کبڈی

کبڈی ورلڈ کپ پاکستان میں کروائیں گے بلکہ جیت کر بھی دکھائیں گے:رانا محمد سرور سیکرٹری کبڈی فیڈریشن

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) ایشیا کپ سرکل کبڈی کا شاندار انعقاد پاکستان کیلئے بہت بڑی کامیابی ہے۔ خواہش اور کوشش ہے کہ ورلڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ بھی پاکستان ہی میں ہو اس بار ورلڈ کپ بھی پاکستان ہی جیتے گا اور دوستوں کا یہ شکوہ بھی دور ہو جائے گا کہ ایشیا کپ تو پاکستان جیت جاتا ہے لیکن ورلڈکپ بھارت ...

Read More »

ایشین کبڈی چیمئین شپ کی شاندارکامیابی کے بعداب کبڈی ورلڈ کپ پاکستان میں کرایاجائے گا: رانا محمد سرور

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اورایشین کبڈی فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری رانا محمدسرور نے کہاکہ واہ کینٹ میں منعقدہ ایشین کبڈی چیمئین شپ کی شاندارکامیابی کے بعداب کبڈی ورلڈ کپ پاکستان میں کرایاجائے گااوروہ دن دورنہیں رہے جب پاکستان کبڈی سمیت دیگر کھیلوں کی عالمی مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایشین چمپئین شپ کی ...

Read More »

ایشین کبڈی کا فائنل: آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا:میچ آٹھ بجے شروع ہو گا

واہ کینٹ(سپورٹس ورلڈ نیوز) ایشین سرکل اسٹائل کبڈی کپ کا فائنل آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پی اوایف واہ کینٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل میچ رات ساڑھے 8 بجے شروع ہوگا جس کے لئے دنگل سج چکا ہے۔ کھیل کو پرجوش بنانے کے لئے روایتی ڈھول تاشے بھی موجود ہوں گے ...

Read More »

ایشین کبڈی چیمپین شپ :پاکستان نے افغانستان کو 43 کےمقابلے میں13 پوائنٹس سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی

واہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) تیسری ایشین کبڈی چیمپین شپ کے تیسرے روز پاکستان کی ٹیم نے اپنے تیسرے میچ میں افغانستان کو شکست دے دی میچ میں پاکستان نے 43اور افغانستان نے 13پوائنٹس حاصل کیےاس سے قبل پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں ایران کو اور دوسرے میچ میں سری لنکا کی ٹیم کوشکست دے کر کامیابیاں سمیٹی تھیں ۔ادھر ...

Read More »

کبڈی ایشیا کپ، پاکستان کی دوسری کامیابی ٗ سری لنکا کو شکست دیدی

واہ کینٹ(سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کبڈی میچ یکطرفہ رہا۔ قومی ٹیم نے شروع سے ہی میچ پر گرفت مضبوط رکھی اور پہلے ہاف کے اختتام پر چوبیس پوائنٹس کی برتری حاصل کر لی۔ نوجوان کھلاڑیوں عامر وحید اور نعیم بابر نے شاندار کھیل پیش کر کے شائقین سے خوب داد سمیٹی۔ پاکستان نے سری لنکا کو ...

Read More »

ایشیا کبڈی کپ :پاکستان کا فاتحانہ آغاز ایران کو شکست دے کر میچ اپنے نام کر لیا

واہ کینٹ(سپورٹس ورلڈنیوز) تیسرے ایشیا کبڈی کپ کا میلہ واہ کینٹ میں سج گیا۔ پاکستان نے ایران کو شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کر دیا۔کبڈی ایشیا کپ کا آغازنگا رنگ افتتاحی تقریب سے ہوا۔ ننھے منے بچوں نے منفرد انداز میں ملی نغمے پیش کیے جبکہ آتشبازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔ ایونٹ کے افتتاحی میچ میں ...

Read More »

ایشین سرکل کبڈی چمپئن شپ:پاکستان آج اپنا پہلا میچ ایران کیخلاف کھیلے گا ٗ چھ مئی کو مقابلہ بھارت سے ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کبڈی فیڈریشن نے آج واہ میں شروع ہونیوالے ایشین سرکل کبڈی ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کیا ہے۔ جس کے مطابق پانچ روزتک جاری رہنے والے اس ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر پندرہ میجز کھیلے جائیں گے۔ آج پہلے روز پاکستان اپنا پہلا میچ ایران کیخلاف ٗ دوسرا میچ انڈیا ٗ سری لنکا کیخلاف اور نیپال ...

Read More »

تیسرا ایشیا کپ کبڈی کپ :لوگو کی رونمائی کر دی گئی2مئی سے واہ کینٹ میں کھیلا جائیگا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کبڈی فیڈریشن اور پی او ایف سپورٹس بورڈ واہ کے زیراہتمام تیسرا ایشیا کپ کبڈی ٹورنامنٹ دو مئی سے واہ کینٹ میں کھیلا جائیگا جس میں میزبان پاکستان کے علاوہ نیپال ٗ بھارت ٗ سری لنکا ٗ ترکمانستان اور افغانستان کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ یہ بات سیکرٹری پاکستان کبڈی فیڈریشن رانا محمد سرور نے ...

Read More »

سیکورٹی کلیئرنس نہ ملنے کے باعث ایشین سرکل کبڈی چمپئن شپ کی منسوخی کا امکان

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز)27اپریل سے واہ میں ہونیوالی ایشین سرکل کبڈی چمپئن شپ 2016ء جس میں چھ ممالک کی ٹیموں نے شرکت کرنا تھی سکیورٹی وجوہات کی بنا پر منسوخ ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے ذرائع کے مطابق چمپئن شپ کی منسوخی کی وجہ مہمان ٹیموں میں بھارت کی ٹیم کا شامل ہونا ہے ...

Read More »

پاکستان ویمن کبڈی انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ٗ کانسی کا تمغہ حاصل کیا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز)قومی ویمن انڈر 19 کی 14 رکنی ٹیم نجی ائیرلائن کی پرواز ای کے 622 کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچی۔ جہاں کھلاڑیوں کے اہل خانہ نے ان کا استقبال کیا۔ ٹیم منیجر رمضان گھمن نے حکومت سے تعاون نہ کرنے کا شکوہ کیا۔ ٹیم کپتان حزیمہ سعید کا کہنا تھا وہ اپنی پرفارمنس ...

Read More »