کبڈی

چھ ستمبر: ظہور الٰہی اسٹیڈیم گجرات میں عظیم الشان کبڈی میچ کا انعقاد ، ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے انعامات تقسیم کئے ، کھیلوں کا فروغ ضلعی حکومت کی اولین ترجیح ہے: ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ

گجرات( اورنگزیب عالمگیر شاکر سے/ سپورٹس ورلڈ نیوز ) ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کی سربراہی میں 6 ستمبر کے حوالہ سے ظہور الٰہی اسٹیڈیم گجرات میں عظیم الشان کبڈی میچ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پاکستان آرمی اور پنجاب پولیس کے درمیان زبردست مقابلہ جات ہوئے۔ اس تقریب کے مہمانان گرامی میں ڈی سی او لیاقت ...

Read More »

آٹھ رکنی قومی کبڈی ٹیم ایشین بیج گیمز میں شرکت کیلئے 22ستمبر کو ویتنام روانہ ہوگی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز)8 رکنی قومی کبڈی ٹیم ایشین بیج گیمز میں شرکت کیلئے 22ستمبر کو ویتنام روانہ ہوگی ۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری محمد سرور کے مطابق ایشین بیج گیم 23ستمبر سے 4اکتوبر تک ویتنام میں شروع ہوگی۔ جس میں 6کھلاڑی اور آفیشلز پاکستان کی نمائندگی کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ ایونٹ کی تیاری کیلئے قومی ...

Read More »

پاکستان کبڈی فیڈریشن نے آئندہ ماہ ویتنام میں ایشین بیچ گیمز کیلئے قومی کبڈی ٹیم کا اعلان کردیا , ناصرعلی قیادت کریں گے

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان کبڈی فیڈریشن نے آئندہ ماہ ویتنام میں منعقد ہونیوالی ایشین بیچ گیمز کیلئے قومی کبڈی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری محمد سرور کے مطابق گیمز کی تیاریوں کیلئے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں 25کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری ہیں جس میں کوچ کھلاڑیوں کی تکنیک اور صلاحیتوں کو ...

Read More »

قومی کبڈی ٹیم ایشین بیج گیمز میں شرکت کیلئے 22 ستمبر کو ویتنام روانہ ہوگی

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز ) 8 رکنی قومی کبڈی ٹیم ایشین بیج گیمز میں شرکت کیلئے 22 ستمبر کو ویتنام روانہ ہوگی۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری محمد سرور کے مطابق ایشین بیچ گیمز 23 ستمبر سے 4 اکتوبر تک ویتنام میں منعقد ہوں گے جس میں 6کھلاڑی اور آفیشلز پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ ایونٹ ...

Read More »

ویتنام میں ہونے والے ایشین بیچ گیمزاوربھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کا ڈٹ کرمقابلہ کیا جائیگا،احمد آباد میں ورلڈ کپ کےانعقاد سے خوفزدہ نہیں:باد شاہ گُل

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کبڈی ٹیم آئندہ ماہ چوبیس ستمبر سے ویتنام میں ہونے والے ایشین بیچ گیمز اور تین نومبرسے بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں بھر پور تیاری کے ساتھ شرکت کرے گی ہمیشہ کی طرح بھارتی ٹیم کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے اور دونوں ٹائیٹل جیتنے کی بھر پور کوشش کی جائے ...

Read More »

ایشین بیچ گیمز کے پانچویں ایڈیشن کی تیاریوں کیلئے قومی کبڈی ٹیم کا تربیتی کیمپ آج اسلام آباد میں شروع ہو گا

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز)ایشین بیچ گیمز کے پانچویں ایڈیشن کی تیاریوں کیلئے قومی کبڈی ٹیم کا تربیتی کیمپ آج (جمعہ ) سے اسلام آباد میں شروع ہو گا ۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری محمد سرور کے مطابق پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں لگائے جانیوالے تربیتی کیمپ میں شرکت کیلئے 10کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے جن میں ...

Read More »

شادیوال میں کھیلے گئےکبڈی میچ میں فیصل آباد کی ٹیم نے لاہورکی ٹیم کو ہرا کرکا میابی حاصل کر لی

گجرات ( اورنگزیب عالمگیر شاکر سے ) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ ضلعی حکومت ضلع میں سپورٹس کو مزیدففروغ دے گی تاکہ نوضوانوں کو کھیلوں کی جانب لا کرمنشیات جیسی لعنت سے بچایا جا سکے گا ، انہوں نے اس موقع پر اعلان کیا کہ آئندہ ضلع بھر میں منعقد ہونے والے کھیلوں کے مقابلوں میں ...

Read More »

کبڈی ٹیم کھلاڑیوں کی فلاح وبہبود کیلئے تمام اقدامات اٹھائینگے ،نصیر یوسف وہرہ

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) حکومت پنجاب کی جانب سے پاکستان کبڈی ٹیم کے کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کے لئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی ۔ کبڈی کے فروغ کے لئے ڈویژنل اور ضلعی کی سطح پر میچز کا سلسلہ جاری ہے ۔ اول ‘ دوم ‘ سوئم اور بہترین کھلاڑیوں میں لاکھوں روپے کے نقد انعامات دئیے جائیں ...

Read More »

کبڈی ورلڈ کپ پاکستان میں کروائیں گے بلکہ جیت کر بھی دکھائیں گے:رانا محمد سرور سیکرٹری کبڈی فیڈریشن

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) ایشیا کپ سرکل کبڈی کا شاندار انعقاد پاکستان کیلئے بہت بڑی کامیابی ہے۔ خواہش اور کوشش ہے کہ ورلڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ بھی پاکستان ہی میں ہو اس بار ورلڈ کپ بھی پاکستان ہی جیتے گا اور دوستوں کا یہ شکوہ بھی دور ہو جائے گا کہ ایشیا کپ تو پاکستان جیت جاتا ہے لیکن ورلڈکپ بھارت ...

Read More »

ایشین کبڈی چیمئین شپ کی شاندارکامیابی کے بعداب کبڈی ورلڈ کپ پاکستان میں کرایاجائے گا: رانا محمد سرور

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اورایشین کبڈی فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری رانا محمدسرور نے کہاکہ واہ کینٹ میں منعقدہ ایشین کبڈی چیمئین شپ کی شاندارکامیابی کے بعداب کبڈی ورلڈ کپ پاکستان میں کرایاجائے گااوروہ دن دورنہیں رہے جب پاکستان کبڈی سمیت دیگر کھیلوں کی عالمی مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایشین چمپئین شپ کی ...

Read More »