کبڈی

پاکستان کبڈی فیڈریشن نے 2017میں پاکستان کبڈی لیگ کرانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(سپور ٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کبڈی فیڈریشن نے 2017میں پاکستان کبڈی لیگ کرانے کا اعلان کر دیا تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تاریخ کی پہلی کبڈی لیگ اگلے سال 2017میں کروانے کا منصوبہ زیر غور ہے جس میں ملک بھر کی متعدد ٹیمیں شرکت کرینگی،پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا محمد سرور نے مذکورہ کبڈی لیگ کے حوالے سے تفصیلات ...

Read More »

چیف آف ائر سٹاف نیشنل کبڈی ٹورنامنٹ 28 نومبر سے 3 دسمبر تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلا جائے گا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز)چیف آف ائر سٹاف نیشنل کبڈی ٹورنامنٹ 28 نومبر سے 3 دسمبر تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلا جائے گا جس میں پاکستان بھر سے بارہ ٹیمیں پنجاب،سندھ،کے پی کے،بلوچستان،آرمی ،ائیرفورس ،نیوی ،واپڈا، پولیس، ریلوے شرکت کریں گیں۔سیکرٹری پاکستان کبڈی فیڈریشن رانامحمد سرور کے مطابق اس قومی چیمپئین شپ کی میزبان پاکستان ائیر فورس ...

Read More »

بیچ گیمز :پاکستان کے میڈلزکی تعداد آٹھ ہوگئی، ایک گولڈ میڈل کبڈی میں اورسات میڈلزجوجیسٹجومیں اپنے نام کرلئے

داننگ ۔ویتنام(سپورٹس ورلڈ نیوز) بیچ گیمز :پاکستان کے میڈلزکی تعداد آٹھ ہوگئی، ایک گولڈ میڈل کبڈی میں اورسات میڈلزجوجیسٹجومیں اپنے نام کر لئے ۔داننگ ۔ویتنام میں جاری بیچ گیمزکے سلسلہ میں آج ہونے والے کبڈی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان شیروں نے بھارتی سورماوں کو تیس کے مقابلے میں اٹھائیس پوائینٹس سے شکست دے کرایشین گیمز میں پاکستان کے لئے ...

Read More »

پاکستانی شیروں نے بھارتی سورماوں کو دھول چٹا دی، بیچ گیمز کبڈی کا گولڈ میڈل پیارے پاکستان کے نام

داننگ ۔ویتنام (سپورٹس ورلڈ نیوز)  پاکستانی شیروں نے بھارتی سورماوں کو دھول چٹا دی، بیچ گیمز کبڈی کا گولڈ میڈل پیارے پاکستان کے نام ۔ تفصیلات کے مطابق میں جاری بیچ گیمز کے سلسلہ میں کھیلے جا رہے کبڈی کے فائنل میں پاکستان کی کبڈی ٹیم نے بھارت کی کبڈی ٹیم کو ایک زبردست اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ...

Read More »

بیچ کبڈی سیمی فائنل : پاکستان نے کوریا کی ٹیم کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا،فائنل کل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا

داننگ ۔ویتنام (سپورٹس ورلڈ نیوز ) بیچ کبڈی سیمی فائنل : پاکستان نے کوریا کی ٹیم کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا،فائنل کل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق داننگ ۔ویتنام میں جاری آسیان بیچ گیمز کے سلسلہ میں جاری کبڈی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی ٹیم نے کوریا کی ...

Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان کبڈی میچ اکتیس اکتیس پوائینٹس سے برابر : پاکستان اور بھارت دونوں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

داننگ ۔ویتنام (سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان اور بھارت کے درمیان کبڈی میچ اکتیس اکتیس پوائینٹس سے برابر پر ختم-  تفصیلات کے مطابق وتینام کے شہر داننگ میں جاری پانچویں ایشین بیچ گیمز کے سلسلہ میں جاری کبڈی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا گروپ اے کاایک اہم میچ اکتیس اکتیس پوائینٹس سے برابرختم ہونے پر ٹا ...

Read More »

آل پنجاب اوپن کبڈی ٹورنامنٹ :عالم کبڈی کلب جڑانوالہ نے گیلانی کبڈی کلب فیصل آباد کوشکست دے کر جیت لیا

فیصل آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز)  آل پنجاب اوپن کبڈی ٹورنامنٹ :عالم کبڈی کلب جڑانوالہ نے گیلانی کبڈی کلب فیصل آباد کوشکست دے کر جیت لیا تفصیلات کے مطابق فیصل آباد ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہونے والا آل پنجاب اوپن کبڈی ٹورنامنٹ سالانہ عرس مبارک میاں اسماعیل المعروف میاں جھولا 216ر۔ب محمد والا عالم کبڈی کلب جڑانوالہ نے ...

Read More »

ایشین بیچ کبڈی پاک بھارت کبڈی ٹیمیں کل اتوار کو ٹکرائیں گیں، بھارت کو شکست دینے کے لئے میدان میں اُتریں گے : ناصر علی

ویتنام ( سپورٹس ورلڈ نیوز) ایشین بیچ کبڈی پاک بھارت کبڈی ٹیمیں کل اتوار کو ٹکرائیں گیں۔ ویتنام میں جاری پانچویں ایشین بیچ گیمز کے سلسلے میں کھیلی جارہی کبڈی چیمپئین شپ کے سلسلہ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں اپنے اپنے دوسرے میچ میں باہم ٹکرائیں گیں۔اس سے قبل دونوں ٹیمیں تھائی لینڈ کو شکست دے چکی ہیں ایشین ...

Read More »

پاکستانی دستہ ایشین بیچ گیمز گیمزمیں شرکت کے لئے ویتنام پہنچ گیا

اسلا م آباد  (سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستانی دستہ ایشین بیچ گیمز گیمزمیں شرکت کے لئے ویتنام پہنچ گیا تفصیلات کے مطابق پانچویں ایشین بیچ گیمز کے سلسلہ میں ہونے والے کھیلوں کے مقابلوں میں والی بال،ھینڈبال،اور جو جیسٹو کے مقابلوں کا آغاز کل پچیس ستمبر بروز اتوار سے ہوگا ۔ کل ہونے والے جو جیسٹو کے مقابلوں میں تین گولڈمیڈلز ...

Read More »

ایشین بیچ کبڈی : پاکستان نے تھائی لینڈ کو 39-47 سےشکست دے دی

ویتنام ( سپورٹس ورلڈ نیوز)  ایشین بیچ کبڈی : پاکستان نے تھائی لینڈ کو 39-47 سےشکست دے دی تفصیلات کے مطابق  پانچویں ایشین بیچ کبڈی چیمپئین شپ کے پہلے میچ میں پاکستان کی ٹیم نے تھائی لینڈ کو سینتالیس کے مقابلے میں انتالیس کے سکور سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی۔ آج کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے ...

Read More »