کراٹے

پانچویں جونیئر انڈر19اور24ویں سینئر قومی جوڈوچمپئن شپ آج پشاور میں شروع ہوگی

پشاور(سٹاف رپورٹر )پانچویں جونیئر انڈر19اور24ویں سینئر قومی جوڈوچمپئن شپ آج29دسمبر سے پی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاور میں شروع ہوگی،جسکے لئے چاروں اور ملحقہ ڈیپارٹمنٹس کی ٹیمیں پشاور پہنچ گئی ہیں ۔پاکستان جوڈوفیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مسعود احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ پشاور میں منعقدہ اس چمپئن شپ کیلئے صوبائی جوڈوایسوسی ایشن نے فیڈریشن نے ملکر انتظامات مکمل ...

Read More »

سندھ اور بلوچستان کی ٹیمیں قومی جونیئر تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئیں

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سندھ اور بلوچستان کی ٹیمیں قومی جونیئر تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے گزشتہ رات اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔ پاکستان تائیکوانڈو کے زیر اہتمام قومی جونیئر تائیکوانڈو چیمپئن شپ آج جمعہ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے حمیدی ہال میں شروع ہوگی جس میں پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، سندھ، پاکستان آرمی، پاکستان پولیس، پاکستان ...

Read More »

قومی مینز جوڈو چیمپین شپ 28 دسمبر سے شروع ہوگی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان جوڈو فیدڑیشن کے صدر کرنل (ر) شجاعت علی رانا نے کہا ہے کہ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام 24 ویں قومی مینز جوڈو چیمپین شپ 28 دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگی۔ چیمپین شپ میں ملک بھر سے 14 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخواہ، فاٹا، اسلام آباد، آزاد جموں ...

Read More »

حکومت سرپرستی کرے توایشیاء ہی نہیں اولمپک گیمز میں بھی پاکستان کیلئے میڈلز جیت سکتے ہیں : سید عدیل شاہ

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر) پاکستان میں تائیکوانڈو کے کھیل اوراسکے کھلاڑیوں کامستقبل روشن ہے ۔ حکومت کی تھوڑی سی سرپرستی پاکستان کو تائیکوانڈو کے میدان میں بلند یوں تک پہنچا سکتی ہے۔ ایشیاء کی سطح تک پاکستان تائیکوانڈو نے اپنی پہنچان بنا لی گذشتہ 3سال سے ہمارے پلیئر ز کامیابیاں حاصل کررہے ہیں ان خیالات کااظہار قومی تائیکوانڈو ٹیم ...

Read More »

بھارتی کوچ اور منیجر پر 18سالہ ووشوپلیئر کو ’’تنگ‘‘کرنے کامقدمہ

روہتک(خصوصی رپورٹ)بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع روہتک کے علاقے بھاگ وتی پورکی 18سالہ ووشوپلیئر نے کو چ اور ٹیم منیجر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگادیا،پولیس نے دفعہ 354اے کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق 18سالہ لڑکی نے پولیس سٹیشن میں درخواست دائر کی کہ وہ 2013میں سٹیٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کیلئے جنڈ گئی جہاں کوچ ...

Read More »

پاکستان میں کامن ویلتھ تائیکوانڈوچمپئن شپ کا انعقادخطرے میں پڑ گیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)کامن ویلتھ تائیکوانڈوچمپئن شپ کا انعقاد یورپین ممالک کی جانب سے اپنی ٹیموں کو سیکورٹی کلیئرنس نہ ملنے کے باعث مشکل دیکھائی دے رہاہے ۔صدرپاکستان تائیکو انڈو فیڈریشن کرنل وسیم احمد وزارت داخلہ اورخارجہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ تاہم ابھی تک چمپئن شپ کے حوالے سے حتمی تاریخ اوراس میں شرکت کرنے والے ممالک کی ...

Read More »

بین الصوبائی انڈر17ـگرلز تائیکوانڈوچمپئن شپ 4 جنوری سے شروع ہوگی

حیدرآباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام بین الصوبائی انڈر17ـگرلز تائیکوانڈوچمپئن شپ 4 جنوری سے حیدرآباد میں شروع ہوگی، چمپئن شپ میں ملک بھر سے آٹھ سپورٹس بورڈز کی ٹیمیں شرکت کریں گی، جن میں پنجاب، خیبر پختونخواہ، سندھ، بلوچستان، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان، فاٹا اور اسلام آباد شامل ہیں اور یہ چمپئن شپ 6 جنوری تک جاری ...

Read More »

سوئس قونصلیٹ جنرل کراچی ایمل ویس کی جانب سے پاکستان کے جوجسٹو میڈلسٹ کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیہ

کراچی(خصوصی رپورٹ) پاکستانی کھلاڑیوں کو بہتر تربیت کے مواقع اور مقابلے ملیں تو بلاشبہ پاکستان میں موجود ٹیلنٹ کھیل کے ہرمیدان میں بہترین پرفارمنس دے سکتا ہے۔جوجسٹو جیسے کھیل جس میں پاکستان نیکسی وورلڈ چمپئن شپ میں پہلی بار شرکت کرتے ہوئے ٹیم ایونٹ میں سلورمیڈل جیت کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے جس پر پاکستان جوجسٹو کی ٹیم ...

Read More »

راولپنڈی میں کراٹے کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے راجہ تنویر احمد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پاکستان بھرکی طرح راولپنڈی میں بھی کراٹے کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور کراٹے ایسوسی ایشن راولپنڈی اس ٹیلنٹ کو نکھارنے کیلئے بھرپور کردار ادا کررہی ہے۔ یہ بات سیکرٹری راولپنڈی کراٹے ایسوسی ایشن راجہ تنویر احمد نے سپورٹس ورلڈ ڈاٹ کام سے بات کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے بتایا کہ کرکٹ کے بعد کراٹے انفرادی حیثیت ...

Read More »

سیف گیمز ووشو کیمپ : آلات کی عدم فراہمی کھلاڑیوں کوتربیت میں مشکلات کا سامنا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سیف گیمز میں شرکت کیلئے لگائے جانیوالے ووشو کے زیرتربیت کھلاڑیوں کو تربیت کیلئے آلات کی کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے کھلاڑیوں کی مناسب تربیت نہیں ہو پا رہی ۔ یہ بات پاکستان سپورٹس بورڈ کے ذرائع نے سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتائی۔ ذرائع کے مطابق اس ...

Read More »