کراٹے

جنرل (ر) عارف حسن اور خالد محمود نے قومی کراٹے اسٹار غلام عباس سعدی کو زخمی ہونے کے باوجود شاندار فائیٹ لڑنے پر زخمی شیر کا خطاب دے دیا

جکارتہ(سپورٹس ورلڈ نیوز) آج کھیلی جانے والی 75کے جی ویٹ کیٹگری مینز کراٹے ایونٹ میں پاکستان کے غلام عباس سعدی نے دوسرے میچ میں ٹنگ پر لگی ہوئی شدید چوٹ جس کی بدولت ان سے صحیح کھڑا بھی نہیں ہوا جا رہا تھا نہ صرف سیمی فائنل کھیلا بلکہ اس میں شکست کے بعد براونز میڈل کی فائیٹ میں بھی ...

Read More »

ایشین گیمز2018کے مینز75کے جی ویٹ کیٹگری، ججز کی جانبداری پاکستان کے سعدی عباس5-2سے جیتا ہوا میڈل8-0سے ہار گئے، کراٹے فیڈریشن نے احتجاج تک ریکارڈ نہیں کرایا

جکارتہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) ایشین گیمز2018کے مینز75کے جی ویٹ کیٹگری میں پاکستان کے میڈل کی امید اس وقت دم دوڑ گئی جب براونز میڈل کی فائیٹ میں ججز نے 5-2سے جیت رہے پاکستانی کھلاڑی غلام عباس سعدی کو فائیٹ کے آخری سیکنڈ میں(بقول ججز) فاول کرنے پر انکے حریف جارڈن کے النجار شبیر کو 8-0سے فاتح قرار دے دیا۔ غلام ...

Read More »

ایشین گیمز میں میڈل جیت کر پاکستان کا پرچم سر بلند کرناخواب تھا جو پورا ہوا،کامیابی والدین اور قوم کے نام کرتی ہوں۔ایشین گیمز کی تاریخ میں پاکستان کے لئے پہلا میڈل جتنے والی خاتون کھلاڑی نر گس کا پہلا انٹر ویو دیکھئے

Read More »

جنرل (ر)عارف حسن،خالد محمود،عارف ابراہیم،جنرل(ر) اکرم ساہی سمیت دیگر اہم شخصیات کی نرگس کو براونز میڈل جیتنے پر مبارکباد، عارف حسن اور خالد محمود مبارک دینے جے سی سی پہنچ گئے

جکارتہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے سر براہ جنرل (ر) عارف حسن،سیکر ٹری پی او اے خالد محمود ،دائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ عارف ابراہیم۔صدر پاکستان اتھلیٹکس فیدریشن جنرل(ر) اکرم ساہی ۔صدر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کرنل(ر) وسیم۔ ڈی ڈی جی پی ایس بی منصور احمد خان،صدر پاکستان کراٹے ایسوسی ایشن محمد جہانگیر،سابق سیکر ٹری پی ٹی ایف ...

Read More »

ایشین گیمز 2018،پاکستان کی بیٹی نرگس نے نیپالی کھلاڑی کارکی ریتا کو شکست دے کر پاکستان کے لئے دوسرا براونز میڈل جیت لیا

جکارتہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) جکارتہ میں جاری ایشین گیمز2018 کے کر اٹے ایونٹ میں پاکستان کی بیٹی نرگس نے سیمی 68کلو گرام ویٹ کیٹگری کواٹر فائنل میں نیپالی حریف کارکی ریتا کو3-1سے شکست دے کر پاکستان کے لئے دوسرا براونز میڈل حاصل کرلیا ہے ۔ نہ صرف یہ بلکہ وہ پاکستان کی پہلی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں جنہوں نے ...

Read More »

ترکی میں ہونے والی 6 ملکی انٹرنیشنل کک باکسنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی.

ترکی(اسپورٹس ورلڈنیوز) ترکی میں جاری 6 ملکی انٹر نیشنل کک باکسنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی.تفصیلات کے مطابق ترکی کے شہر بریدا میں ہونے والی 6 ملکی انٹر نیشنل کک باکسنگ جس میں ترکی,پاکستان,عراق,آزربائیجان اور جارجیا نے نے حصہ لیا.مزکورہ چیمپیئن شپ میں پاکستان نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو گولڈ تین سلور اور ...

Read More »

پاکستان جوجیٹسو فیڈریشین کےطارق علی اٹھارہویں ایشین گیمز میں بطور ریفری خدمات سر انجام دیں گے

اسلام آباد(اسپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان سے تعلق رکھنے والے انٹر نیشل جوجیٹسو مارشل آرٹ کے ریفری طارق علی کو جوجیٹسوایشین فیڈریشن کی جانب سے جکارتہ میں رواں سال کھیلی جارہی اٹھارہویں ایشین گیمز میں بطور ریفری خدمات سر انجام دینے کے لئے طلب کر لیا گیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی پاکستانی جوجیٹسو ریفری۔ جج کو اس لیول پر ...

Read More »

ترکی میں یکم اگست کو منعقدہ ایشین کیوکشن کراٹے چمپئن شپ میں حصہ لینے والی پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی پر عزم

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز)ترکی میں یکم اگست کو منعقدہ ایشین کیوکشن کراٹے چمپئن شپ میں شرکت کرنیوالی پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوںئنات ،بشریٰ رحمن اور صباگل نے اس عزم کا اظہار کیاکہ انشاء اللہ وہ اس ایونٹ میں میڈلز جیت کر پاکستان کی نیک میں کلیدی کرداراداکریں گی ،اوربھر پور تیاریوں کیساتھ 31جولائی کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے روانہ ہونگے،انکاکہناتھاکہ قومی ٹیم ...

Read More »

تائیکوانڈو : پاکستان کے دو کم سن کھلاڑیوں ۔دس سالہ عبدل بادی اور سات سالہ عبدالہادی نے ورلڈ تائیکوانڈو جی ون کوریا اوپن میں دو گولڈ میڈل اپنے نام کر لئے

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سے تعلق رکھنے والے دو کم عمر تائیکوانڈو پلئیرز نے کوریا کے جزیرہ جُو جو آئس لینڈ میں کھیلے جا رہے ورلڈ تائیکوانڈو جی ون کوریا اوپن کے مقابلوں میں دو گولڈ میڈلز اپنے نام کرلئے ہیں۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے سر براہ کرنل(ر) وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق پاکستان کے جونئیر کھلاڑیوں عبدل بادی ...

Read More »

قیصر خان ہانگ کانگ کیڈٹ ایشین کپ اور مکاو کیڈٹ ایشین جوڈوکپ یوتھ اولمپکس کوالیفکیشن میں شرکت کیلئے آ ج روانہ ہوں گے

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی جوڈو کاز قیصر خان ہانگ کانگ کیڈٹ ایشین کپ اور مکاو کیڈٹ ایشین جوڈوکپ یوتھ اولمپکس کوالیفکیشن کے آخری راؤنڈ میں شرکت کیلئے آج جمعرات کی علی الصبح ہانگ کانگ روانہ ہوں گے۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور میڈیا ڈائریکٹر مسعود احمد خان نے بتایاکہ یوتھ اولمپکس کوالیفکیشن راؤنڈ کے آخری 2 ...

Read More »