل آباد نے جیت لی۔ فائنل میں لاہور بورڈ کی ٹیم ناکام

ملتان (سپورٹس ورلڈ نیوز) ملتان میں ہونے والی آل پاکستان انٹر بورڈز کبڈی چیمپئن شپ فیصل آباد نے جیت لی۔ فائنل میں لاہور بورڈ کی ٹیم ناکام رہی۔ انٹر بورڈ کبڈی چیمپئن شپ کے فائنل میں فیصل آباد اور لاہور بورڈ میں جوڑ پڑا۔ دونوں ٹیموں کے کبڈرز شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ فیصل آباد کے کھلاڑیوں کے جپھا، قینچی اور ...

Read More »

 حکومتی عدم سر پرستی کے باعث اندرون سندھ کبڈی کا ببڑا ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے،سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام کی کھیلوں کے فروغ کے لئے خدمات قابل تحسین ہیں : وسیم الدین انصاری 

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز۔ ایم وقاص شیخ ) سندھ کبڈی ایسوسی ایشن کے صدر ممتاز ٹی وی آرٹسٹ وسیم الدین انصاری المعروف جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ کبڈی پاکستان کا روایتی کھیل ہے جو ملک بھر میں بڑے ذوق و شوق سے کھیلا جاتا اور بے حد پسند کیا جاتا ہے مگر بد قسمتی سے سندھ ...

Read More »

مرد و خواتین کبڈی ٹیمیں ایشین سٹائل کبڈی چیمپیئن شپ میں شرکت کیلئے منگل کو ایران روانہ ہوں گی

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز) ایشین سٹائل کبڈی چیمپیئن شپ میں شرکت کے لئی مرد اور خواتین کی ٹیمیں ایران روانہ ہوں گی۔ ایشین سٹائل کبڈی چیمپیئن شپ 22 سے 26 نومبر تک کھیلی جائے گی جس میں مردوں اور خواتین کی ٹیمیں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ مردوں کی ٹیم میں12کھلاڑی اور خواتین کی ٹیم میں14کھلاڑی شامل ہوں گے۔ ...

Read More »

قومی کبڈی ٹیم 22سے26نومبر تک ایران میں کھیلی جانے والی ایشئین سٹائل کبڈی چیمپین شپ میں شرکت کرے گی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی کبڈی ٹیم 22سے26نومبر تک ایران میں کھیلی جانے والی ایشئین سٹائل کبڈی چیمپئین شپ میں شرکت کرے گی۔پاکستان کبڈی فیڈریشن کے ترجمان عدنان سرور کے مطابق سیکرٹیری پی کے ایف رانا محمد سرور کی ہدایت کی روشنی میں پی کے ایف نے اس ایونٹ میں شر کت کے لئے ٹیم کے انتخاب کے لئے پی ...

Read More »