کراٹے

قومی ٹیم ایشین سینئر جوڈو چمپئن شپ میں شرکت کیلئے ہانگ کانگ روانہ ہو گی چمپئن شپ 23 سے 29 مئی تک ہانگ کانگ میں کھیلی جائے گی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) 4 رکنی قومی ٹیم ایشین سینئر جوڈو چمپئن شپ میں شرکت کیلئے  بدھ کو ہانگ کانگ روانہ ہو گی۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور ڈائریکٹر میڈیا مسعود احمد خان کے مطابق چمپئن شپ 23 سے 29 مئی تک ہانگ کانگ میں کھیلی جائے گی جس میں3 کھلاڑی اور ایک افیشل پاکستان کی نمائندگی ...

Read More »

پاکستان انٹرنیشنل تیکوانڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام ہونے والی پاک افغان فرینڈ شپ چیپئین شپ میں پاکستان کی ٹیم فتح حا صل کر لی

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان انٹرنیشنل تیکوانڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام ہونے والی پاک افغان فرینڈ شپ چیپئین شپ میں پاکستان کی ٹیم فتح حا صل کر لی۔تفصیل کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل تیکوانڈو فیڈریشن کے زیر نگرانی ہونے والی پاک افغان فرینڈ شپ چیپئین شپ میں دونوں ممالک کے قابل ترین کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔جبکہ افغان ٹیم کے کھلاڑیوں کی ...

Read More »

کراٹے : چوتھے اسلامک سالیڈرٹی گیمزباکو , پاکستان کے سعدی غلام عباس نے سلور میڈل اپنے نام کر لیا

باکو ( سپورٹس ورلڈ نیوز) باکو میں کھیلے جا رہے چوتھے اسلامک سالیڈرٹی گیمز میں پاکستان کے مایہ ناز کراٹے پلےئر سعدی غلام عباس نے پاکستان کے لئے سلور میڈل جیت لیا ہے سعدی غلام عباس نے یہ میڈل 75 کلو گرام کی ویٹ کیٹگری میں اپنے نام کیا فائنل میں انکا مقابلہ پانچ بار کے ورلڈ چیمپئین آزر بائیجان ...

Read More »

اسلامک سالیڈرٹی گیمز کر اٹے : پاکستان کے سعدی غلام عباس آج باکو میں کرا ٹے کے فائنل مقابلے میں پانچ بار کے ورلڈ چیمپئین رافیل اگایل سے ٹکر ائیں گے۔

باکو (سپورٹس ورلڈ نیوز)باکو میں کھیلے جا رہے چوتھے اسلامک سالیڈرٹی گیمز میں پاکستان کا پرچم اُٹھائے گیمز کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی دستہ کی قیادت کرنے والے پاکستانی کر اٹے سٹار سعدی غلام عباس آج باکو میں کرا ٹے کے فائنل مقابلے میں پانچ بار کے ورلڈ چیمپئین اور باکو گیمز میں آزر بائیجان کے پرچم بردار رافیل اگایل ...

Read More »

عالمی یوم مزدور سندھ اسپورٹس بورڈ اسپورٹس فیسٹیول : جوڈو مین اینڈ ویمن چمپئن شپ کا انعقاد

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ اسپورٹس بورڈ کے اشتراک سے عالمی یوم مزدور اسپورٹس فیسٹیول 2017  کے موقع پر “جوڈو مین اینڈ ویمنز چمپئن شپ “کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی کے 6اضلاع کے جوڈو کھلاڑیوں نے حصہ لیا تمام کیٹگریز میں جوڈو کا نے شاندار فائٹ کا مظاہرہ کیا تقریب کے ...

Read More »

آل خیبر پختونخوا اوپن فل کنٹکٹ کراٹے ٹورنامنٹ 30اپریل کو مندنی میں ہوگا

ُپشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ایسو سی ایشن (شن کیو کشن کائی) کے زیر اہتمام ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے تعاؤن سے اتوار 30اپریل کو مندنی ضلع چارسدہ میں پہلی بار صوبائی لیول کے فل کنٹکٹ کراٹے ٹونامنٹ کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔ جس میں صوبے کے مختلف اضلاع سے سینکڑوں کے تعداد ...

Read More »

ڈاکٹر فرحان خان یوسفزئی نے پاکستان ووشو فیڈریشن اور بلوچستان ووشو فیڈرشن کے عہدوں سے استفعی دے دیا

کوئٹہ (سپورٹس ورلڈ نیوز. حاجی عبدالصمد خان اچکزئی ) بلوچستان سے تعلق رکھنے والی کھیلوں کی ممتازاور ہر دل عزیز شخصیت ڈاکٹر فرحان یوسفزئی نے جو کہ پاکستان ووشو فیڈریشن کے فنانس سیکر ٹری اور بلوچستان ووشو فیڈرشن کےچےئر مین کے عہدے پر تعینات تھے  نے اپنے عہدوں سے استغفی دے دیا ہے۔ڈاکٹر فرحان یوسفزئی نے اس حوالے سے سپورٹس ورلڈ کوئٹہ ...

Read More »

تائیکوانڈو کے فروغ کیلئے حکومتی سطح پر تعاون کی اشد ضرورت ہے ,تائیکوانڈو ریفری اکیڈمیز کا قیام ناگزیر ہوچکا :ماسٹر فرحان یوسف تھانوی

کراچی(اسپورٹس ورلڈ نیوز-محمد وقاص شیخ) جنریشن تائیکوانڈو اکیڈمی کے بانی و نیشنل ریفری تائیکوانڈو 5 ڈان ماسٹر فرحان یوسف تھانوی نے کہا ہے کہ تائیکوانڈو کے فروغ کیلئے حکومتی سطح پر تعاون کی اشد ضرورت ہے انہوں نے اسپورٹس ورلڈ نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں تائیکوانڈو مقبول ترین کھیل بن چکا یے لہذا جس ...

Read More »

ورلڈ کراٹے پریمیئر لیگ میں پاکستان کے سعدی عباس ناک ٹوٹنے کے سبب جیتی بازی ہار گئے

دبئی ( سپورٹس ورلڈ نیوز) ورلڈ کراٹے پریمیئر لیگ میں پاکستان کے سعدی عباس ناک ٹوٹنے کے سبب جیتی بازی ہار گئے ۔دبئی میں جاری ورلڈ کراٹے پریمیئر لیگ کے کوارٹر فائنل میں سعدی عباس کا مقابلہ سلواکین حریف سے تھا۔سعدی عباس نے مقابلے میں عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4-0کی برتری حاصل کر لی تھی کہ اس دوران حریف ...

Read More »

سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محمد رفیق کی صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر سے ملاقات

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر نے کہا کہ سندھ میں صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دیکر کھیل کے ہر شعبے میں ٹیلنٹ کو سامنے لایا جائیگا کھیلوں کے میدانوں کو آباد اور کھیلوں کے فروغ کے لئے ہر ادارے اور فرد کو محکمہ اسپورٹس حکومت سندھ کا تعاون حاصل رہے گا ان خیالا ...

Read More »