کبڈی

قومی کبڈی ٹیم کاتربیتی کیمپ آرمی سٹیڈیم راولپنڈی منتقل کرنے کافیصلہ

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر) پاکستان کبڈی فیڈریشن نے سیف گیمز کے لئے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں جاری قومی کبڈی تربیتی کیمپ کوآرمی سٹیڈیم راولپنڈی منتقل کرنے کافیصلہ کیا ہے جسے پیر سے راولپنڈی منتقل کردیا جائے گا۔ یہ بات کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری چوہدری سرورنے سپورٹس ورلڈ سے بات کرتے ہوئے بتائی کہ انہوں نے بتایاکہ کیمپ کو منتقل کرنے ...

Read More »

پاکستان کبڈی لیگ وقت کی ضرورت ہے :بھارت کو کبڈی میں شکست دیں گے :ناصر علی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پروکبڈی لیگ کی طرز پر پاکستان کبڈی لیگ وقت کی ضرورت بن چکی ہے ۔ کھلاڑیوں کے معاشی مسائل حل کیے بغیر کسی بھی کھیل کی ترقی ممکن نہیں ۔ سکول اور کالج کی سطح پر کبڈی کو فروغ دیکر ہی ایشین سٹائل کبڈی میں پاکستان بھارت کو پیچھے چھوڑ سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار قومی ...

Read More »

قومی ویمن کبڈی ٹیم کے تربیتی کیمپ کاآغاز

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) قومی ویمن کبڈی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغازجمعرات کے روزپاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہوگیا۔ 9نومبر کو اسلام آباد میں ہونیوالے ویمن کبڈی اوپن ٹرائلز جس میں ملک بھرسے 50خواتین نے شرکت کی تھی میں سے اس تربیتی کیمپ کیلئے 27کھلاڑیوں کو منتخب کیا گیا ہے جو آئند ہ برس ہونیوالے سیف گیمز تک اس ...

Read More »